اسلام علیکم !بہت دن ہوگئے بلکہ بہت ہی زیادہ دن ہوگئے372-scare پتہ نہیں چل رہا کہ یہ ممبران کہاں گئے:donno:۔جس کسی کو ان کے بارے میں معلوم ہو اطلاع دیں ۔اُنہیں کہیں کہ ہم یاد کر رہے ہیں اُنہیں دل و جان سے
پاک گیٹس۔قریباً ایک ڈیڑھ ماہ سے غائب۔372-scare۔مسٹر خان تقریباً ایک ماہ سے غائب۔372-scareمسٹر خان کی تو چلیں نئی نئی شادی ہوئی ہے وہ تو شائد کہیں ہنی مون کے دورے پر ہوں:fly: ۔اور تنہا حسن بھی پچلھے ایک ماہ سے نظر نہیں آرہے۔372-scare۔معلوم تو ہو کہ ان کی غیر حاضری کی وجہ کیا ہے۔

Comment