جیسا کہ میں نے پہلے بتایا کہ ہم نے کھیوڑہ کی سیر کی تو جناب کچھ کہانی ہے وہ یوں ہے۔۔
ہم نے پٹرول ڈلوایا 800 کا
جہلم پنچ گئے کھاریاں سے
یہ روڈ جاتی ہے جہلم سے
یہ ایک خوبصورت منظر
ایک بہت اچھے ہوٹل سے ناشتا کیا اس میں انڈے کا آملیٹ بھی تھا جو پہلے ہی ہم کھا گئے تھے
چنے کی دال
یہ کوئی مسافر بیٹھا تھا
تاریخی عمارت پر ہندی میں کچھ لگا تھا میں تو 1429 ہی پڑھ سکا تھا
ریلوے سٹیشن ہے اور لکھا بھی ہے
میں اور میرا ایک دوست
پرانہ کمرہ کسی کا
بھوت بنگلہ
ہم لوگ
کان کے اندر جانے کا رستہ
تاریخ کے آئینہ میں

Comment