Re: PLS pray for my Son
وعلیکم اسلام ۔اللہ جی صُفیان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں اور اسے ایسی صحت عطا کریں کہ بیماری کا کچھ شائبہ بھی باقی نہ رہے اور تمام عمر اللہ جی صُفیان کو اپنی خاص نظر کرم میں رکھیں آمین۔انشاء اللہ و تعالٰی صفیان بہت جلد صحت یاب ہو کر اپنے والدین کے دل کو قرار دے گا۔

Comment