Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جنت میں جا کر کیا کریں گے۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: جنت میں جا کر کیا کریں گے۔

    ایک بات ابھی ذہن میں آئی ہے یہ تھریڈ دیکھتے ہوئے
    جو آجکل مسلمانوں کی اور خاص طور پر پاکستان کے مسلمانوں کی حالت ہے اور جیسے ہمارے اعمال ہیں
    ہم لوگ جنت میں گئے یا دوزخ میں، ہونگے ایک دوسرے کے ساتھ ہی

    اور غالب کا یہ شعر بھی یاد آرہا ہے

    ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
    دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

    Comment

    • #92
      Re: جنت میں جا کر کیا کریں گے۔

      Aikk haqeeqat hii sahii Firdooss main Horroo kaa wajood,

      Husn e insann say nipat loo tooo wahhaann takkk daikhoo

      Inshallahh jannat main zaroor jain gay,aorr tab ki tab daikhain gay,.........
      "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

      Comment

      • #93
        Re: جنت میں جا کر کیا کریں گے۔

        Originally posted by baniazkhan View Post
        ایک بات ابھی ذہن میں آئی ہے یہ تھریڈ دیکھتے ہوئے
        جو آجکل مسلمانوں کی اور خاص طور پر پاکستان کے مسلمانوں کی حالت ہے اور جیسے ہمارے اعمال ہیں
        ہم لوگ جنت میں گئے یا دوزخ میں، ہونگے ایک دوسرے کے ساتھ ہی

        اور غالب کا یہ شعر بھی یاد آرہا ہے

        ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
        دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
        سر جی گستاخی معاف
        آپ نے اس تھریڈ کو غور سے دیکھا ہی نہیں
        اس تھریڈ کے شروع میں ہی کہا گیا ہےکہ سنجیدگی اور لمبی تمہید سے پرہیز کرنا ہے۔
        اور جو غالب کا شعر آپ نے تحریر کیا ہے اُس سے تو مجھے غالب کے پاگل پنے کا غالب امکان ہے
        وہ کہنا کیا چاہتا ہے؟؟؟؟
        جنت ایک خام و خیال چیز ہے جس کا خیال زہن میں لاکر دل کو بہلایا تو جا سکتا ہے لیکن حقیقت میں جنت ؟؟؟؟؟؟
        :star1:

        Comment

        • #94
          Re: جنت میں جا کر کیا کریں گے۔

          Originally posted by S.A.Z View Post

          سر جی گستاخی معاف
          آپ نے اس تھریڈ کو غور سے دیکھا ہی نہیں
          اس تھریڈ کے شروع میں ہی کہا گیا ہےکہ سنجیدگی اور لمبی تمہید سے پرہیز کرنا ہے۔
          اور جو غالب کا شعر آپ نے تحریر کیا ہے اُس سے تو مجھے غالب کے پاگل پنے کا غالب امکان ہے
          وہ کہنا کیا چاہتا ہے؟؟؟؟
          جنت ایک خام و خیال چیز ہے جس کا خیال زہن میں لاکر دل کو بہلایا تو جا سکتا ہے لیکن حقیقت میں جنت ؟؟؟؟؟؟

          سر جی میری طرف سے بھی گستاخی معاف
          غالب صاحب کیا کہنا چاہتے ہیں یہ تو بہتر طور پر وہ خود ہی جانتے تھے۔ لیکن ہوسکتا ہے کہ جیسا آپ نے بیان کیا ایسا نہ ہواور وہ یہ کہنا چاہتے ہوں کہ جنت میں جانے کے لیے جن اعمال کی ضرورت ہوتی ہے وہ تو آج کے مسلمانوں میں نظر نہیں آرہے لیکن اس بات کا دل میں یقین رکھتے ہیں کہ بل آخر انھوں نے جانا جنت ہی میں ہے۔ اور اسی طرح وہ اپنے آپ کو تسلی دیے جارہے ہیں اور اپنا دل بہلا رہے ہیں۔
          کیونکہ ایک موقع پر انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ

          ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق
          نوحہ غم ہی سہی نغمہ شادی نہ سہی

          Comment

          • #95
            Re: جنت میں جا کر کیا کریں گے۔

            mein tu khob khana khaon ge wahan kon sa meny over weight ho jana hy:ys: ALLAH G sy kahon ge barish barsain aisi barish ka kia maza jis k baray mein insan ko pata ho k wo bas rehmat he rehmat hy.. aik khob surat sy ghar banwaon ge or un wadion pay qabza karna chahon ge ji S.A.Z g ny banwae hon ge:ys:
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment

            • #96
              Re: جنت میں جا کر کیا کریں گے۔

              Originally posted by *pIoUs FaIrY* View Post
              mein tu khob khana khaon ge wahan kon sa meny over weight ho jana hy:ys: ALLAH G sy kahon ge barish barsain aisi barish ka kia maza jis k baray mein insan ko pata ho k wo bas rehmat he rehmat hy.. aik khob surat sy ghar banwaon ge or un wadion pay qabza karna chahon ge ji S.A.Z g ny banwae hon ge:ys:
              apni ban wa lijyi ga aur pegham kay sab members ko bhi...apni kismat may tu pata nahi kya hay....sad mood
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #97
                Re: جنت میں جا کر کیا کریں گے۔

                Originally posted by *pIoUs FaIrY* View Post
                mein tu khob khana khaon ge wahan kon sa meny over weight ho jana hy:ys: ALLAH G sy kahon ge barish barsain aisi barish ka kia maza jis k baray mein insan ko pata ho k wo bas rehmat he rehmat hy.. aik khob surat sy ghar banwaon ge or un wadion pay qabza karna chahon ge ji S.A.Z g ny banwae hon ge:ys:
                کر لینا جی قبضہ، میرا کیا میں نے وہ وادیاں کونسی اپنے نام کروانی ہے میں تو وادیاں بنوا کر دنیاوی انسان کی طرح لمبی مسافتوں پر نکل جایا کروں گا
                :star1:

                Comment

                • #98
                  Re: جنت میں جا کر کیا کریں گے۔

                  Originally posted by jamil123 View Post
                  apni ban wa lijyi ga aur pegham kay sab members ko bhi...apni kismat may tu pata nahi kya hay....sad mood
                  کرنے دیں قبضہ جنت میں دل بہلانے کا ایک یہ بھی طریقہ ہو سکتا ہے :)۔
                  اللہ جی سے اُمید اچھے کی رکھیں اور الحمد للہ میرا تو ایمان ہےکہ جو فرد رب کو ایک اور رب کے رسول کو آخری رسول مانتے ہوئے دنیا سے رُخصت ہوگا جلد یا بدیر وہ اہل جنت میں شمار ہوجائے گا
                  اللہ جی ایمان کی سلامتی کے ساتھ مرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

                  :star1:

                  Comment

                  Working...
                  X