اسلام علیکم ساتھیو! بغیر کسی تمہید اور سنجیدگی کا لبادہ اوڑھے بغیر بتانا صرف یہ ہے کہ آپ جنت میں جاکر کیا کریں گے۔
مطلب وہ کونسی خواہشیں ہونگی جنہیں آپ بےدھڑک پورا کریںگے
۔
میں تو انشاء اللہ جنت میں جاکر خوبصورت سے خوبصورت وادیاںبنوائو گا اور دوستوں کو اکٹھا کر کے اُن کی سیر کو نکل جایا کروں گا :taali:۔
اور بھی کئی خواہشیں ہیں جنہیں مختلف دنوں میں بتائوں گا
جی ہاں چونکہ انسان کی خواہشات کا آخر نہیں ہے اسہی لئے" جنت میں بھی لفظ آخر کا داخلہ ممنوع ہے" سوآپ اپنی مختلف خواہشات مختلف دنوں میں بھی لکھ سکتے ہیں۔

Comment