Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

who pg member is what ? in ur opinion

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • who pg member is what ? in ur opinion

    اسلام علیکم ! کافی عرصہ بعد پیغام کے " قطعہ گپشپ " میں ایک دلچسپ مراسلے کے ساتھ حاضر ہوں متمنی ہوں کہ آپ سب کو لبھائے گا ۔
    کرنا یہ ہے کہ آپ سب نے درج زیل القابات کو اپنی اپنی رائے کے مطابق پیغام اراکین کے مساوی ترتیب دینا ہے اور اس سارے عمل کو کہیں بھی سنجیدہ نہیں لینا کیونکہ اس کا مقصد فقط تفریح طبع ہے ۔ ۔القابات درج زیل ہیں ۔ ۔
    نوٹ:- یاد رہے کہ تمام القابات کی ترتیب تذکیر و تانیث کے فرق کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ہر دو اصناف میں سے فی رکن کے حساب سے ہوگی۔

    پیغام کا ہردل عزیز رکن
    پیغام کا جھگڑالو ترین رکن
    پیغام کا غصیلہ ترین رکن
    پیغام کا سڑیل ترین رکن
    پیغام کا ہنس مکھ رکن
    پیغام کا خاموش طبع رکن
    پیغام کا باتونی رکن
    پیغام کا زیرک ترین رکن
    پیغام کند ذہن رکن
    پیغام کا بونگا ترین رکن
    پیغام کا سیانا ترین رکن
    پیغام کا سادہ ترین رکن
    پیغام کا بیزار ترین (بورنگ ) رکن
    پیغام مزاحیہ ترین رکن
    پیغام کا صاحب علم رکن
    پیغام ہرفن مولا رکن
    پیغام کا میاں فصیحت (یعنی دوسروں کو نصیحت اورخود میاں فصیحت )
    اور آخر میں ۔ ۔ ۔
    پیغام کا مامے خاں رکن یعنی دوسروں کے معاملات میں خواہمخواہ دخل اندازی کرنے والا
    پیغام کا منتقم مزاج رکن
    پیغام کا ناکام ترین عاشق
    پیغام کا عاشق مزاج ممبر
    پیغام کا چول ترین رکن

    میں جلد اپنی رائے کا ساتھ حاضر ہوتا ہوں والسلام
    Last edited by aabi2cool; 4 March 2010, 18:20.
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    re: who pg member is what ? in ur opinion

    Interesting thread he. Abi jawaab deta hoon :p
    :thmbup:

    Comment


    • #3
      re: who pg member is what ? in ur opinion

      yaar in mein se ager koi member doubling pe aa jaye, ya fe-laqab mein 2 members fit aa jaein tou?
      Last edited by Mr. Sialkoty; 4 March 2010, 14:52.
      :thmbup:

      Comment


      • #4
        re: who pg member is what ? in ur opinion

        Originally posted by munda_sialkoty View Post
        yaar in mein se ager koi member doubling pe aa jaye, ya fe-laqab mein 2 members fit aa jaein tou?
        to bhi chaly ga koi harj naee aik se ziyada bhi hosaktay hain
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment


        • #5
          re: who pg member is what ? in ur opinion

          @mundasialkoti

          پیغام کا باتونی رکن
          Last edited by Muhammad Khalil; 4 March 2010, 15:01.

          Comment


          • #6
            re: who pg member is what ? in ur opinion

            Originally posted by Khalil View Post
            @mundasialkoti

            پیغام کا باتونی رکن
            saray alqabaat ka jawab do
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment


            • #7
              re: who pg member is what ? in ur opinion

              main Mundy k elawa kisi ko nahi janta.....

              Comment


              • #8
                re: who pg member is what ? in ur opinion

                پیغام کا ہردل عزیز رکن
                hala, aanchal, msa, abid, ummid
                پیغام کا جھگڑالو ترین رکن
                eesha
                پیغام کا غصیلہ ترین رکن
                scorpion_rulez
                پیغام کا ہنس مکھ رکن
                bhatakti rooh, nadia khan, msa
                پیغام کا خاموش طبع رکن
                xai, rabi
                پیغام کا باتونی رکن
                tanha hassan
                پیغام کا زیرک ترین رکن
                aabid
                پیغام کند ذہن رکن
                rabi
                پیغام کا بونگا ترین رکن
                bus u he, jia, tanha hassan
                پیغام کا سیانا ترین رکن
                unity, ummid, saraah, masood, aabid, saz
                پیغام کا سادہ ترین رکن
                hala
                پیغام کا بیزار ترین (بورنگ ) رکن
                us ka naam nahi lena chahta
                پیغام مزاحیہ ترین رکن
                aabid, msa
                پیغام کا صاحب علم رکن
                aabid, gul, masood
                پیغام ہرفن مولا رکن
                copy paste walay loogon ko mein promote nahi karon ga jo her section mein participate ker rahay hein per un ki apni creativity kuch nahi. Mujay yahan masood aagay nazar aa raha he.
                پیغام کا میاں فصیحت (یعنی دوسروں کو نصیحت اورخود میاں فصیحت )
                Khalil, Eesha
                اور آخر میں ۔ ۔ ۔
                پیغام کا مامے خاں رکن (یعنی دوسروں کے معاملات میں خواہمخواہ دخل اندازی کرنے والا )
                sarfraz_qamar

                Last edited by Mr. Sialkoty; 4 March 2010, 15:28.
                :thmbup:

                Comment


                • #9
                  re: who pg member is what ? in ur opinion

                  Originally posted by Khalil View Post
                  main Mundy k elawa kisi ko nahi janta.....
                  phir to tu yaqeenan mujhy bhi naee janta hoga hian na
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment


                  • #10
                    re: who pg member is what ? in ur opinion

                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    اسلام علیکم ! کافی عرصہ بعد پیغام کے " قطعہ گپشپ " میں ایک دلچسپ مراسلے کے ساتھ حاضر ہوں متمنی ہوں کہ آپ سب کو لبھائے گا ۔

                    کرنا یہ ہے کہ آپ سب نے درج زیل القابات کو اپنی اپنی رائے کے مطابق پیغام اراکین کے مساوی ترتیب دینا ہے اور اس سارے عمل کو کہیں بھی سنجیدہ نہیں لینا کیونکہ اس کا مقصد فقط تفریح طبع ہے ۔ ۔القابات درج زیل ہیں ۔ ۔
                    نوٹ:- یاد رہے کہ تمام القابات کی ترتیب تذکیر و تانیث کے فرق کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ہر دو اصناف میں سے فی رکن کے حساب سے ہوگی۔


                    پیغام کا ہردل عزیز رکن
                    پیغام کا جھگڑالو ترین رکن
                    پیغام کا غصیلہ ترین رکن
                    پیغام کا سڑیل ترین رکن
                    پیغام کا ہنس مکھ رکن
                    پیغام کا خاموش طبع رکن
                    پیغام کا باتونی رکن
                    پیغام کا زیرک ترین رکن
                    پیغام کند ذہن رکن
                    پیغام کا بونگا ترین رکن
                    پیغام کا سیانا ترین رکن
                    پیغام کا سادہ ترین رکن
                    پیغام کا بیزار ترین (بورنگ ) رکن
                    پیغام مزاحیہ ترین رکن
                    پیغام کا صاحب علم رکن
                    پیغام ہرفن مولا رکن
                    پیغام کا میاں فصیحت (یعنی دوسروں کو نصیحت اورخود میاں فصیحت )
                    اور آخر میں ۔ ۔ ۔
                    پیغام کا مامے خاں رکن (یعنی دوسروں کے معاملات میں خواہمخواہ دخل اندازی کرنے والا )

                    میں جلد اپنی رائے کا ساتھ حاضر ہوتا ہوں والسلام

                    6 march k baad ans doon itne saray sawalon ka:shyy::shyy::shyy:
                    ab aur gerdish-e- taqdeer kiya sitaye ge lota ke ishq mai naam o nishaan bethain hei

                    sigpic

                    Comment


                    • #11
                      re: who pg member is what ? in ur opinion

                      Originally posted by munda_sialkoty View Post
                      [/SIZE] پیغام کند ذہن رکن
                      rabi
                      [SIZE=4]پیغام کا بونگا ترین رک
                      rabi

                      1000000000% yehi hona chayee mery khiyal sy:garmi:

                      Comment


                      • #12
                        re: who pg member is what ? in ur opinion

                        پیغام کا ہردل عزیز رکن
                        ہالہ، عشاء اینڈ منڈا سیالکوٹی
                        پیغام کا جھگڑالو ترین رکن
                        آئشہ اینڈ منڈا
                        پیغام کا غصیلہ ترین رکن
                        سکارپیئن رولز اینڈ فری اینڈ آئشہ
                        پیغام کا سڑیل ترین رکن
                        فری ،امید اور سکارپئین رولز
                        پیغام کا ہنس مکھ رکن
                        ایم ایس اے اینڈ نادیہ خان
                        پیغام کا خاموش طبع رکن
                        ردا اینڈ ذیشان
                        پیغام کا باتونی رکن
                        تنہا حسن اینڈ بھٹکتی روح اینڈ مانو
                        پیغام کا زیرک ترین رکن
                        ایم ،ایس اے اینڈ سارا
                        پیغام کند ذہن رکن
                        لائئئئف اینڈ سرفراز قمر
                        پیغام کا بونگا ترین رکن
                        آف کورس فری اینڈ سرفراز قمر
                        پیغام کا سیانا ترین رکن
                        منڈا سیالکوٹی اینڈ عشاء اینڈ سارا
                        پیغام کا سادہ ترین رکن
                        ہالہ اینڈ آبی ٹوکول
                        پیغام کا بیزار ترین (بورنگ ) رکن
                        تنہا حسن ،سرفراز قمر اینڈ آنچل اینڈ بنت آدم
                        پیغام مزاحیہ ترین رکن
                        ایم ایس اے ۔منڈا اینڈ امید
                        پیغام کا صاحب علم رکن
                        سارا ، عشاء اینڈ منڈا اینڈ مسعود اینڈ سکارپئن
                        پیغام ہرفن مولا رکن
                        مسعود اینڈ مسعود فی میل کی جگہ بھی مسعود
                        پیغام کا میاں فصیحت (یعنی دوسروں کو نصیحت اورخود میاں فصیحت )
                        مسعود ،سکارپئین

                        پیغام کا مامے خاں رکن (یعنی دوسروں کے معاملات میں خواہمخواہ دخل اندازی کرنے والا
                        منڈا سیالکوٹی اینڈ منڈا سیلکوٹی اینڈ منڈاسیالکوٹی
                        اب آخر میں چند اور اضافے ۔ ۔
                        پیغام کا منتقم مزاج رکن
                        مسعود اینڈ آئشہ
                        پیغام کا ناکام ترین عاشق
                        وصی انجم ،مسعود اینڈ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
                        پیغام کا عاشق مزاج ممبر
                        ,وصی انجم ,منڈا سیالکوٹی اینڈ مسعود
                        پیغام کا چول ترین رکن
                        خلیل
                        Last edited by aabi2cool; 4 March 2010, 16:22.
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment


                        • #13
                          re: who pg member is what ? in ur opinion

                          Originally posted by aabi2cool View Post
                          پیغام کا ناکام ترین عاشق
                          وصی انجم ،مسعود اینڈ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

                          پیغام کا سڑیل ترین رکن
                          فری ،امید اور سکارپئین رولز

                          پیغام کا میاں فصیحت (یعنی دوسروں کو نصیحت اورخود میاں فصیحت )
                          مسعود ،سکارپئین
                          Fari suriyal nahi thi, lekin ub aa ke hui he. Baki tumhari assessment bari achi he.

                          Originally posted by aabi2cool View Post
                          پیغام کا سیانا ترین رکن
                          منڈا سیالکوٹی اینڈ عشاء اینڈ سارا
                          Yaar Eshaa tumhein kahan se seyaani nazar aati he :donno: Aik post bhi us ki dikha do jis mein us ne koi seyaano wali baat ki ho :donno:

                          Baraye meharbani is mein Eesha aur Mujay nikaal ker, saraah ke saath apnay aap ko fit ker do. Waise saraah ziada comment nahi kerti wo ziada baaton ko highlight kerti he. Us ki nisbat ummid ke comments ziada mature hotay hein.

                          Aur haan tum ne bhi "thefire" ko kisi ginti mein nahi lia :garmi:
                          :thmbup:

                          Comment


                          • #14
                            re: who pg member is what ? in ur opinion

                            Originally posted by aabi2cool View Post

                            پیغام کا چول ترین رکن
                            خلیل
                            Tumhara yeh jawaab bhi drust he.

                            Waise mujay tumhari assessment apni assessment se bhi behtar lag rahi he :thmbup:
                            :thmbup:

                            Comment


                            • #15
                              re: who pg member is what ? in ur opinion

                              :lol

                              Comment

                              Working...
                              X