Re: Similarities
Originally posted by munda_sialkoty
View Post
فری عشاء سے متاثر ضرور ہے مگر اس جیسی بن نہ سکی عشاء بہت سیانی ہے جبکہ فری ابھی بچی ہے اور ہے اس لیے ناسمجھ ہے کہنا یہ چاہتا ہوں کہ فری اور عشاء میں دور دور تک بھی کوئی مماثلت نہیں
Comment