Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Zindagiii

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Zindagiii

    Originally posted by Khalil View Post
    زندگی کیا ہے؟"

    زندگی کیا ہےعموماً یہ سوال ہم اپنےآپ سےکرتے ہیں اور پھر اِسکےکسی خاص تسلی بخش جواب کی تلاش میں بظاہر اُلجھ سے ہی جاتے ہیں۔ کوئی اِسکو سفر، کوئی عمل تو کوئی کچھ اور ناموں سےنوازتا ہے۔ زندگی عمل کا ہی نام ہے، جب مسلسل عمل میں ٹھہراؤ آ جائے تو انقلاب برپا ہو کر ایک نئی زندگی کےعمل آغاز ہوتا ہے اور اگر مسلسل عمل میں رکاوٹ آ جائے تو بیزاری رونما ہو جاتی ہے، جو اختتام بھی ہوسکتی ہے۔

    زندگی کےتین مراحل ہیں: دُنیاوی زندگی کی حیاتی، قبر کی زندگی کا دور اور آخروی زندگی، قبر اور آخروی زندگی ہماری دُنیاوی زندگی کےاعمال پر depend کرتی ہے۔ تبھی اس زندگی کو حیات کہتے ہیں۔ زندگی کے بارے میں ہمارے اپنے اپنے نظریات اور ایک اللہ کا فرمان �اعمال کے مطابق فیصلہ ہوگا�۔ اعمال کیا ہیں؟� دوسروں کےساتھ برتا گیا رویہّ، اعمال یہ بھی ہے اللہ کےاحکام کےساتھ اختیار کیا گیا عمل�۔

    دُنیاوی زندگی میں ہم اللہ کی تلاش بھی کرتے ہیں اور اللہ کہتا ہے کہ میں شہ رگ سے بھی قریب ہوں تو پھر اللہ کو قربت میں ہی تلاش کرنےکی کوشش کریں۔ اللہ کی تلاش انسانیت کی فلاح کےنتیجےمیں ہے۔ اللہ کے بندوں سے محبت کرے اللہ سے تلاش کی منزل مل جائےگی۔ ہم روزمرہ میں� جس سےمحبت کرتے ہیں تو اُسکی محبت سے بھی محبت کرتے ہیں۔ اللہ اپنی مخلوق سےمحبت کرتا ہے۔ تو پھر ہمیں بھی اللہ کی مخلوق سے محبت کرنی چاہیے�۔ ہماری یہ محبت ہمیں اللہ سے قریب کر دے گی۔ دُنیا کے نزدیک ہماری زندگی گھاٹا ہوگی، نقصان تصور ہوگی۔ جب اُس ذات کی جانب سے ہمیں فیض، رازِ حقیقت نصیب ہو پاتا ہے۔ تو پھر ہمارا وجود عِلم (انجام معلوم) ہونےکے باوجود اللہ کی راہ میں سرِخم تسلیم ہوتا ہے۔ اذیتیں، مصائب برداشت کرلینا، آزمائشوں کےکٹھن راہ سےگزرنا اِس محبت کا ایک حصہ ہوتا ہے۔

    اکثر سوال اُٹھاتے ہیں، اُلجھتے ہیں مگر جواب نہ تو اکثر ہمیں واضحتاً سلجھائی دیتا ہےاور نہ ہی سجھائی۔ اللہ والےسب کچھ جانتے ہوئے بھی تکالیف کا شکار کیوں ہوتے ہیں۔ واقعہ کربلا میں کیوں پیاروں کےساتھ ایسا ہوا، امام ابو حنیفہ کو قید میں کیوں ڈالا گیا۔ کچھ باتیں اللہ کی مشیت ہوتی ہیں۔ اُن پر خاموشی اختیار کی جاتی ہے۔ اللہ والےجانتے ہوئے اللہ کے فیصلے کو خاموشی سے بخوشی تسلیم کر تے ہیں۔ وُہ راہ خاموش ضرور ہوتی ہے مگر وُہ خود ایک زندگی ہوتی ہے۔ ہماری زندگیوں کےلئے اِک رہنمائی پیش کرتی ہیں۔

    انبیاءعلیہ السلام کی زندگی اسطرح کی خاموشی کا حصّہ رہی ہے۔ حضرت موسٰی، حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت یعقوب، حضرت یوسف بظاہر تو تکالیف کا شکار اور آزمائشوں کا حصّہ رہےمگر یہ سب ہمارے سامنے ہیں کہ یہ مشیت الٰہی تھا۔ مجدد الف ثانی کا اکبر کےدور میں قید میں ڈال دیا جانا اور پھر قید سےنکال دیا جانا اللہ کی خاص منشاء تھی۔ حضرت یحیی، حضرت عیسٰی بھی اللہ کی خاص مشیت کا حصّہ بنی، واقعہ کربلا بھی یہی ہے۔ (ذرا غور کیجئیے، کتنا کچھ اِس بات میں پنہاں ہے) ابھی اِس منشاء کا ظاہر ہونا باقی ہے۔ اِن کا ایک پہلو اُجاگر کیا گیا ہے۔ باقی بے شمار اعلیٰ پہلو اجاگر ہو کر نمایاں ہونا باقی ہیں۔

    مکّہ کی تکالیف اللہ کی حکمت سے تھیں، جو مدینہ کی زندگی کا باعث بنی۔ بس یہ اللہ کےمعاملات ہیں۔ جو عیاں ہونا باقی ہیں۔ بس ہماری حدود تک ہمیں فہم عطاء کر دیا جاتا ہے۔

    زندگی تکالیف کا نام نہیں بندوں سےمحبت کا عمل ہے

    جب ہمیں اللہ کی قربت حاصل ہو جاتی ہے تو ہمیں اللہ کےسواء کوئی چیز نظر نہیں آتی۔ ہر رنگ میں اللہ کا رنگ ہی محسوس ہوتا
    ہے۔ تب ہمارے لئے کوئی بات نفع یا گھاٹا نہیں ہوتی۔ بس ایک ہی شے پیشِ نظر ہوتی ہے � اللہ کی محبت� اور اللہ نے اپنی محبت کا طریقہ بتا دیا۔� اللہ سےمحبت اللہ کےرسول سےمحبت، اللہ اور اُسکے رسول کی خوشنودی اللہ کی مخلوق سےمحبت �۔ یہی ہماری زندگی کے تمام مسائل کا حل ہے۔ �محبت سےمراد اللہ کے فیصلوں کو تسلیم کرنا بھی ہے۔ یہی ہماری زندگی اور یہی ہماری زندگی کا حاصل�۔

    جسکو اللہ سےقربت حاصل ہوجائے، وُہ اُس قربت کو لوگوں سے چھپاتا ہے۔ ایک ملامتی فقیر نے اپنی موج میں آکر بیان کیا، �نبی کے لئے نبوت کا اظہار لازم ہےاور ولی کے لئے ولائیت چھپانا ملزوم�(١)۔

    حوالہ جات: (١) فرمائش مرتبہ اعجاز الحق صفح
    pehli baar aap ki koe detail mein post parhi hey................ achay comments hein........... :salam:
    sigpic

    Comment

    • #17
      Re: Zindagiii

      Aik quote share karon ga life se related jo mujay hameesha se bohat pasand he:

      In three word I can sum up everything I have learnt about life, "IT GOES ON".
      :thmbup:

      Comment

      • #18

        :SubhanAllhaa:
        :jazak:

        Pehli Baar Aap Ki Koi Mufassel Post
        Nazron Se Guzri, Bohat hi Umdah
        LIkhtay hain aap! Masha'Allah!
        Bless you Always!
        :oldie:
        S T I L L W A I T I N G
        sigpic

        Comment

        • #19
          Re: Zindagiii

          Originally posted by ummid View Post
          aap ki haqeeqat yeh hai ke aap luck ko blame kar rahe hain.... ...
          khair time to sleep..
          shab b khair
          main luck ko blame nahii karr rahaa aik haqeeqat biian karr rahhaa hooo...

          Zindagii main bohhat kuch aap kii soochh aoor planning kayy ullattt hoo jataa haii aoorr iss cheezze kaa naam hai zindagiii
          "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

          Comment

          • #20
            Re: Zindagiii

            Originally posted by safia View Post
            zindgi ko itna discuss kar chukay hein kay ab zindgi se bezaar hogai hoon.......

            mein zindgi ko parha hey lakin jo parha hey vo zindgi nahi aur jo mein zindgi guzaar rahi hoon vo meri zindgi ka maqsad nahi ........ zindgi kuchh aur cheez hey jisey ab tak koe nahi samjh saka..........
            zindagiii koo discuss karrnnay sayy koii bayzzarr nahii hootaaa............................
            ur last point say i agree....waqaiee zindagii koo koii samjh nahii sakktaaa
            "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

            Comment

            • #21
              Re: Zindagiii

              Originally posted by sarfraz_qamar View Post
              main luck ko blame nahii karr rahaa aik haqeeqat biian karr rahhaa hooo...

              Zindagii main bohhat kuch aap kii soochh aoor planning kayy ullattt hoo jataa haii aoorr iss cheezze kaa naam hai zindagiii
              me nahi maanti

              Comment

              • #22
                Re: Zindagiii

                Originally posted by ummid View Post
                me nahi maanti
                Naa Mannain...

                Koii zabardasttii thooraa haii janab.....

                har shaks kaa apna point of view haii about life:D
                "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                Comment

                • #23
                  Re: Zindagiii

                  Originally posted by munda_sialkoty View Post
                  Aik quote share karon ga life se related jo mujay hameesha se bohat pasand he:

                  In three word I can sum up everything I have learnt about life, "IT GOES ON".
                  "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                  Comment

                  • #24
                    Re: Zindagiii

                    meki frnd ka nam b zindagi hai:lpop:
                    un ki mama ny rakha hai:manicure:

                    Comment

                    • #25
                      Re: Zindagiii

                      Originally posted by Sky angel View Post
                      meki frnd ka nam b zindagi hai:lpop:
                      un ki mama ny rakha hai:manicure:
                      u ki friend kayy barray main nahii poochaa.......:garmi:

                      Zindagi kayy barray main poocha haii:D
                      "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                      Comment

                      • #26
                        Re: Zindagiii

                        Originally posted by sarfraz_qamar View Post
                        u ki friend kayy barray main nahii poochaa.......:garmi:

                        Zindagi kayy barray main poocha haii:D
                        asha wai to meki frnd ka nam b zindagi hai

                        Comment

                        • #27
                          Re: Zindagiii

                          Assalaam-O-Alaikum

                          Bohat khoob Khalil sahab, bohat hi khoobsurat andaaz main aap nay iss jawab ko paish kia hay, very well done, khush rahyeh :)

                          Fi amaan ALLAH

                          Originally posted by Khalil View Post
                          زندگی کیا ہے؟"

                          زندگی کیا ہےعموماً یہ سوال ہم اپنےآپ سےکرتے ہیں اور پھر اِسکےکسی خاص تسلی بخش جواب کی تلاش میں بظاہر اُلجھ سے ہی جاتے ہیں۔ کوئی اِسکو سفر، کوئی عمل تو کوئی کچھ اور ناموں سےنوازتا ہے۔ زندگی عمل کا ہی نام ہے، جب مسلسل عمل میں ٹھہراؤ آ جائے تو انقلاب برپا ہو کر ایک نئی زندگی کےعمل آغاز ہوتا ہے اور اگر مسلسل عمل میں رکاوٹ آ جائے تو بیزاری رونما ہو جاتی ہے، جو اختتام بھی ہوسکتی ہے۔

                          زندگی کےتین مراحل ہیں: دُنیاوی زندگی کی حیاتی، قبر کی زندگی کا دور اور آخروی زندگی، قبر اور آخروی زندگی ہماری دُنیاوی زندگی کےاعمال پر depend کرتی ہے۔ تبھی اس زندگی کو حیات کہتے ہیں۔ زندگی کے بارے میں ہمارے اپنے اپنے نظریات اور ایک اللہ کا فرمان �اعمال کے مطابق فیصلہ ہوگا�۔ اعمال کیا ہیں؟� دوسروں کےساتھ برتا گیا رویہّ، اعمال یہ بھی ہے اللہ کےاحکام کےساتھ اختیار کیا گیا عمل�۔

                          دُنیاوی زندگی میں ہم اللہ کی تلاش بھی کرتے ہیں اور اللہ کہتا ہے کہ میں شہ رگ سے بھی قریب ہوں تو پھر اللہ کو قربت میں ہی تلاش کرنےکی کوشش کریں۔ اللہ کی تلاش انسانیت کی فلاح کےنتیجےمیں ہے۔ اللہ کے بندوں سے محبت کرے اللہ سے تلاش کی منزل مل جائےگی۔ ہم روزمرہ میں� جس سےمحبت کرتے ہیں تو اُسکی محبت سے بھی محبت کرتے ہیں۔ اللہ اپنی مخلوق سےمحبت کرتا ہے۔ تو پھر ہمیں بھی اللہ کی مخلوق سے محبت کرنی چاہیے�۔ ہماری یہ محبت ہمیں اللہ سے قریب کر دے گی۔ دُنیا کے نزدیک ہماری زندگی گھاٹا ہوگی، نقصان تصور ہوگی۔ جب اُس ذات کی جانب سے ہمیں فیض، رازِ حقیقت نصیب ہو پاتا ہے۔ تو پھر ہمارا وجود عِلم (انجام معلوم) ہونےکے باوجود اللہ کی راہ میں سرِخم تسلیم ہوتا ہے۔ اذیتیں، مصائب برداشت کرلینا، آزمائشوں کےکٹھن راہ سےگزرنا اِس محبت کا ایک حصہ ہوتا ہے۔

                          اکثر سوال اُٹھاتے ہیں، اُلجھتے ہیں مگر جواب نہ تو اکثر ہمیں واضحتاً سلجھائی دیتا ہےاور نہ ہی سجھائی۔ اللہ والےسب کچھ جانتے ہوئے بھی تکالیف کا شکار کیوں ہوتے ہیں۔ واقعہ کربلا میں کیوں پیاروں کےساتھ ایسا ہوا، امام ابو حنیفہ کو قید میں کیوں ڈالا گیا۔ کچھ باتیں اللہ کی مشیت ہوتی ہیں۔ اُن پر خاموشی اختیار کی جاتی ہے۔ اللہ والےجانتے ہوئے اللہ کے فیصلے کو خاموشی سے بخوشی تسلیم کر تے ہیں۔ وُہ راہ خاموش ضرور ہوتی ہے مگر وُہ خود ایک زندگی ہوتی ہے۔ ہماری زندگیوں کےلئے اِک رہنمائی پیش کرتی ہیں۔

                          انبیاءعلیہ السلام کی زندگی اسطرح کی خاموشی کا حصّہ رہی ہے۔ حضرت موسٰی، حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت یعقوب، حضرت یوسف بظاہر تو تکالیف کا شکار اور آزمائشوں کا حصّہ رہےمگر یہ سب ہمارے سامنے ہیں کہ یہ مشیت الٰہی تھا۔ مجدد الف ثانی کا اکبر کےدور میں قید میں ڈال دیا جانا اور پھر قید سےنکال دیا جانا اللہ کی خاص منشاء تھی۔ حضرت یحیی، حضرت عیسٰی بھی اللہ کی خاص مشیت کا حصّہ بنی، واقعہ کربلا بھی یہی ہے۔ (ذرا غور کیجئیے، کتنا کچھ اِس بات میں پنہاں ہے) ابھی اِس منشاء کا ظاہر ہونا باقی ہے۔ اِن کا ایک پہلو اُجاگر کیا گیا ہے۔ باقی بے شمار اعلیٰ پہلو اجاگر ہو کر نمایاں ہونا باقی ہیں۔

                          مکّہ کی تکالیف اللہ کی حکمت سے تھیں، جو مدینہ کی زندگی کا باعث بنی۔ بس یہ اللہ کےمعاملات ہیں۔ جو عیاں ہونا باقی ہیں۔ بس ہماری حدود تک ہمیں فہم عطاء کر دیا جاتا ہے۔

                          زندگی تکالیف کا نام نہیں بندوں سےمحبت کا عمل ہے

                          جب ہمیں اللہ کی قربت حاصل ہو جاتی ہے تو ہمیں اللہ کےسواء کوئی چیز نظر نہیں آتی۔ ہر رنگ میں اللہ کا رنگ ہی محسوس ہوتا
                          ہے۔ تب ہمارے لئے کوئی بات نفع یا گھاٹا نہیں ہوتی۔ بس ایک ہی شے پیشِ نظر ہوتی ہے � اللہ کی محبت� اور اللہ نے اپنی محبت کا طریقہ بتا دیا۔� اللہ سےمحبت اللہ کےرسول سےمحبت، اللہ اور اُسکے رسول کی خوشنودی اللہ کی مخلوق سےمحبت �۔ یہی ہماری زندگی کے تمام مسائل کا حل ہے۔ �محبت سےمراد اللہ کے فیصلوں کو تسلیم کرنا بھی ہے۔ یہی ہماری زندگی اور یہی ہماری زندگی کا حاصل�۔

                          جسکو اللہ سےقربت حاصل ہوجائے، وُہ اُس قربت کو لوگوں سے چھپاتا ہے۔ ایک ملامتی فقیر نے اپنی موج میں آکر بیان کیا، �نبی کے لئے نبوت کا اظہار لازم ہےاور ولی کے لئے ولائیت چھپانا ملزوم�(١)۔

                          حوالہ جات: (١) فرمائش مرتبہ اعجاز الحق صفح
                          sigpic

                          Comment

                          • #28
                            Re: Zindagiii

                            Simple agar kaha jay to Zindgi COMPROMISE ka naam hai... q k hum har jga kisi na kisi chiz k sath compromise kar rhy hoty hain... k chlo esy nahi to esy he sahi.. agr yeh nahi to yeh sahi,, Esa nahi hota to esy kar lo.

                            Agr Islamic Point of view say dekhy to Zindgi AZAN say ly k NAMAZ tk ka wakfa hai..

                            Jab hum peda hoty hain to hmary kaan mein AZAN di jati hai marty hain to NAMAZ parha di jati hai

                            Comment

                            • #29
                              Re: Zindagiii

                              Walaikum Assalaam

                              Waisay tou Khalil sahab nay bohat tafseeli andaaz main zindagi kay baaray main bata dia hay aur ummid aur aap ki conversation say bhi bohat kuch seekhnay ko mila, apni rayay say agaha karnay ki jassarat kar raha hoon.

                              Meray nazaryey kay mutabiq zindagi aik IMTIHAAN hay, aur hum sab iss IMTIHAAN main apni douR doouR rahay hain, jab thak jaatay hain tou saansain saath choR daiti hain aur humara rabt humari sansoon say toot jaata hay, magar uss kay baad bhi agar logon kay munn per aap kay liye achay alfaaz aur dua-e-khair hoo tou aisa lagta hay jaisay woh shakhs apnay iss IMTIHAAN main kuch hadd tak kamyab hogaya.... Zindagi kay bohat say raaz jo hum sab say POSHEEDA hain, magar kuch bhi hay yeh aik MUSALIMMA haqeqat hay kay humari ZINDAGI humara imtihan hay agar hum kamyab hogayay tou silay main JANNAT warna JAHANNUM ki aag!!!

                              ALLAH SWT say yehi dua hay kay iss IMTIHAAN main humain kamyaabi ata kar aur humain zindagi ko jeenay ka HOSLA, sabar ki TAAQAT aur Nabi-e-Karim SAW ki pyari pyari sunnatoon say HIDAYAT paanay ki toufeeq ata farma, AMEEN SUM AMEEN.

                              Fi amaan ALLAH

                              Originally posted by sarfraz_qamar View Post
                              Asalam O Alaikom...
                              Eik Poet kehhtaa haii....

                              Zindagee zindaa Dillii kaa naaam haiiiiiiiiiiii
                              Murrdaa loog kia khaak jiaa karrttay hain

                              Iss Shair nay mujhayy socchhnnay parr majboor karr diaa kehhhhh.....
                              " Aakhir Zindagii Hai kiaa?"

                              how u define friendzzz...what is life?

                              Zindagii jeenna laziim haii..Inssan bohhat kuchh paatta bhii aoor bohhat kuchh khootaa bhii haiii...i think khootaa ziadaa haii pannay kii nissbbat...
                              Khawhishain,Hasratain,umeeddain,yddainn,narasiie.. ..
                              If above all is part of life....hmarray muqaddar kaa hissaa haii..
                              tooo

                              "Hamaraa iss hawallay say Gillaa Shikwaa kiaa maanii rakhta hai."
                              sigpic

                              Comment

                              • #30
                                Re: Zindagiii

                                Originally posted by thefire1 View Post
                                Walaikum Assalaam

                                Waisay tou Khalil sahab nay bohat tafseeli andaaz main zindagi kay baaray main bata dia hay aur ummid aur aap ki conversation say bhi bohat kuch seekhnay ko mila, apni rayay say agaha karnay ki jassarat kar raha hoon.

                                Meray nazaryey kay mutabiq zindagi aik IMTIHAAN hay, aur hum sab iss IMTIHAAN main apni douR doouR rahay hain, jab thak jaatay hain tou saansain saath choR daiti hain aur humara rabt humari sansoon say toot jaata hay, magar uss kay baad bhi agar logon kay munn per aap kay liye achay alfaaz aur dua-e-khair hoo tou aisa lagta hay jaisay woh shakhs apnay iss IMTIHAAN main kuch hadd tak kamyab hogaya.... Zindagi kay bohat say raaz jo hum sab say POSHEEDA hain, magar kuch bhi hay yeh aik MUSALIMMA haqeqat hay kay humari ZINDAGI humara imtihan hay agar hum kamyab hogayay tou silay main JANNAT warna JAHANNUM ki aag!!!

                                ALLAH SWT say yehi dua hay kay iss IMTIHAAN main humain kamyaabi ata kar aur humain zindagi ko jeenay ka HOSLA, sabar ki TAAQAT aur Nabi-e-Karim SAW ki pyari pyari sunnatoon say HIDAYAT paanay ki toufeeq ata farma, AMEEN SUM AMEEN.

                                Fi amaan ALLAH
                                Tafseelii Jawab kaa bohhat shukriyaaa.......

                                Aap nay bohhat achhi baat kii zindagii waqiee hammarray lieyy Imtihann haiii aoor hamain Allah sayy iss Imtihaan main Kamiabii kii Duaa karrnii chahieyyyyy....

                                ther is no dout har shakhs kuch hasill karrnnay kay liey try karrtaa rehhtaa haiii...agar kamiiab hoo jaieyy too theek aoor nakami bhii part of life hii haii.....
                                i think kamiabi aoor nakami kaa inhassar aap kii luck parr haii.agar aap kayy sitarray arrooj parr hainn har cheezze sahii hoo gi..otherwise......

                                Working...
                                X