Originally posted by bhataktii rooh
View Post
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
**Debate competition on PG memberz….!
Collapse
X
-
Main janab ki iss khasiyat say maroof nahin kamazkam meray samnay aisa kabhi nahin hua :) baaqi munda iss ki tardeed kar sakta hay :)[QUOTE=ummid;1278539]Aabi bhai ke noqsanat
yeh bilawajah hi baato ko serious kar dete hain.... jahan halka mazaq ho raha ho or in ka mood serious ho tu baat ka bera garq kar dete hain.... phir jub sub ka mood off hojaaye tu kehte hain "hayraan kar diya na... tum sumjhte ho tumhi ko tang karne ka huner aata hai.." or phir mazaq karne lagte hain... .. yaani ke puri baat ka maza kharab kar diya or phir khud maze le rahe hain [/QUOTE]sigpic
Comment
-
Originally posted by thefire1 View Postwalaikum assalaam
main nay apni post paish karnay say pehlay hi iss baat ko wazhay kardiya tha kay mera maqsad srif aur srif sachayii bayan karna hay .آپ کو یا تو یہ خوش فہمی ہے کہ فقط آپ ہی اس بحث میں سچ بول رہے ہیں یا پھر یہ غلط فہمی کے ہم جھوٹ بول رہے ہیں اسی لیے آپ بار بار ایک ایسی بات کا تکرار کررہے کہ جو اصل میں زیر بحث ہی نہیں ہم نے آپ سے یہ ہرگز نہیں کہا کہ آپ اس بحث میں جھوٹ کے سہارے اپنے دلائل پیش کررہے ہیں اس لیے پلیز آپ نفسا مسئلہ پر توجہ دیں اس ضمن میں اپنے دلائل رقم کریں نہ کے بار بار اپنی سچائی کا ڈھنڈورا پیٹیں کون کتنا سچا ہے اس بات کا فیصلہ قارئین کرام پر چھوڑ دیں اور اپنی تمام تر توجہ فقط موضوع اور اس کے دلائل پر رکھیں ۔ ۔ ۔باقی اساتذہ کا غصہ کرنا اور کسی اوپن فورم پر کسی صآھب کا بے جا غصہ کرنا دو مختلف باتیں ہیں امید کرتا ہوں
ُآ سمجھ گئے ہونگےساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postآپ کو یا تو یہ خوش فہمی ہے کہ فقط آپ ہی اس بحث میں سچ بول رہے ہیں یا پھر یہ غلط فہمی کے ہم جھوٹ بول رہے ہیں اسی لیے آپ بار بار ایک ایسی بات کا تکرار کررہے کہ جو اصل میں زیر بحث ہی نہیں ہم نے آپ سے یہ ہرگز نہیں کہا کہ آپ اس بحث میں جھوٹ کے سہارے اپنے دلائل پیش کررہے ہیں اس لیے پلیز آپ نفسا مسئلہ پر توجہ دیں اس ضمن میں اپنے دلائل رقم کریں نہ کے بار بار اپنی سچائی کا ڈھنڈورا پیٹیں کون کتنا سچا ہے اس بات کا فیصلہ قارئین کرام پر چھوڑ دیں اور اپنی تمام تر توجہ فقط موضوع اور اس کے دلائل پر رکھیں ۔ ۔ ۔باقی اساتذہ کا غصہ کرنا اور کسی اوپن فورم پر کسی صآھب کا بے جا غصہ کرنا دو مختلف باتیں ہیں امید کرتا ہوں
ُآ سمجھ گئے ہونگے.......................!!!!!
Comment
-
Assalaam-O-alaikum
Main aik baar phir yehi kahonga kay main nau JAZBATIYAT ka nahin balkay sachayii per mubni apnay dalayil paish ki hain.... meray nazdeek kisi bhi insaaan ki sab say baRI AFDIYAT hay uska ILM aur abbi2cool ka ilm main kamal jis ka aitriaaf aap sab bhi kar chukay hain unka sab say POSITIVE point hay.
Ab qarayeen per munahsir hay kay woh kis cheese ko ziyada ahmiyat daitay hain, unkay ghussay ko, unki badtameezi ko yaa phir unkay ILM ko, main ILM rakhnay waloon ki aisi choti moti ghaltiyon ko nazar andaaz kar sakta hoon :)
Khush rahyeh aur behas ko TANQEED ka nishaana na banayay aap apnay dalayil dain aur main apnay dalayil day raha hoon, khush rahyeh :)
Fi amaan ALLAH
Originally posted by aabi2cool View Postآپ کو یا تو یہ خوش فہمی ہے کہ فقط آپ ہی اس بحث میں سچ بول رہے ہیں یا پھر یہ غلط فہمی کے ہم جھوٹ بول رہے ہیں اسی لیے آپ بار بار ایک ایسی بات کا تکرار کررہے کہ جو اصل میں زیر بحث ہی نہیں ہم نے آپ سے یہ ہرگز نہیں کہا کہ آپ اس بحث میں جھوٹ کے سہارے اپنے دلائل پیش کررہے ہیں اس لیے پلیز آپ نفسا مسئلہ پر توجہ دیں اس ضمن میں اپنے دلائل رقم کریں نہ کے بار بار اپنی سچائی کا ڈھنڈورا پیٹیں کون کتنا سچا ہے اس بات کا فیصلہ قارئین کرام پر چھوڑ دیں اور اپنی تمام تر توجہ فقط موضوع اور اس کے دلائل پر رکھیں ۔ ۔ ۔باقی اساتذہ کا غصہ کرنا اور کسی اوپن فورم پر کسی صآھب کا بے جا غصہ کرنا دو مختلف باتیں ہیں امید کرتا ہوں
ُآ سمجھ گئے ہونگےLast edited by thefire1; 20 February 2010, 14:29.sigpic
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postآپ کو یا تو یہ خوش فہمی ہے کہ فقط آپ ہی اس بحث میں سچ بول رہے ہیں یا پھر یہ غلط فہمی کے ہم جھوٹ بول رہے ہیں اسی لیے آپ بار بار ایک ایسی بات کا تکرار کررہے کہ جو اصل میں زیر بحث ہی نہیں ہم نے آپ سے یہ ہرگز نہیں کہا کہ آپ اس بحث میں جھوٹ کے سہارے اپنے دلائل پیش کررہے ہیں اس لیے پلیز آپ نفسا مسئلہ پر توجہ دیں اس ضمن میں اپنے دلائل رقم کریں نہ کے بار بار اپنی سچائی کا ڈھنڈورا پیٹیں کون کتنا سچا ہے اس بات کا فیصلہ قارئین کرام پر چھوڑ دیں اور اپنی تمام تر توجہ فقط موضوع اور اس کے دلائل پر رکھیں ۔ ۔ ۔باقی اساتذہ کا غصہ کرنا اور کسی اوپن فورم پر کسی صآھب کا بے جا غصہ کرنا دو مختلف باتیں ہیں امید کرتا ہوں
ُآ سمجھ گئے ہونگے
ager lehja naram rekhain gay to bhudhay dair sy hon gay:oldie:
point to be notesab aur gerdish-e- taqdeer kiya sitaye ge lota ke ishq mai naam o nishaan bethain hei
sigpic
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postویل ڈن امید میں بالکل آپ کی تائید کروں گا ان پوائنٹس میں چند مزید کا اضافہ کرتے ہوئے آپ نے بالکل بجا فرمایا کہ یہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جناب فریق مخالف کی اول تو سنتے ہی نہیں اور اگر سن بھی لیں تو جھٹ سے اپنی چاتر زبانی سے فریق مخالف کی منہ میں اپنی زبان ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں اور ایک ایسی بات جو کہ سامنے والے نے کہی نہیں ہوتی اس بات کو فریق مخالف پر ٹھونس کر اس کو ہراساں کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ ایک انتہائی قبیح فعل ہے اس کا قسم کا فعل مناظرانہ رنگ پیدا کرتا ہے اور یہ حربہ زیادہ تر مناظر ٹائپ لوگ فریق مخالف کو زچ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔۔۔اور اس بات کی بھی آپ نے خوب نشاندہی فرمائی کہ اکثر حضرت کے بے معنی جملے اس قدر طویل ہوتے ہیں کہ ایک انسان جہان سے شروع کرتا ہے آخیر تک پہنچتے پہنچتے جملے میں جس بات کو نشانہ بنایا گیا ہو اسی کو بھول جاتا ہے یہ ہرگز ادیبانہ طرز نہیں ہے اس سے آپکی عبارت بے ربط سے اور عام قاری کے لیے ذہنی کوفت کا باعث بنتی ہے ۔ ۔ ۔اور جہاں تک بات ہے حضرت کی اردو کی تو آپ یقین جانیئے کہ وہ بھی محض ایک بھرم ہے وگرنہ جس قدر حضرت کی تحریر بے ربط اور لایونی طوالت کا شکار ہوتی ہے اسی قدر اس میں املائی اور معنوٰی اغلاط بھی واقع ہوتے ہیں مگر یہاں کوئی حضرت کی خبر گیری کرنے والا نہیں یا شاید پھر لوگون کو اپنی عزت پیاری ہے کہ اویویں خوامخواہ انکو کیا منہ لگانا ۔ ۔ ۔ ۔ab aur gerdish-e- taqdeer kiya sitaye ge lota ke ishq mai naam o nishaan bethain hei
sigpic
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postchange se kaya murad time bharao gi ya kum karo gi?????
or ek last post mein conclusion hoga us member ke fyadeh or noqsanat ka or jeetne waali team ka elaan... phir thread close kar ke new thread... new member... new debate...
:wink
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postمعاف کیجیئے گا سیالکوٹی صاحب یہاں بحث ہورہی ہے نہ کہ کوئی دعوؤں کا کمپیٹیشن اور بحچ کا ہمیشہ سے یہ اصول رہا ہے کہ اگر ُآ کوئی ایک دعوٰی کرتے ہیں تو پھر اپنے اس دعوٰی کی دلیل کے بطور شواہد میں ایسے دلائل و قرائن پیش کرتے کہ جس سے آپ کے قائم کردہ دعوٰی کی عمارت بطور استدلال مضبوطی سے قائم ہوسکے مگر ہمیں افسوس ہے کہ آپ نے فقط دعوے ہی کیئے ہیں دلیل ایک بھی رقم نہیں فرمائی ۔ ۔ ۔ ۔
ایک بار معذرت خواں جناب کہ حضرت آبی ٹوکول سے آپ کا کیا تعلق ہے کیا رشتہ ہے اور کس قدر جذباتی وابستگی ہے یہ موضوع بحث نہیں اور نہ ہی آپ دونون کی نجی زندگی میں ایک دوسرے کے ساتھ روابط یہان پر زیر بحث ہیں یہاں پر بحث ہورہی ہے پیغام فورم پر حضرت (َآبی ٹوکول ) کے کردار کے حوالے سے انکی افادیت و نقصانات پر جس میں کہ آپ نے فورم کے حوالے سے انکے کردار کی افادیت کو بمع دلائل یہان ثابت کرنا ہے نہ کہ جذباتی ڈائلاگ بول کر لوگون کی ہمدردیاں حضرت کے لیے وصول کرنی ہیں قارئین گواہ ہیں کہ ابھی تک فریق مخالف کی طرف سے کوئی ایک بھی دلیل حضرت کی اس فورم پر افادیت کو ثابت کرنے کے لیے نہیں آئی ۔ ۔ ۔
Yaar tu ghalat he, ub khush :tasali::thmbup:
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postاسلام علیکم سب سے پہلے امید کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ عرصہ ہوا جی ایس سیکش میں کوئی اچھا تھریڈ نہیں لگا تھا جہان تک اس تھریڈ کا تعلق ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ تھریڈ اچھا تو ہے ہی مگر ا سکے ساتھ ساتھ دلچسپ اور معلوماتی بھی ہوگا کہ جس کہ نتیجے میں ہمیں ایکدوسرے کی بہت سی اچھائیاں اور برائیاں اور خود اپنی اچھائیوں اور برائیوں سے آشنائی ہوگی ویل ڈن امید ۔ ۔۔
تو اس سلسلے میں بحث کا آغاز میں خود ہی کرتا ہوں ۔ ۔ ۔
جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ امید سسٹر نے یہاں جی ایس سیکشن میں ایک نیا معلوماتی اور دلچسپ سلسلہ شروع کیا ہے کہ جس کے زریعے پیغام کے اراکین کی افادیت اور نقصانات پر روشنی ڈالی جائے گی اور اس سلسلے میں انھوں نے سب سے پہلے جس شخصیت کا انتخاب کیا ہے وہ ہیں مسٹر " آبی ٹوکول "
میں چونکہ ٹیم بی میں ہو ں لہزا مجھے جناب " آبی ٹوکول صاحب " کے اس فورم پر نقصانات سے بحث کرنا ہے لہذا اس سلسلے کا آغاز میں ہی کرتا ہوں ۔ ۔
سب سے پہلے میں آپ جناب کا مختصر تعارف کرواتا چلوں وہ اس لیے کہ جب موصوف کا بیک گراؤنڈ سامنے آئے گا تو فورم پر بہت سے نئے آنے والے اراکین کے لیے موصوف کی شخصیت کو سمجھنا آسان ہوجائے گا اور تب ہی موصوف کی شخصیت کی صحیح افادیت اور ضرر (یعنی نقصان) کھل کر سامنے آئیں گے ۔موصوف کا تعلق ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں کے ایک نواحی قصبہ جنڈانوالہ سے ہے اور موصوف نے 16 ستمبر 2005 کو پیغام کو جوائن کیا اور آج تک لگ بھگ کوئی ساڑھے انیس ہزار پیغامات کے ساتھ پیغام پر جلوہ فروز ہیں ۔ تعلیم موصوف کی واجبی سی ہے جس میں ریگولر فقط میٹرک ہی ہے باقی تعلیم مکمل نہیں ادھوری ہے ۔ آج کل موصوف حصول معاش کی خاطر دیار غیر میں مقیم ہیں غالبا سپین میں یاد رہے کہ ہماری اس ساری معلومات کا زریعہ خود پیغام اور پیغام پر ہونے والی موصوف کی اکثر پوسٹنگ ہے ۔ تو آئیے موصوف کی شخصیت کا مختصر سا تجزیہ کرتے ہیں لیکن اس سے بھی پہلے ہمارے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ کسی بھی شخصیت کی افادیت اور ضرر کو جانچنے کا جو معیار ہوا کرتا ہے وہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ دیکھیئے جب ہم کسی کی بھی شخصیت کا عمومی جائزہ اس کے فوائد اور نقصانات کی شکل میں لگاتے ہیں تو جو سب سے پہلی چیز کاؤنٹ کرتی ہے وہ ہوتی ہے اس شخصیت کی زات اور ذات کا بالکل صحیح صحیح اندازہ لگایا جاتا ہے اس زات کی صفات سے اور صفات میں جو چیز سب سے پہلے کاؤنٹ کرتی ہے وہ ہوتی ہے بنیادی اخلاقیات اور اخلاقیات کا سب سے بڑا مظہر ہوا کرتا کسی بھی شخصیت کی زبان جو کہ بطور صفت اس شخصیت کی ذات کا پتا دیتی ہے لیکن جب ہم فورم کے حوالے سے کسی شخصیت کا تخمینہ لگاتے ہیں تو اس کی فقط ایک ہی صورت ہمارے سامنے ہوتی ہے اور وہ ہے قلم کی صورت میں اس شخصیت کی زبان چونکہ انٹرنیٹ کے حوالے سے ہم کسی بھی شخصیت کے ذاتی کردار کو حتمی طور پر جاننے کا دعوٰی تو نہیں کرسکتے مگر چونکہ ہم پہلے بھی عرض کرچکے کسی بھی شخصیت کے کردار کی سب سے پہلی جو پہچان ہوا کرتی ہے وہ اسکی زبان ہوا کرتی ہے کیونکہ زبان ہی اخلاقیات کا اولین معیار ہے تو آئیے سب سے پہلے آپ سب کی خدمت موصوف کی قلمی زبان کا چند نمونے پیش کرتے ہیں ۔ ۔
" فٹے منہ " ارے ارے یہ میں نے آپ کو ہرگز نہیں کہا بلکہ یہ ایک ایسا جملہ ہے جو کہ موصوف کی زبان پر ہمہ وقت جاری رہتا ہے اب اس کا کیا فائدہ ہوسکتا ہے ہماری ناقص عقل تو یہ سمجھنے سے بحرحال قاصر ہے مگر اس کا جو نقصان ہے وہ بحرحال ظاہر ہے کہ فورم پر جو بھی نیا رکن آئے گا اگر اسکا آتے ساتھ ہی اس جملہ سے استقبال کیا جائے یا یہ جملہ اسے پڑھنے کو ملے تو اس سے موصوف کی شخصیت تو نکھرکر سامنے *آتی ہی ہے مگر نئے آنے وانے* والوں کے لیے پیغام فورم کا کیسا تاثر ابھرتا ہے سمجھدار کے لیے اس میں اشارہ ہی کافی
اس کے علاوہ بھی موصوف کے کافی اوٹ پٹانگ سے جملے ہیں کہ جنکو نقل کرنا ہم یہاں پر مناسب نہیں سمجھتے اس کے علاوہ بھی موصوف کا ہمہ وقت غصے میں رہنا ہمیشہ تلخ لہجے میں بات کرنا اور نئے اراکین کی نہ تو حوصلہ افزائی کرنا اور نہ ہی ان کے ساتھ مناسب روابط رکھنا اور اگر کسی کی اصلاح بھی مقصود ہو تو وہ اس طریق سے کرنا کے سامنے والا بجائے سلجھنے کے موصوف کے لہجے سے تڑپ اٹھے اب اس میں اہل پیغام کو کیا فائدہ نظر آتا ہے ہماری تو سمجھ سے باہر ہے یہ تو تھا موصوف کہ اخلاق و زبان کا ایک ادنٰی سا نمونہ اب آتے ہیں موصوف کے دیگر رزائل کی طرف ہمارے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ موصوف اس فورم پر اپنی اسلامی معلومات کے حوالے سے بڑے معروف ہیں لہذا اس حوالے سے بھی موصوف کی شخصیت کا
اگر فقط سرسری سا جائزہ بھی لیا جائے تو جو حقیقت کھل کر سامنے آتی ہے وہ یہ ہے کہ موصوف کو اپنی اس نام نہاد معلومات پر بھی بڑا ناز ہے اور ہماری معلومات کے مطابق یہ واحد شعبہ ہے کہ جس پر
موصوف کو تھوڑی بہت دسترس( اگرچہ نام ہی کی سہی ) حاصل ہے۔ اب موصوف کی اس خوبی یا فائدہ کا کا اہل پیغام کو کیا فائدہ ہے اس کا اندازہ لگانے کے لیے ہمیں کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں کہ پیغام پر ہونے والے حالیہ الیکشنز میں موصوف کو اس وقت منہ کی کھانی پڑی جب ان کو اپنے اس انتہائی ناز یافتہ شعبہ میں بھی دوسری پوزیشن حاصل ہوئی اور اہل پیغام کا یہ اجتماعی فیصلہ ہمارے مؤقف کی تائید کرتا ہے کہ موصوف کا اسلامی معلومات کا حامل ہونا بھی اہل پیغام کے لیے کوئی گراں قدر فائدہ مند شئے نہیں ہے چلیں ہم تھؤری دیر کو مان بھی لیتے ہیں کہ موصوف کو اس شعبے میں کمال حاصل مگر معاملہ پھر وہیں پر آکر ختم ہوتا کہ موصوف کا اخلاق و زبان و بیان اس قدر شیریں ہیں کہ موصوف اگر آل راؤنڈر بھی ہوتے تو پھر بھی موصوف کی زبان سب کیئے کرائے پر پانی پھیرنے کے لیے کافی تھی یاد رہے ہم جو بار بار زبان کی بات کررہے یہ بہت اہمیت والی بات ہے آپ دنیا میں کسی بھی شخصیت کا تجزیہ اس کے اخلاق کے بغیر نہیں کرسکتے اور باالخصوص جب ہم کسی بھی شخصیت کا تجزیہ اسکی افادیت کے حوالے سے کرتے ہیں تو اس وقت تو اخلاقیات کو جانچنا اور بھی ضروری ہوجاتا ہے خیر ہم موصوف کی اسلامی معلومات پر بات کررہے تو کہ یہ وہ واحد شعبہ ہے کہ جس میں موصوف کو تھوڑی بہت مہارت حاصل ہے مگر ہمیں انتہائی افسوس ہے کہ موصوف کے لب و لہجے اور اس پر پھر اس معلومات پر ناز کرنے کی وجہ سے موصوف کے اس شعبے کی افادیت بھی موصوف کے ہاتھ سے جاتی رہی اور ویسے بھی اگر آپ پیغام فورم کا اگر بغور جائزہ لیں تو آپ پر ایک بات کھل کر واضح ہوگی کہ پیغام فورم ہی ایسا ہے کہ یہان پر مذہبی معلومات رکھنے والے افراد انتہائی ناپید ہیں سو یہ بعید نہیں کہ موصوف اندھوں میں کانا راجہ بننے کی ناکام کوشش یہان بھی کرتے رہے ہوں ہمارا یہ دعوٰی ہے کہ اگر دینی لحاظ سے کوئی ادنٰی سی معلومات رکھنے والا فرد اس فورم پر آجائے تو موصوف کی اس شعبے میں بھی بولتی بند ہوجائے گی اگرچہ موصوف کی زبان نے کافی حد تک موصوف کو پس و پشت ڈالا ہوا ہے مگر پھر بھی حضرت انتہاء کے ڈھیٹ واقع ہوئے ہیں خیرررر اس کے علاوہ پیغام کا کوئی ایسا شعبہ نہیں کہ جس پر موصوف نے کوئی کارہائے نمایاں انجام دیئے ہوں اردو ادب سے لیکر ڈئزائننگ اور اسکے علاوہ پیغام کے تمام تر تکنیکی امور میں سے کسی ایک بھی شعبہ میں موصوف کی کوئی ادنٰی سی بھی کاوش ہمیں دیکھنے کو نہیں ملتی تو پھر پیغام پر موصوف کی افادیت کا بھلا کیا ذکر ۔ ۔ ۔ لے دے کے ایک اردو رہ جاتی ہے اس پر بھی اگر ہم نے تبصرہ کردیا تو موصوف کا رہا سہا بھرم بھی خطا ہوجانے کا خطرہ شدید ہے ۔ ۔ ۔ باقی بعد میں
Comment
Comment