Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

**Debate competition on PG memberz….!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Originally posted by thefire1 View Post
    372-scarepata nahin kiyon, iss taali kii goonj main mujhay apni haar ki awaaz sunayee day rahi hay!!!

    Ager yakeen aap ka kamil he
    To yakeen maaniye.....




























    Aap theek he keh rahay hein
    :thmbup:

    Comment


    • #47
      munn say naa bolain, type kar dain chalay ga :lol

      Nahin yeh tou sharf ki baat hay kay aap kay muqablay per koi aur team ka siray say wajood hi nahin hoga :lol

      Originally posted by munda_sialkoty View Post
      Mein bool to doon
      Dil ke raz khol to doon

      Per sooch raha hoon

      kis moun se bolon :shyy:




      Yeh aap ne bisti kerne ka ba'izat tareeka khoob dhoonda 372-scare
      sigpic

      Comment


      • #48
        Yeh tou waqt hi batayay ga, abbi bhai kay fawaaid ginwaatay ginwaatay humaray dantoon say bhi paseena nikal jaana hay 372-haha magar kia karain jab thaani hay tou phir kia haar aur kia jeet :)

        Originally posted by munda_sialkoty View Post
        Ager yakeen aap ka kamil he
        To yakeen maaniye.....




























        Aap theek he keh rahay hein
        sigpic

        Comment


        • #49
          Originally posted by thefire1 View Post
          munn say naa bolain, type kar dain chalay ga :lol
          Type to mein ker doon
          Per wohi sooch aan gairti he



          kis moun se karon

          Originally posted by thefire1 View Post
          Nahin yeh tou sharf ki baat hay kay aap kay muqablay per koi aur team ka siray say wajood hi nahin hoga :lol

          Wo to theek he, per us match ka bhi maza nahi aata na jis ki team "Aik Afraaad" per mushtamil ho aur match bhi apni he team ke saath ho
          :thmbup:

          Comment


          • #50

            Comment


            • #51
              sigpic

              Comment


              • #52
                Originally posted by unity View Post
                Walekum Salam:hii:

                mere khiyal me ager har member aik faeda or aik nuqsan bata deta to zeada behter tha yahan to team ban'ne me hi hafta guzar jaey ga:garmi:
                Lagta he tumhein subhu subhu nafs'e'masla samaj nahi aaya.

                Yahan pe aabi bhai ki aatma roolnay ka program banaya gaya he
                :thmbup:

                Comment


                • #53
                  Originally posted by unity View Post
                  Walekum Salam:hii:

                  mere khiyal me ager har member aik faeda or aik nuqsan bata deta to zeada behter tha yahan to team ban'ne me hi hafta guzar jaey ga:garmi:
                  sigpic

                  Comment


                  • #54
                    Originally posted by thefire1 View Post
                    Chalain woh tou waqt per munahisir hay kabhi aap woh baat keh bhi daingain jo aaj kehnay say katra rahay hain.... aur jab aap per debate hogi tou khudh hi aap ko pata lag jaana hay kay aap kay fawaaid kintay hain aur nuqsanaat kitnay :)
                    :phool:
                    :thmbup:

                    Comment


                    • #55
                      Originally posted by munda_sialkoty View Post
                      Lagta he tumhein subhu subhu nafs'e'masla samaj nahi aaya.

                      Yahan pe aabi bhai ki aatma roolnay ka program banaya gaya he
                      shareef admi hen akher un ki Atma rone ki kia zarurat

                      Comment


                      • #56
                        team A :dance5:














                        faiday sonaoo yan nai :esmile:

                        Comment


                        • #57

                          Comment


                          • #58
                            اسلام علیکم سب سے پہلے امید کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ عرصہ ہوا جی ایس سیکش میں کوئی اچھا تھریڈ نہیں لگا تھا جہان تک اس تھریڈ کا تعلق ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ تھریڈ اچھا تو ہے ہی مگر ا سکے ساتھ ساتھ دلچسپ اور معلوماتی بھی ہوگا کہ جس کہ نتیجے میں ہمیں ایکدوسرے کی بہت سی اچھائیاں اور برائیاں اور خود اپنی اچھائیوں اور برائیوں سے آشنائی ہوگی ویل ڈن امید ۔ ۔۔
                            تو اس سلسلے میں بحث کا آغاز میں خود ہی کرتا ہوں ۔ ۔ ۔
                            جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ امید سسٹر نے یہاں جی ایس سیکشن میں ایک نیا معلوماتی اور دلچسپ سلسلہ شروع کیا ہے کہ جس کے زریعے پیغام کے اراکین کی افادیت اور نقصانات پر روشنی ڈالی جائے گی اور اس سلسلے میں انھوں نے سب سے پہلے جس شخصیت کا انتخاب کیا ہے وہ ہیں مسٹر " آبی ٹوکول "
                            میں چونکہ ٹیم بی میں ہو ں لہزا مجھے جناب " آبی ٹوکول صاحب " کے اس فورم پر نقصانات سے بحث کرنا ہے لہذا اس سلسلے کا آغاز میں ہی کرتا ہوں ۔ ۔

                            سب سے پہلے میں آپ جناب کا مختصر تعارف کرواتا چلوں وہ اس لیے کہ جب موصوف کا بیک گراؤنڈ سامنے آئے گا تو فورم پر بہت سے نئے آنے والے اراکین کے لیے موصوف کی شخصیت کو سمجھنا آسان ہوجائے گا اور تب ہی موصوف کی شخصیت کی صحیح افادیت اور ضرر (یعنی نقصان) کھل کر سامنے آئیں گے ۔موصوف کا تعلق ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں کے ایک نواحی قصبہ جنڈانوالہ سے ہے اور موصوف نے 16 ستمبر 2005 کو پیغام کو جوائن کیا اور آج تک لگ بھگ کوئی ساڑھے انیس ہزار پیغامات کے ساتھ پیغام پر جلوہ فروز ہیں ۔ تعلیم موصوف کی واجبی سی ہے جس میں ریگولر فقط میٹرک ہی ہے باقی تعلیم مکمل نہیں ادھوری ہے ۔ آج کل موصوف حصول معاش کی خاطر دیار غیر میں مقیم ہیں غالبا سپین میں یاد رہے کہ ہماری اس ساری معلومات کا زریعہ خود پیغام اور پیغام پر ہونے والی موصوف کی اکثر پوسٹنگ ہے ۔ تو آئیے موصوف کی شخصیت کا مختصر سا تجزیہ کرتے ہیں لیکن اس سے بھی پہلے ہمارے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ کسی بھی شخصیت کی افادیت اور ضرر کو جانچنے کا جو معیار ہوا کرتا ہے وہ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ دیکھیئے جب ہم کسی کی بھی شخصیت کا عمومی جائزہ اس کے فوائد اور نقصانات کی شکل میں لگاتے ہیں تو جو سب سے پہلی چیز کاؤنٹ کرتی ہے وہ ہوتی ہے اس شخصیت کی زات اور ذات کا بالکل صحیح صحیح اندازہ لگایا جاتا ہے اس زات کی صفات سے اور صفات میں جو چیز سب سے پہلے کاؤنٹ کرتی ہے وہ ہوتی ہے بنیادی اخلاقیات اور اخلاقیات کا سب سے بڑا مظہر ہوا کرتا کسی بھی شخصیت کی زبان جو کہ بطور صفت اس شخصیت کی ذات کا پتا دیتی ہے لیکن جب ہم فورم کے حوالے سے کسی شخصیت کا تخمینہ لگاتے ہیں تو اس کی فقط ایک ہی صورت ہمارے سامنے ہوتی ہے اور وہ ہے قلم کی صورت میں اس شخصیت کی زبان چونکہ انٹرنیٹ کے حوالے سے ہم کسی بھی شخصیت کے ذاتی کردار کو حتمی طور پر جاننے کا دعوٰی تو نہیں کرسکتے مگر چونکہ ہم پہلے بھی عرض کرچکے کسی بھی شخصیت کے کردار کی سب سے پہلی جو پہچان ہوا کرتی ہے وہ اسکی زبان ہوا کرتی ہے کیونکہ زبان ہی اخلاقیات کا اولین معیار ہے تو آئیے سب سے پہلے آپ سب کی خدمت موصوف کی قلمی زبان کا چند نمونے پیش کرتے ہیں ۔ ۔
                            " فٹے منہ " ارے ارے یہ میں نے آپ کو ہرگز نہیں کہا بلکہ یہ ایک ایسا جملہ ہے جو کہ موصوف کی زبان پر ہمہ وقت جاری رہتا ہے اب اس کا کیا فائدہ ہوسکتا ہے ہماری ناقص عقل تو یہ سمجھنے سے بحرحال قاصر ہے مگر اس کا جو نقصان ہے وہ بحرحال ظاہر ہے کہ فورم پر جو بھی نیا رکن آئے گا اگر اسکا آتے ساتھ ہی اس جملہ سے استقبال کیا جائے یا یہ جملہ اسے پڑھنے کو ملے تو اس سے موصوف کی شخصیت تو نکھرکر سامنے *آتی ہی ہے مگر نئے آنے وانے* والوں کے لیے پیغام فورم کا کیسا تاثر ابھرتا ہے سمجھدار کے لیے اس میں اشارہ ہی کافی
                            اس کے علاوہ بھی موصوف کے کافی اوٹ پٹانگ سے جملے ہیں کہ جنکو نقل کرنا ہم یہاں پر مناسب نہیں سمجھتے اس کے علاوہ بھی موصوف کا ہمہ وقت غصے میں رہنا ہمیشہ تلخ لہجے میں بات کرنا اور نئے اراکین کی نہ تو حوصلہ افزائی کرنا اور نہ ہی ان کے ساتھ مناسب روابط رکھنا اور اگر کسی کی اصلاح بھی مقصود ہو تو وہ اس طریق سے کرنا کے سامنے والا بجائے سلجھنے کے موصوف کے لہجے سے تڑپ اٹھے اب اس میں اہل پیغام کو کیا فائدہ نظر آتا ہے ہماری تو سمجھ سے باہر ہے یہ تو تھا موصوف کہ اخلاق و زبان کا ایک ادنٰی سا نمونہ اب آتے ہیں موصوف کے دیگر رزائل کی طرف ہمارے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ موصوف اس فورم پر اپنی اسلامی معلومات کے حوالے سے بڑے معروف ہیں لہذا اس حوالے سے بھی موصوف کی شخصیت کا
                            اگر فقط سرسری سا جائزہ بھی لیا جائے تو جو حقیقت کھل کر سامنے آتی ہے وہ یہ ہے کہ موصوف کو اپنی اس نام نہاد معلومات پر بھی بڑا ناز ہے اور ہماری معلومات کے مطابق یہ واحد شعبہ ہے کہ جس پر

                            موصوف کو تھوڑی بہت دسترس( اگرچہ نام ہی کی سہی ) حاصل ہے۔ اب موصوف کی اس خوبی یا فائدہ کا کا اہل پیغام کو کیا فائدہ ہے اس کا اندازہ لگانے کے لیے ہمیں کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں کہ پیغام پر ہونے والے حالیہ الیکشنز میں موصوف کو اس وقت منہ کی کھانی پڑی جب ان کو اپنے اس انتہائی ناز یافتہ شعبہ میں بھی دوسری پوزیشن حاصل ہوئی اور اہل پیغام کا یہ اجتماعی فیصلہ ہمارے مؤقف کی تائید کرتا ہے کہ موصوف کا اسلامی معلومات کا حامل ہونا بھی اہل پیغام کے لیے کوئی گراں قدر فائدہ مند شئے نہیں ہے چلیں ہم تھؤری دیر کو مان بھی لیتے ہیں کہ موصوف کو اس شعبے میں کمال حاصل مگر معاملہ پھر وہیں پر آکر ختم ہوتا کہ موصوف کا اخلاق و زبان و بیان اس قدر شیریں ہیں کہ موصوف اگر آل راؤنڈر بھی ہوتے تو پھر بھی موصوف کی زبان سب کیئے کرائے پر پانی پھیرنے کے لیے کافی تھی یاد رہے ہم جو بار بار زبان کی بات کررہے یہ بہت اہمیت والی بات ہے آپ دنیا میں کسی بھی شخصیت کا تجزیہ اس کے اخلاق کے بغیر نہیں کرسکتے اور باالخصوص جب ہم کسی بھی شخصیت کا تجزیہ اسکی افادیت کے حوالے سے کرتے ہیں تو اس وقت تو اخلاقیات کو جانچنا اور بھی ضروری ہوجاتا ہے خیر ہم موصوف کی اسلامی معلومات پر بات کررہے تو کہ یہ وہ واحد شعبہ ہے کہ جس میں موصوف کو تھوڑی بہت مہارت حاصل ہے مگر ہمیں انتہائی افسوس ہے کہ موصوف کے لب و لہجے اور اس پر پھر اس معلومات پر ناز کرنے کی وجہ سے موصوف کے اس شعبے کی افادیت بھی موصوف کے ہاتھ سے جاتی رہی اور ویسے بھی اگر آپ پیغام فورم کا اگر بغور جائزہ لیں تو آپ پر ایک بات کھل کر واضح ہوگی کہ پیغام فورم ہی ایسا ہے کہ یہان پر مذہبی معلومات رکھنے والے افراد انتہائی ناپید ہیں سو یہ بعید نہیں کہ موصوف اندھوں میں کانا راجہ بننے کی ناکام کوشش یہان بھی کرتے رہے ہوں ہمارا یہ دعوٰی ہے کہ اگر دینی لحاظ سے کوئی ادنٰی سی معلومات رکھنے والا فرد اس فورم پر آجائے تو موصوف کی اس شعبے میں بھی بولتی بند ہوجائے گی اگرچہ موصوف کی زبان نے کافی حد تک موصوف کو پس و پشت ڈالا ہوا ہے مگر پھر بھی حضرت انتہاء کے ڈھیٹ واقع ہوئے ہیں خیرررر اس کے علاوہ پیغام کا کوئی ایسا شعبہ نہیں کہ جس پر موصوف نے کوئی کارہائے نمایاں انجام دیئے ہوں اردو ادب سے لیکر ڈئزائننگ اور اسکے علاوہ پیغام کے تمام تر تکنیکی امور میں سے کسی ایک بھی شعبہ میں موصوف کی کوئی ادنٰی سی بھی کاوش ہمیں دیکھنے کو نہیں ملتی تو پھر پیغام پر موصوف کی افادیت کا بھلا کیا ذکر ۔ ۔ ۔ لے دے کے ایک اردو رہ جاتی ہے اس پر بھی اگر ہم نے تبصرہ کردیا تو موصوف کا رہا سہا بھرم بھی خطا ہوجانے کا خطرہ شدید ہے ۔ ۔ ۔ باقی بعد میں
                            Last edited by aabi2cool; 19 February 2010, 13:35.
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment


                            • #59
                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              اسلام علیکم سب سے پہلے امید کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ عرصہ ہوا جی ایس سیکش میں کوئی اچھا تھریڈ نہیں لگا تھا جہان تک اس تھریڈ کا تعلق ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ تھریڈ اچھا تو ہے ہی مگر ا سکے ساتھ ساتھ دلچسپ اور معلوماتی بھی ہوگا کہ جس کہ نتیجے میں ہمیں ایکدوسرے کی بہت سی اچھائیاں اور برائیاں اور خود اپنی اچھائیوں اور برائیوں سے آشنائی ہوگی ویل ڈن امید ۔ ۔۔

                              تو اس سلسلے میں بحث کا آغاز میں خود ہی کرتا ہوں ۔ ۔ ۔

                              itna sara kon perhey ga

                              Comment


                              • #60
                                :thmbup:

                                Comment

                                Working...
                                X