Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~Who is the best Qawwal from Pakistan~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #76
    Re: ~*~Who is the best Qawwal from Pakistan~*~

    Originally posted by Masood View Post
    aur jazbat uskey ander aisey KOOT KOOT key bharey huwey they keh nikaltey waqt cheekhta tha 372-haha372-haha
    Isi liye jub wo kawali kertay thay to maaein apnay buchoon ko chupa deti thein aur kehti thein bhaao koi nahi aaya
    :thmbup:

    Comment


    • #77
      Re: ~*~Who is the best Qawwal from Pakistan~*~

      Originally posted by aabi2cool View Post
      اسلام علیکم مسعود بھائی بہت عمدہ تھریڈ
      سب سے پہلے بات ہوجائے ووٹنگ کی

      تو ذاتی طور پر مجھے فن قوالی میں نصرت فتح علی خان ،صابری برادران ،
      عزیز میاں اور قاری سعید چشتی
      بہت زیادہ پسند ہیں لیکن ووٹ فقط ایک ہی کو کرسکتے ہیں لہذا میرا ووٹ نصرت فتح علی خاں صاحب کو جاتا ہے ۔
      جن چاروں کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے ان سب کی اس فن میں کوئی نہ کوئی انفرادیت ہے خاں صاحب تو چونکہ خاں صاحب تھے جس طرح سے انھوں کلاسیکل کو قوالی میں متعارف کروا کر قوالی کو ایک نئی جدت اور جہت بخشی وہ انھی کا خاصا ہے جبکہ صابری برادران کی لے سُر اور تال اور انکا اپنا ایک مخصوص انداز انکو دوسروں سے ممتاز کرتا تھا جبکہ عزیز میاں صاحب ان تمام قوالوں میں سے سب سے زیادہ پڑھے لکھے انسان تھے غالبا انھون نے تین مضامین میں ماسٹر کررکھا تھا یہی وجہ تھی کہ انکا اپنا ایک الگ انداز ہونے کے باجود ان کا پڑھا گیا کلام معنوی اعتبار سے بہت ہی بلند ہوا کرتا تھا جسکی مثال اللہ ہی جانے کون بشر ہے ،شرابی میں شرابی وغیرہ ہیں ۔اور قاری سعید چشتی صاحب نے بھی قوالی کو ایک نیا آہنگ دیا ایک تو بیک وقت تین زبانوں یعنی اردو ،عربی اور انگریزی میں قوالی کیا کرتے تھے اور کبھی کبھی فارسی کلام بھی قوالی میں پڑھا کرتے تھے اس کے ساتھ ساتھ کلاسیکل پر بھی ان کو عبور تھا میرے پاس ان کے تمام والیم تھے ۔
      نصرت فتح علی خان صاحب کا پڑھا ہوا پنجابی کا تمام کلام مجھے بہت پسند ہے جیسے ہنجو اکھیاں دے ویہڑے وچ پاندے نے دھمالاں اور سانوں یار دی نماز پڑھ لین دے شرع دی گل فیر دس لئیں ۔
      اسی طرح صابری برادران کا مشھور زمانہ کلام بھر دو جھولی میری اور تاجدار حرم
      اسی طرح عزیز میاں کے کلام میں سے جنت مجھے ملے نہ ملے اور انکا پڑھا ہوا پنجابی کلام اکھ لڑگئی یار نال لڑگئی اور جدوں اکھیاں دی گلی وچوں لنگدا اے سوھنا یہ سب مجھے بہت پسند ہیں
      اسی طرح قاری سعید چشتی کا پڑھا ہوا تمام کلام ہی مجھے پسند ہے مثلا ویخ ویخ کے آویں کوئی ویکھے ناں اورٹھمک ٹھمک کے آویں سار جگ ویکھے اور ساقیاہور پلا ہور پلا ہور پلا اور علی دم دم دے اندر وغیرہ ۔ ۔
      Aabi bhai aap to bohat baray kawalur niklay :ys:
      :thmbup:

      Comment


      • #78
        Re: ~*~Who is the best Qawwal from Pakistan~*~

        Originally posted by Masood View Post
        Assalamo allaikum
        و عليكم السلام و رحمة الله

        Originally posted by Masood View Post
        Aap ney kabhi Qawwali suni hai?
        nai...:shyy:
        .......................!!!!!

        Comment

        Working...