Re: Have your say...!
پہلی بات تو یہ ہے کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ
آج کل پیغام پر " کہتے ہیں " کہ نام پر بہت سی فضول باتیں شئر کی جانے لگی ہیں جنکا نہ کوئی سر اور نہ ہی پیر ہوتا ہے خیرررررررر اگر ایسا کہتے ہی ہیں تو جو کہتے ہیں وہ بکواس کرتے ہیں کیونکہ خوشی, غمی, اداسی وغیرہ ان چیزوں کا تعلق ارادوں سے ہرگز نہیں بلکہ فطری انسانی جذبات سے ہے اور فطرت کوئی عادت نہیں ہوتی کہ جسکو ڈویلپ کیا جائے یا اس میں کسی قسم کا تغیر و تبدل نمو ہو ۔ ۔ ۔ ۔

Comment