Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Qismat: Kya hai?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Qismat: Kya hai?

    Originally posted by mano_billi View Post
    aabi bhai me baray ho ke apke compositions zarur parhu gi
    Aur kitna barhey hona hai Mano :oldie:
    " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

    Comment


    • #17
      Re: Qismat: Kya hai?

      Originally posted by Z. View Post
      Aur kitna barhey hona hai Mano :oldie:
      Eiffel Tower jitna :shyy:
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • #18
        Re: Qismat: Kya hai?

        Originally posted by aabi2cool View Post
        قسمت یا تقدیر اصل میں نام ہے علم الٰہی کا ۔ ۔ ۔
        جبکہ انسان کو حکم الٰہی کا پابند کیا گیا ہے نہ کہ علم الٰہی کا ۔ ۔
        تقدیر کے پابند ہیں جمادات و نباتات
        مومن فقط احکام الہٰی کا ہے پابند

        قسمت کیا ہے یہ کون لکھتا ہے اور کون بناتا ہے ؟

        قسمت یعنی تقدیر کے لیے عربی میں لفظ قدر استعمال ہوتا ہے کہ جس کے معنٰی تخمینہ یا اندازہ لگانے اور کسی چیز کی مقدار اور اس کی حد معین کرنے کے ھیں اور اس کے اصطلاحی معنی یہ ھیں کہ اللہ تعالیٰ نے ھر چیز کا ایک اندازہ مقرر فرمایا ھے اور اسے ایک تخمینے ، حساب اور مقدار کی بنیاد پر پیدا کیا ھے ۔
        نوٹ:- یہاں یہ بھی یاد رہے کہ چونکہ اللہ کا علم بھی کامل ہے تو اس کا اندازہ بھی کامل اور بالکل ٹھیک ٹھیک ہے۔
        قدر کے ساتھ ساتھ عربی میں ایک اور لفظ استعمال ہوتا ہے وہ ہے قضا ۔ ۔
        قضا کے معنٰی حکم ، اور قطعیت و حتمیت کے ھیں ۔ تخلیق، پیدائش اور بہت سی چیزوں کے وجود پانے میں کئی طرح سے قضا کا دخل ہوتا ہے اگر ممکنہ ذرائع سے کسی چیز کی پیدائش کے اسباب فراہم ہوجائیں اور پھر اس چیز کا وجود میں آنا یقینی اور سچ ثابت ہو جائے تو اس سچ ثابت ہونے کے مرحلے کو قضا کہا جا تا ہے۔
        نوٹ :- یہاں یہ بھی یاد رہے کہ ہمارے تمام افعال بحیثت خلق اللہ پاک ہی کی ایجاد ہیں جبکہ ہمارا ان پر تصرف فقط کسب کی حد تک ہے سو بعض امور ایسے بھی ہیں کہ ان میں ہمارا فعل بطور سبب و علت کے کار گر ہوتا ہے ۔

        چونکہ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے لئے کچھ اسباب اور علتیں پیدا کی ہیں اور یہ چیزیں اپنے وجود اور اپنی پہچان کو زندہ اور باقی رکھنے کے لئے انہی اسباب اور علتوں سے وابستہ رہتی ہیں ۔
        ایسا نہیں ہے کہ جو چیز بھی دنیا میں پیدا ہوتی ہے وہ اپنے ما قبل اور ما بعد سے تعلق رکھے بغیر اتفاقی طور پر پیدا ہوجاتی ہے یا اس کی مقدار یا تعداد بے حساب اور بے اندازہ ہوتی ہے ۔
        مثلاً : اگر کہیں بارش ہوتی ہے تو اس کے پیچھے تمام ضروری عوامل کا ایک پورا مربوط سلسلہ کار فرما ہوتا ہے اور اسی کی بنا پر ایک خاص علاقے میں بارش ہوتی ہے ۔اسی طرح انسانوں کے کام محض کسی اتفاق اور حادثے کی بنا پر خود ان ہی کے ہاتھوں انجام نہیں پاتے بلکہ ایک سلسلہ ٴعوامل کے تحت انجام پاتے ہیں پہلے انسان کسی کام کے بارے میں سوچتا ہے پھر طے کرتا ہے کہ یہ کام اس کے لئے فائدہ مند ہو گا یا نہیں ۔ جب اسے کام کے مفید ہونے کا یقین ہو جاتا ہے تو پھر وہ اسے انجام دینے کی کوشش کرتا ہے ۔

        لہزا جب ہم علت اور سبب کے اصول پر غور کرتے ہیں تو ہم باآسانی اس نتیجےپر پہنچتے ہیں کہ یہ سارا نظام عالم اور اس میں رو نما ہونے والے تمام واقعات ، حتی کہ انسانی افعال و اعمال سب علت و معلول کے درمیان رابطے کی بنیاد پر استوار ہیں اور انسان کے ارادہ و اختیار کی طاقت و قوت ان امور میں موٴثر ہے جنھیں انسان انجام دیتا ہے لہزا اس لحاظ سے ہم کہہ سکتے انسان کی قسمت اس نظام سے وابستہ ہوتی ہے جسے وہ خود وجود میں لاتا ہے مگر بحیثیت مؤثریت سب و علت ۔
        اسباب و علل کا یہ ایک ایسا نظام ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی ۔ اسی کا نام مشیت ایزدی ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس نظام کو ایسا ہی بنایا ہے ۔
        اس کے بعد عربی میں ایک اور لفظ جو کہ مسئلہ تقدیر کے ہی تحت زیر بحث آتا ہے وہ جبر ۔ ۔ ۔
        دینی اور قانونی اصطلاحات میں جبر کے معنی یہ ہیں کہ انسان اپنے کاموں کی انجام دہی میں کسی طرح کا اختیار نہ رکھتا ہو ۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ انسان نہ تو مجبور محض ہے اور نہ ہی مختار کُل بلکہ انسان کی حقیقت ما بین فی امرین ہے ۔ ۔
        انسانی فطرت ہے کہ اپنے تمام تر وسائل کو اپنے ارادہ و اختیار کے تحت استعمال میں لاکر بھی جب مطلوبہ نتائج تک نہیں پہنچ پاتا تو دوش تقدیر (قسمت ) کو دیتا ہے حالانکہ دوش اس کا اپنا ہوتا ہے کیونکہ تقدیر جس امر کا نام ہے وہ علم الٰہی ہے اور اللہ پاک نے اسکی اس ساری کاروائی کو پہلے سے جانکر لکھ رکھا ہوتا ہے مثلا جب کوئی شخص بیمار ہوتا ہے اور علاج کراتا ہے اور اسکے نتیجے میں اسے حصول صحت ہوتا ہے تو اسکا صحت مند ہو جانا قضا و قدر کے عین مطابق ہے ۔
        اور اگر وہ علاج نھیں کراتا ، بیمار رہتا ہے اور پھر مر جاتا ہے تو یہ بھی قضا و قدر کے مطابق ہوتا ہے ۔ کیونکہ دونوں صورتیں بحیثیت افعال یا کسب انسان کے اختیار میں تھیں اور اس( انسان ) نے ان میں سے جس کسی کو بھی اپنے ارادہ اختیار میں لانا تھا اسے اللہ پاک نے پہلے سے جانکر لکھ رکھا تھا سو اب وہ چاہے تو بیماری میں اپنا علاج کروا کر صحتیاب ہوجائے اور اسے تقدیر کا نام دے لے یا چاہے تو گھر پڑا رہ کر مزید بیمار ہوکر اسے قسمت کا لکھا جانے دونوں صورتوں میں یہ تقدیر (بحیثیت علم الٰہی ) ہی ہوگی کیونکہ تقدیر تو نام ہی علم الٰہی کا ہے ۔ ۔ ۔
        :clap: very well explained
        :thmbup:

        Comment


        • #19
          Re: Qismat: Kya hai?

          Merey khayal mey Al Qadr pe sochney sey pehley insaan ka emaan level theek thaak stable hona chahiye.

          Mujhey ye topic iss tarhan samaj ata hai:

          Agar ham Allah T'ala ki do sifaat per ghaur karein
          • The JUST
            The All-Knowing
          وہی ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے پس جب وہ کسی امر کیا فیصلہ کرلیتا ہے تو صرف اس سے یہی کہتا ہے کو ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے
          (40:68)


          Iss hawaley sey mey ney teen cheezein seekhi hain.
          1. Qudiya: Decree of judgement will never change (Insaan ki peydaish, maut ...)
          2. Mubram: Can't be changed but EFFECTS can be lessen by du'a ( jaisey accidents...)
          3. Mua'alaq: Can be changed by du'a

          Coming back to Qurani Ayats, jin sey hamein pata chalta hai k Allah T'ala ney hamein aik free will di hui hai___tabhi Insaan ashraful makhluqat kehlata hai.

          اور کافر کہتے ہیں اس پراس کے رب سے کوئی نشانی کیوں نہیں اتری کہہ دو الله جس کو چاہتا ہے گمراہ کر دیتاہے اور جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے اسے اپنے تک پہنچنے کا راستہ دکھاتا ہے
          (13:27)

          اور جنہوں نے ہمارے لیے کوشش کی ہم انہیں ضرور اپنی راہیں سمجھا دیں گے اور بے شک الله نیکو کاروں کے ساتھ ہے

          (29:69)

          یہ اس لیے کہ انہیں نے ناپسند کیا جو الله نے اتارا ہے سو اس نے ان کے اعمال ضائع کر دیے
          (10:09)

          اور جو راستہ پر آگئے ہیں الله انہیں اور زیادہ ہدایت دیتا اور انہیں پرہیزگاری عطا کرتا ہے
          (47:17)

          ہر شخص حفاظت کے لیے کچھ فرشتے ہیں اس کے آگے اورپیچھے الله کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں بے شک الله کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے اور جب الله کو کسی قوم کی برائی چاہتا ہے پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا اور اس کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہو سکتا
          (13:11)

          اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم مجھےکیوں ستاتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہاری طرف الله کا رسول ہوں پس جب وہ پھر گئے تو الله نے ان کے
          دل پھیر دیئے اور الله نافرمان لوگو ں کو ہدایت نہیں کرتا
          (61:05)

          خبردار! خالص فرمانبرداری الله ہی کے لیے ہے جنہوں نے اس کے سوا اور کارساز بنا لیے ہیں ہم ان کی عبادت نہیں کرتے مگر اس لیے کہ وہ ہمیں الله سے قریب کر دیں بے شک الله ان کے درمیان ان باتوں میں فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کرتےتھے بے شک الله اسے ہدایت نہیں کرتا جو جھوٹا ناشکرگزار ہو
          (39:03)


          Ye thori si Ayaat hein, lekin jabhi bhi aap Quran perhtey hein, uss ki mukhtalif ayaat sey aap ko ye baat samaj ati hai k aap k Free will mey kya kya cheezein included hein.
          " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

          Comment


          • #20
            Re: Qismat: Kya hai?

            Xenia, Accept my thanks
            :thmbup:

            Comment


            • #21
              Re: Qismat: Kya hai?

              Originally posted by munda_sialkoty View Post
              Xenia, Accept my thanks
              Accepted :-D
              " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

              Comment


              • #22
                Re: Qismat: Kya hai?

                Originally posted by Z. View Post
                Accepted :-D
                seyaani ho rahi ho hooli hooli :think:
                :thmbup:

                Comment


                • #23
                  Re: Qismat: Kya hai?

                  @Z:thmbup:

                  Comment


                  • #24
                    Re: Qismat: Kya hai?

                    Originally posted by Masood View Post
                    Assalamo allaikum dosto

                    Ham log aksar aik jumla istimaal bhi kartey hain aur suntey bhi hain:

                    Jo qismat mein likha tha.....

                    Yeh QISMAT kya hai? Kaun likhta hai? Kaun bnata hai?

                    Kya Insaan apni qismat khud nahin bnaa sakta? Agar sab kuchh QISMAT hi ka kiya dhara hai, to phir zindagi jaisey aaey waisey guzarni chahiye keh nahin? Jab ham kuchh kar hi nahin saktey to phir jo bhi hota hai, ussey QISMAT kyun na samajh liya jaey - achha ya bura?
                    Qismat
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment


                    • #25
                      Re: Qismat: Kya hai?

                      Originally posted by Z. View Post
                      Sarah are you sure k waqai ye aik hadees hai??

                      aur iss k poorey lafz iss tarhan hein:

                      Aey Ibn Adam
                      Aik teyri chahat hai aur aik meyri chahat hai
                      Pas agar tu ney apney aap ko supurd ker dia uss k jo meyri chahat hai
                      tau mey baksh dun ga tujh ko uss mey wo bhi jo teyri chahat hai
                      Aur agar tu ney nafarmani ki uss ki jo meyri chahat hai
                      tau mey thaka dun ga tujh ko uss mey jo teyri chahat hai
                      Phir ho ga wahi jo meyri chahat hai

                      ___________
                      Aik waqt tha jab mujhey iss quote sey bohot dar lagta tha....(dar is not a proper word here lekin sort of keh lo) ... Lekin jab aap sochtey ho lafz Islam pe... baar baar sochtey ho tau tab samaj ata hai Islam mey sab sey asan aur sab sey ziada mushkil cheez yahi hai : submission to the will of Almighty Allah
                      Aap apney aap ko apney Rab k hawaley ker do....Zindagi bohot sahal ho jati hai.

                      haan xenya mere ilam k mutabiq yeh hadee s e qudsi hai

                      aur haan sahee kaha tum ne i can under stand ur feelings ....aur u r absolutely right :)


                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      قسمت یا تقدیر اصل میں نام ہے علم الٰہی کا ۔ ۔ ۔









                      aabi bhai mushkil mushkil laga iss baar aapka jawaab


                      Originally posted by Z. View Post
                      Merey khayal mey Al Qadr pe sochney sey pehley insaan ka emaan level theek thaak stable hona chahiye.

                      Mujhey ye topic iss tarhan samaj ata hai:


                      Agar ham Allah T'ala ki do sifaat per ghaur karein
                      • The JUST
                        The All-Knowing
                      وہی ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے پس جب وہ کسی امر کیا فیصلہ کرلیتا ہے تو صرف اس سے یہی کہتا ہے کو ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے
                      (40:68)



                      Iss hawaley sey mey ney teen cheezein seekhi hain.
                      1. Qudiya: Decree of judgement will never change (Insaan ki peydaish, maut ...)
                      2. Mubram: Can't be changed but EFFECTS can be lessen by du'a ( jaisey accidents...)
                      3. Mua'alaq: Can be changed by du'a
                      Coming back to Qurani Ayats, jin sey hamein pata chalta hai k Allah T'ala ney hamein aik free will di hui hai___tabhi Insaan ashraful makhluqat kehlata hai.

                      اور کافر کہتے ہیں اس پراس کے رب سے کوئی نشانی کیوں نہیں اتری کہہ دو الله جس کو چاہتا ہے گمراہ کر دیتاہے اور جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے اسے اپنے تک پہنچنے کا راستہ دکھاتا ہے
                      (13:27)

                      اور جنہوں نے ہمارے لیے کوشش کی ہم انہیں ضرور اپنی راہیں سمجھا دیں گے اور بے شک الله نیکو کاروں کے ساتھ ہے

                      (29:69)

                      یہ اس لیے کہ انہیں نے ناپسند کیا جو الله نے اتارا ہے سو اس نے ان کے اعمال ضائع کر دیے
                      (10:09)

                      اور جو راستہ پر آگئے ہیں الله انہیں اور زیادہ ہدایت دیتا اور انہیں پرہیزگاری عطا کرتا ہے
                      (47:17)

                      ہر شخص حفاظت کے لیے کچھ فرشتے ہیں اس کے آگے اورپیچھے الله کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں بے شک الله کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے اور جب الله کو کسی قوم کی برائی چاہتا ہے پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا اور اس کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہو سکتا
                      (13:11)

                      اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم مجھےکیوں ستاتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہاری طرف الله کا رسول ہوں پس جب وہ پھر گئے تو الله نے ان کے
                      دل پھیر دیئے اور الله نافرمان لوگو ں کو ہدایت نہیں کرتا
                      (61:05)

                      خبردار! خالص فرمانبرداری الله ہی کے لیے ہے جنہوں نے اس کے سوا اور کارساز بنا لیے ہیں ہم ان کی عبادت نہیں کرتے مگر اس لیے کہ وہ ہمیں الله سے قریب کر دیں بے شک الله ان کے درمیان ان باتوں میں فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کرتےتھے بے شک الله اسے ہدایت نہیں کرتا جو جھوٹا ناشکرگزار ہو
                      (39:03)


                      Ye thori si Ayaat hein, lekin jabhi bhi aap Quran perhtey hein, uss ki mukhtalif ayaat sey aap ko ye baat samaj ati hai k aap k Free will mey kya kya cheezein included hein.

                      :jazak::thmbup::thmbup::thmbup:
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment


                      • #26
                        Re: Qismat: Kya hai?

                        Originally posted by munda_sialkoty View Post
                        seyaani ho rahi ho hooli hooli :think:
                        :lala:
                        Originally posted by unity View Post
                        @Z:thmbup:
                        :rose
                        Originally posted by Aanchal View Post
                        Qismat
                        Jee Qismat :-D

                        we are blessed right? ;)
                        Originally posted by saraah View Post
                        haan xenya mere ilam k mutabiq yeh hadee s e qudsi hai

                        aur haan sahee kaha tum ne i can under stand ur feelings ....aur u r absolutely right :)





                        aabi bhai mushkil mushkil laga iss baar aapka jawaab [/RIGHT]





                        :jazak::thmbup::thmbup::thmbup:
                        " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                        Comment

                        Working...
                        X