Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

let's vote!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: let's vote!

    Originally posted by Mr.Khan View Post
    Walaikum Salaam

    Is voting k liye to aap ko ek sample masla paish karna chahye kyun k ye to matter per depend karta hai k dil ki suni jaaye ya dimaagh ki .....
    Koi si bhi misaal soch lein? ya yahi bata dien k kaun si baaton mey dil ki suni jati hai aur kin mawaqoN per dimagh ki mann-ni perhti hai?
    " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

    Comment


    • #17
      Re: let's vote!

      Originally posted by Mr.Khan View Post
      Tum is thread se niklo kyun k yahan Dil-o-Dimaagh ki baaten ho rahi hen or u k paas Dimaagh naam ki koi cheez nahi hai, :lol
      sheikh rasheed kehta he..."dil ki batein dil walo se ki jaati he, dukandaro se nahi"

      Comment


      • #18
        Re: let's vote!

        dimag se:ekek:

        Comment


        • #19
          Re: let's vote!

          اسلام علیکم میں تو اس بات پر عمل کرتا ہوں کہ جہاں دنیاوی کاروبار کی بات ہو تو دماغ کی سنو کیونکہ کاروبار میں دل کا کوی کردار نہیںبنتا۔ اور جہاں دوستی ،رشتے داری کی بات ہو تو دل کی بات مانو۔کیونکہ دماغ تو صرف انا کو بلند کرنے کی صلح دیتا ہے۔جبکہ دوست،احباب کے دل انا سے نہیں جیتے جا سکتے ۔:rose۔
          Last edited by S.Athar; 26 December 2009, 12:06.
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: let's vote!

            Originally posted by Z. View Post
            Asalam alaikum,

            Plz vote!

            WAALIKUM ASSLAM

            voted for dil
            dil ki maanay k liye dil ka tazkia hona zaroori hai.......
            dil ki maanay walay log mazboot hotay hain


            guzar ja aqal se duur
            chiragh e raah hai manzil nae hai

            aqal=dimaagh
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #21
              Re: let's vote!

              diloo-o-demaagh donoo ki kihchree bana doo pher vohi sunoo
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment


              • #22
                Re: let's vote!

                dil dhrkhney ka sabab yad aeya wo teri yad theee ab yad aeya
                I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                Comment


                • #23
                  Re: let's vote!

                  Originally posted by scorpion_rulzz View Post
                  (٥) إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَأَنذَرۡتَهُمۡ أَمۡ لَمۡ تُنذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ (٦) خَتَمَ ٱللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمۡ وَعَلَىٰ سَمۡعِهِمۡ*ۖ وَعَلَىٰٓ أَبۡصَـٰرِهِمۡ غِشَـٰوَةٌ۬*ۖ وَلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيمٌ۬

                  (۵) بے شک جو لوگ انکار کر چکے ہیں برابر ہے انہیں تو ڈرائے یا نہ ڈرائے وہ ایمان نہیں لائیں گے (۶) الله نے ان کے دلوں اورکانوں پرمہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اوران کے لیے بڑا عذا ب ہے

                  tashreeh please :oldie:

                  اس کی مختصر تشریح تو یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ولٰکن اکثر الناس لا یعقلون اور الذين لا يعقلون والذين لا يعلمون
                  باقی پوچھے گئے سوال پر ہمارا جواب منطقی استدلال پر مبنی تھا دل اور دماغ دونوں ہی انسانی اعضاء ہیں سائنسی اعتبار سے دل فقط ایک پمپنگ اسٹیشن ہی ہے ۔۔۔
                  سوال میں جن امور سے متعلق پوچھا گیا تھا ان امور پر انسانی افعال کی بنیاد انسانی دماغ میں موجود کھربوں خلیات کے مختلف احوال کے نتائج سے ہی پیدا ہوتی ہے حتٰی کے جدید سائنسی تحقیق نے اس ''قدیم فلسفیانہ " مقبول عام تصور کی نفی کردی ہے جو کہ دل کو " جذبات و احساسات " کا محل قرار دیتا تھا اس کے برعکس جدید سائنسی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ دماغ ہی محرکات، داعیات اور " جذبات و احساسات " کی آماج گاہ ہے یہاں تک کے محبت جیسے لطیف جذبے کو بھی اب دماغ کے ایک حصے میں خون کے بہاؤ کی پیمائش سے متعین کر لیا گیا ہے ۔ ۔
                  رہ گی آپکی پیش کردہ آیت کی تشریح تو آپ کے سوال کا ایک جواب یہ ہے کہ قرآن مجید میں لفظ قلب کا استعمال بطور محاورہ ہوا ہے نہ کے یہاں قلب سے مراد وہ عضو ہےجو کہ گوشت كا بنا ہوا انسانی جسم میں سینے کے بائيں جانب واقع ہے اگر آپ اردو لغت میں بھی لفظ دل کہ اصل معنٰی دیکھیں تو وہ درج زیل ہونگے ۔ ۔ ۔
                  دل:- سینے کے اندر قدرے بائیں جانب الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا ایک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف و غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارت غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے،

                  خاطر، ضمیر، باطن، جی، قلب۔
                  دھیان، توجہ، خیال۔
                  حوصلہ، ہمت، جرات، شجاعت، دلیری۔
                  احساس، جذبات۔
                  ذہن، دماغ، تخیل۔
                  درمیان، وسط۔
                  مرضی، خواہش، رغبت
                  مزاج، طبیعت۔. مرکز، محور، مرجع۔
                  یہ سب لفظ دل کے مخلتف معنٰی ہیں ان میں سے اکثر محاورہ کی زبان میں ہیں۔
                  دل انسان کی تمام مشینری کا مرکزی پرزہ ہے کہ جسکی صحیح کارکردگی سے سارا انسانی جسم ٹھیک کام کرتا ہے
                  دماغ کے عمل اور دل کے عمل کے فرق کی نوعیت وہی ہے جو مشین کے عمل اور آپریٹر کے عمل کے فرق کی ہے ۔ لیکن اس ساری بحث کے باوجود میرا جو ذاتی رحجان ہے وہ یہ ہے کہ انسانی جسم کے ٹھیک ٹھیک کام کرنے کے لیے اس کے دل کا درست کام کرنا ضروری ہے جبکہ انسانی جسم کے تمام ظاہری اور باطنی افعال کو بظاہر دماغ ہی کنٹرول کررہا ہے مگر انسان کے اوپر اصل حکمرانی اس لطیف جوہر کی ہے کہ جسے زندگی روح یا نفس سے تعبیر کیا جاتا ہے وہی اصل میں ان تمام افعال کا مرجع ہے ۔ ۔
                  خلاصہ :-
                  انسانی مشینری (جسم) کی کارکردگی دل کی کارکردگی پر منحصر ہے ۔ ۔
                  انسانی ظاہری افعال تمام احساسات و جذبات اور جسم کے تمام فنکشنز دماغ سے کنٹرول ہوتے ہیں
                  اور اس دل و دماغ میں وہ قوت جو کہ حیات بخش ہے کہ جس سے مراد وہ مجرد ملكوتى جوہر ہے كہ جس سے انسان كى انسانيت مربوط ہے ۔ ۔ باقی واللہ اعلم ورسولہ
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment


                  • #24
                    Re: let's vote!

                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    اس کے برعکس جدید سائنسی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ دماغ ہی محرکات، داعیات اور " جذبات و احساسات " کی آماج گاہ ہے یہاں تک کے محبت جیسے لطیف جذبے کو بھی اب دماغ کے ایک حصے میں خون کے بہاؤ کی پیمائش سے متعین کر لیا گیا ہے ۔ ۔
                    لیکن اس ساری بحث کے باوجود میرا جو ذاتی رحجان ہے وہ یہ ہے کہ انسانی جسم کے ٹھیک ٹھیک کام کرنے کے لیے اس کے دل کا درست کام کرنا ضروری ہے جبکہ انسانی جسم کے تمام ظاہری اور باطنی افعال کو بظاہر دماغ ہی کنٹرول کررہا ہے مگر انسان کے اوپر اصل حکمرانی اس لطیف جوہر کی ہے کہ جسے زندگی روح یا نفس سے تعبیر کیا جاتا ہے وہی اصل میں ان تمام افعال کا مرجع ہے ۔ ۔

                    yaar jadeed science maiN to tum pehlay bandar bhi thay 372-scare

                    tafseeli jawab kay leay shukria, wesay saz ki post bhi is hawalay say achi hai, baqi tumhari kuch bataiN bhi :thmbup:
                    That's Enough...!!

                    Comment


                    • #25
                      Re: let's vote!

                      Originally posted by Z. View Post
                      Asalam alaikum,

                      Plz vote!
                      و عليكم السلام و رحمة الله

                      i've voted 4 dil..:thmbup:

                      kyun????
                      yeh jawaab Insha'Allah baad mai doon gii....:rose
                      .......................!!!!!

                      Comment


                      • #26
                        Re: let's vote!

                        Originally posted by bhataktii rooh View Post
                        و عليكم السلام و رحمة الله

                        i've voted 4 dil..:thmbup:

                        kyun????
                        yeh jawaab Insha'Allah baad mai doon gii....:rose
                        sure , will be waiting :-)
                        " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                        Comment


                        • #27
                          Re: let's vote!

                          Dear Members,

                          Acc. to your precious votes Dil won.
                          " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                          Comment


                          • #28
                            Re: let's vote!

                            Jahan dimagh ki risaii khatam ho jati hai wahan sey dil ki ibtidaa hoti hai :)

                            Voted for dil
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment


                            • #29
                              Re: let's vote!

                              Originally posted by Masood View Post
                              Jahan dimagh ki risaii khatam ho jati hai wahan sey dil ki ibtidaa hoti hai :)

                              Voted for dil
                              arey yeh tu ap bhi dil waaley hain....:d1:
                              .......................!!!!!

                              Comment


                              • #30
                                Re: let's vote!

                                Originally posted by bhataktii rooh View Post
                                arey yeh tu ap bhi dil waaley hain....:d1:
                                Kyun ji ham kya CNG per chaltey hain?
                                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                                Comment

                                Working...
                                X