Pegham Authentic SMS Research & Propagation Commission (PAS-RAPC)
السلام علیکم پیغام ممبران امید ہےآپ خیریت سے ہوں گے ۔آج میں آپ سے اپنا ایک آئیڈیا
شئیر کرنے لگا ہوں۔امید ہے آپ سنجیدہ لوگ اس کو سنجیدگی سے ہی دیکیں گے ۔آئیڈیا کچھ یوں ہے کہ میں ہمیشہ سے ہی سوچتا رہا ہوں کہ ایس ایم ایس ایک ایسی سروس ہے جس سے ہم بہت کارآمد نتائج حاصل کر سکے ہیں ۔لیکن بد قسمتی یہ ہے کہ ہم نے اس تقریبآٓٓ مفت سروس کا بلاکل بھی مثبت استعمال نہیں کیا ! میں نے اپنے فیوچر آئیڈیاز میں سے یہ آئیڈیا بھی بچا کو رکھا ہوا ہے کہ ہم ایس ایم ایس سے ان لوگوں کو ضرورفائدہ پہنچائیں گے جن کے پاس صرف موبائل ہی سب سے بہترین ذریعہ ہے کمیونیکیشن کا ۔ہم ایس ایم ایس کے ذریعے کیا کر سکتے ہیں۔
نمبر ایک ہم ایس ایم ایس کے ذریعے اچھی اور مفید معلومات پھیلا سکتے ہیں ۔
نمبر دو ہم ایس ایم ایس کے ذریعے تازہ ترین خبریں اور پبلک سروس میسج بھی ایسی جگہوں پر پہنچا سکتے ہیں جہیاں نیوز نی ورکس کی کمی ہے ۔
نمبر تین ہم ایس ایم ایس کے ذریعے ٹیکنالوجی اپ ڈیٹس بھی پھیلا سکتے ہیں۔
لیکن سب سے اہم بات یہ کہ ہم روزانہ ایسے ایس ایم ایس ضرور موصول کرتے ہیں لیکن ان کی صداقت کے بارے میں ہمیشہ ہی پریشان دکھائی دیتے ہیں تو ایسے میں میرے آئیڈیا کا مرکزی نقظہ آگے آتا ہے کہ انفارمیشن ایس ایم ایس کے ذریعے ضرور لیکن تصدیق شدہ !!! یعنی ایسی معلومات جن کو لوگ مکمل تسلی اور اس سکون کے ساتھ پڑھیں کہ یہ بلکل درست ہیں !!!
ایسے میں عملی اقدامات کیا ہوں ؟؟؟؟
تو جناب عملی سلسلے میں ہم یہی پیغام سے آغازکرتے ہیں اور ایڈمن سے گزارش ہے کہ ایک ایسی ٹیم تشکیل دی جائے جس کا کام ایسے ایس ایم ایس بنانا جو کہ سچائی کے ریفرنس کے ساتھ ہوں اور جن کی سچے ہونے کی پوری دلیل موجود ہو۔۔۔!! اس ضمن میں ایک ریسرچ ٹیم ہو جو ٹیم کے بنائے ہوئے ایس ایم ایس کے بارے میں جانچ کرے اور ٹھیک ہو نے پر اسے اآن بورڈ ایک سیکشن میں پوسٹ کر دے ۔ٹیم کے علاوہ ممبرز کو بھی اجازت ہو کہ وہ اپنے ایس ایم ایس ریفرنس کے ساتھ ٹیم کو بھیجے اور پھر ٹیم اس کو جانچ کر پوسٹ کر دے ۔۔۔!!!! ہے نا ذبردست فائدے اور خدمت والا کام !! دیکھیں ذرا سے کام کر کے ہم اپنی معاشرے میں ایک انتہائی ذبردست روئیے کو پروان چڑھا سکتے ہیں ۔آپ سب ممبرز اپنی اپنی رائے سے اآگاہ کریں ۔شکریہ
میری ایڈمن سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اس کو شروع کریں تا کہ پیغام وہ پہلا فورم بن جائے جو یہ کام سرانجام دے۔

Comment