کل یو ٹیوب پر کسی وقار نامی بندے کا جو کہ خود کو وی جے کہلواتا ہے (اب پتا نہیں یہ وی جے کیا بلا ہوتی ہے )کا ایک انتہائی ہی بے ہودہ شو دیکھا شو دیکھ کر جہاں یہ دکھ ہوا کہ ہم کیا تھے ہماری تہذیب ہمارا تمدن اور ہماری اخلاقیات کیا تھیں اور اب ہم کس طرف جا رہے ہیں ؟؟؟؟ وہیں یہ دیکھ کر بھی بہت دکھ ہوا کہ اب ہماری نوجوان نسل کو اپنی زبان اردو بتلاتے ہوئے اور اس میں بول چال اختیار کرتے ہوئے شرمساری محسوس ہوتی ہے اور وہ یہ راگ ہر جگہ بڑے فخر سے الاپتی پھرتی ہے کہ جی ہمیں تو اردو آتی ہی نہیں ؟؟؟؟؟
ایسے میں جبکہ میڈیا کا کردار بڑا زمہ درانہ ہونا چاہیے لیکن صد افسوس کے میڈیا پر بھی کس قسم کے بکواسیات قسم کے لوگ آگئے ہیں اور ہمارا میڈیا ایسے میں ہماری کس طرح سے رہنمائی کررہا ہے کیسے کیسے لوگ شوز کے نام پر پتا نہیں کیا کیا کرتے پھر رہے ہیں کوئی روکنے ٹوکنے اور کچھ کہنے والا نہیں کیا یہی ہوتی ہے میڈیا کی آزادی ؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیئے اور سر دُھنئیے

Comment