Originally posted by ScorpioN_RulzZ
View Post
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ª!ª wo aur main ª!ª
Collapse
X
-
-
میں :- چلو یار دیر ہورہی ہے ۔ ۔۔
وہ:- ایک تو تجھے ہر وقت آخر آئی رہتی ہے آتا ہوں ابھی پانچ منٹ . . . کپڑے تو تبدیل کرنے دو ۔ ۔
میں :- اوہ یار "توں کوئی سورے چلیا ویں (تم کیا سسرال جارہے ہو) " یہیں نیچے باہر تک تو جانا ہے ۔ ۔
وہ :- اچھا اچھا آتا ہوں ناں چھری تلے دم تو لو ۔ ۔ ۔ ۔
سڑک کے کنارے فٹ پاتھ پر وہ اور میں پیدل چل رہے ہیں ۔.
میں :- اچھا یار فیر چھڈ کوئی نوی تازی کوئی نئی تازی سناؤ
وہ :- کیا نئی تازی سناؤں یار اوہ اچھا ہاں یار کل مجھے ایک عجیب بندہ ملا
اچھااااا کون تھا وہ ؟؟؟؟؟؟؟
پتا نہیں میں اسے پہلے سے نہیں جانتا تھا اور نہ ہی اب جانتا ہوں مگر عجیب آدمی تھا وہ پتا ہے کیا کہہ رہا تھا مجھ سے ؟؟؟'
کیا ؟؟؟؟؟
to be continued
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postمیں :- چلو یار دیر ہورہی ہے ۔ ۔۔

Fitay Moun tera:thmbup:

to be continuedThat's Enough...!!
Comment
Comment