میں :- چلو یار دیر ہورہی ہے ۔ ۔۔
وہ:- ایک تو تجھے ہر وقت آخر آئی رہتی ہے آتا ہوں ابھی پانچ منٹ . . . کپڑے تو تبدیل کرنے دو ۔ ۔
میں :- اوہ یار "توں کوئی سورے چلیا ویں (تم کیا سسرال جارہے ہو) " یہیں نیچے باہر تک تو جانا ہے ۔ ۔
وہ :- اچھا اچھا آتا ہوں ناں چھری تلے دم تو لو ۔ ۔ ۔ ۔
سڑک کے کنارے فٹ پاتھ پر وہ اور میں پیدل چل رہے ہیں ۔. باقی آئندہ۔ ۔
:garmi:

Comment