Re: PG k kis member se milne ki khwahish hai???
Originally posted by ali s
View Post
کوئی سیاسی بیان نہیں چھڈوں گا جی کہ ہم تو سب سے ہی ملنا چاہیں گے وغیرہ کہ سیاست کا یہ ورژن بہت پرانا ہوچکا اب کچھ نیا کرنا ہوگا ۔۔خیر ایک تو مسعود سے پھر ملنا چاہوں گا وجہ معلوم نہیں اسکے ساتھ ساتھ سکارپین انکل سے کے مجھے انکی عزت افزائی کرنا ہے کہ ویسے بھی بڑوں کی عزت کرنا فرض بنتا ہے چھوٹوں کا سو فرض نبھانا ہے اسکے بعد منڈے سے جرور ملوں گا کہ اس سے ملکر اسے اس پر اس کی شخصیت کے جو عیوب پوشیدہ امراض کی سی صورت اختیار کرچکے ہیں ان سب کی قلعی کھولنا ہے پھر میں امید سے ضرور ملنا چاہوں گا کہ امید سے ملنا میری خواہش کم حسرت بن چکی ہے اور پھر پردھان رن یعنی عشاء سے بھی ملنا چاہوں گا کہ اس سے میں بارہا متاثر ہوتے ہوتے رہ گیا اور پھر آخر میں سارا سے ضرور ملوں گا کہ سارا سے ملنا میرا شوق ہے
abhi jariii hi . . . . .
abhi jariii hi . . . . .
Comment