السلام اعلیکم معزز ممبران
/shade
ایک بار پھر کچھ ہلکے پھلکے سوالوں کے ساتھ حاضر ہوں
adaab
آج بات کریں گے آپ کے کچن اور کھانے پینے کی عادات وغیر کے بارے میں
/bub
تو آپ یہ بتائیں
/shade
ایک بار پھر کچھ ہلکے پھلکے سوالوں کے ساتھ حاضر ہوں
adaab
آج بات کریں گے آپ کے کچن اور کھانے پینے کی عادات وغیر کے بارے میں
/bub
تو آپ یہ بتائیں
- آپ کو کھانے پینے میں کیا کیا کیا کیا پسند ہے
- آپ کے گھر میں کھانا کون کون بناتا ہے
- آپ خود کیا بنا سکتے ہیں
اگر بنا سکتے ہیں تو عموما بناتے ہیں یا کبھی کبھار یا بالکل نہین - آپ کو اپنے گھر میں کس کے ہاتھ کا بنا کھانا سب سے زیادہ پسند ہے
- آپ کھانے پینے میں کتنے نخریلے ہیں ؟
اگر ہیں تو کس قسم کا نخرہ کرتے ہیں - آپ کے گھر کے کھانے میں زائقے کو اہمیت دی جاتی ہے یا غذایئت کو؟
- فرمائش پر کیا بنواتے ہیں
- کھانا ٹیبل پہ اچھا لگتا ہے یا فرش پہ دستر خوان بچھا کر یا کسی اور طریقے سے
- کسی کے گھر جا کر کھانا آسانی سے کھا لیتے ہین ؟
- ہر شہر کے مخصوص روائتی کھانے ہوتے ہیں ،آپکے شہر کے کونسے ہیں
- کونسے ہوٹل ؤغیرہ کا کھانا ہمیشہ اچھا لگتا ہے ،یا باہر سے کھانے کی عادت نہیں
- مختلف تہواروں پر آپکے گھر میں کیا چیز لازمی بنتی ہے
Comment