السلام اعلیکم معزز ممبران
کیسے ہیں سب ،عید سے فارغ ہوگئے ہونگے تو آئیے کچھ باتیں کرتے ہیں

/shade
کل ایک گیدرنگ میں مختلف شہروں اور ان شہروں کے حوالے سے وہاں کے لوگوں کی مجموعی نفسیات پہ بحث چل نکلی
مثلا لاہور کے لوگ ایسے ہوتے ہیں اور فیصل آباد کے ویسے
اور سیالکوٹیوں کے بارے میں تو وہ کچھ سنا کہ یہاں شیئر نہیں کر سکتی
372-haha
تو سوال میرا یہ ہے کہ ان تاثرات کی بنیاد کیا ہے ،یہ تاثرات کیسے بنتے ہیں انکے پیچھے کیا عمل کارفرما ہوتا ہے
اور ان میں کتنا سچ ہے

اور آپ مزید کیا کیا جانتے ہیں
ہمارے ساتھ شیئر کیجیے
اور جو جانتے ہیں یہ آپ نے اپنے بڑوں سے سنا ہے یا خود تجربہ کیا ہے

Comment