دوستو آپ سب جانتے ہہیں کہ ملک کے کرپٹ سرمایہ دار طبقے نے عدالت کے حکم کے باوجود چینی کی قیمتیں کم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ چینی اتنی بھی اہم نہیں، اور ہم چینی کھاءے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔ تو کیوں نہ اینٹ کا جواب پتھر سےدیا جاءے؟ اگر وہ چینی سستی نہیں کرتے تو ہم بھی چینی نہیں خریدیں گے۔ دو ہفتے، صرف دو ہفتے اگر ہم آپ حوصلے کا مظاہرہ کریں تو سرمایہ کاروں کو بھاگنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔ سوچیں ذرا کہ اگر ہم چینی خریدیں ہی نہ تو مل مالکان کیا کر سکتے ہیں؟ آخر ساری کی ساری چینی بر آمد تو نہیں کر سکتے نا۔
میں نے سوچا کہ مجھ سے جو ہو سکتا ہے وہ تو کروں، لہذٰا میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کے وعدہ کرتا ہوں کہ اگلے دو ہفتے چاءے اور دہی میں چینی بالکُل استعمال نہیں کروں گا۔ اور اسکے علاوہ بھی ہمارے کچن میں ایسی کوءی چیز نہیں بنے گی جس میں چینی استعمال ہوتی ہو۔
ہمیشہ ہم لوگ اوپر سے کیے گءے ظلم برداشت کرتے ہیں، ہمیشہ ہمیں ذلیل کیا جاتا ہے۔ تو کیوں نہ اس مرتبہ ایک مختلف لاءحہ عمل استعمال کیا جاءے۔ اور کچھ نہیں تو اگر ایک بندہ صرف اپنے چاءے کے کپ میں چینی نہ ڈالے تو بھی روزانہ سحری افطاری میں لاکھوں چمچ چینی بچاءی جا سکتی ہے۔
سو آءیں مل جُل کے بڑی توندوں والے بد دیانت حرام خوروں کو مزا چکھاءیں۔ دِل مانے تو اس پیغام کو پھیلاءیں۔ میں اسکے بعد اپنے جاننے والوں کو ایس ایم ایس بھی کروں گا۔
فقط،
نعیم۔
کھلی کتاب

Comment