:hii:اسلام علیکم پیغامیانز۔
ایک خفیہ زرایٰع کے مطابق یہ بات معلوم ھوی ھے کے ایک
دفعہ سارہ اور مانو بلی بس میں سفرکر رھیں تھی
باتوں باتوں میں مانو بلی 372-hahaکرایہ دینا بھول گیّ372
جب وہ پس سٹاپ پر اترگیّ تو اس کو یاد آیا کے
اس نے تو کرایہ ھی نہیں دیا، وہ اپنی دوست سارہ کو دکھانے کے
لئے بولی کہ ھمیں سب کام ایمان داری سے کرنے چاھیں
:Insight:میں کرایہ دے آؤں اللہ مجھے اس کا صلہ دے گا
مانونے کنڈکڑ کو 50 روپے کا نوٹ دیا، کنڈکڑ جلدی میں 100 کا نوٹ سمجھ
کر 10 روپے کرایہ کاٹ دیا اور باقی 90 روپے اسکو واپس کر دیّے
مانو چپک کر کے سارے پیسے رکھ لیّے اور واپس آکر اپنی
دوست سارہ کو بولی ، میں نے بولا تھا نہ ایماندری کا صلہ بہت جلدی ملتا ھے
اس کو میں نے 50 کا نوٹ دیا ، اس نے 10 کاٹ کر 90 واپس کر دئے
:hairdrayer:دکھو میں نے ایماندری سے کرایہ دیا اور اللہ نے فور" مجھے اس کا صلہ دے دیا
چلتا ھوں

Comment