Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
! مکہ اور مدینہ !
Collapse
X
-
Originally posted by Aanchal View PostMakkah main
omra bhi vohi hoo sakta hai ....khana kaba twaaf sub ....or jo pahaar hain vo bhi deekhoun gee ...or sari masjedian ....samndar jo itna gehra hota hai ...kafi sari cheezian hain deekhnay ko ..ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
[quote=mhashmat1967;1106421]Originally posted by aabi2cool View Postallah kay banday aisa sawal na kiya jay jo kay iman khatray dal day.سبحان اللہ حجور بائے دے وئے کیا ہوگیا آپ کے ایمان کو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اتنا کمزور ایمان کے یکلخت ہی خطرے میں پڑھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟ میرے بھائی اوپر سارا تھریڈ غور سے پڑھو تو ایمان خطرے سے یقینا نکل آئے گا ۔۔۔۔ ایمان ہے کوئی کھینو ٹلہ نہیںساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postsawal ka jwab deen plzzzzzzzzz
TO MAIN MAKA MUKERAMA KI ZIYAART KERON G KIYONK WAHAN ALLAH PAK KA GHER HAIN AUR MAIN NY SUNA HAIN K JO INSAN PEHLI DAFA ALLAH K GHER KI ZIYARAT KERNY JATA AHIN TO US KI JO PAHLI NAZER ALLAH K GHER PER PERTI HAIN TEB US K DIL MAIN JITNE DUAIN HOTI HIN USI TIME QABOOL HO JATI HAIN AUR MERI MAMA JEB GAI THE TO UNHO NEY KAHA K US TIME DUA KAHAN YADA REHTI HAIN US TIME TO EK SAHER SA TARI HOTA HAIN AUR INSAN KUD BA KUD IZET AUR MUHABAT SY NAZERAIN JHUG JATI HAIN AUR ME KO ALLAH K GHER JANY KA BOHAT SHOQ HAIN AUR
DOSERI BAAT K ME KI JAAN SY PIAYI BAJI WAHAN REHTI HAIN IMEAN MAKA MAIN JO BOHAT TAKLEEF MAIN HAIN BOHAT UDAS BOHT PERSHAN MIAN UN SY B MILON Gab aur gerdish-e- taqdeer kiya sitaye ge lota ke ishq mai naam o nishaan bethain hei
sigpic
Comment
-
Originally posted by zoniash View PostOK
TO MAIN MAKA MUKERAMA KI ZIYAART KERON G KIYONK WAHAN ALLAH PAK KA GHER HAIN AUR MAIN NY SUNA HAIN K JO INSAN PEHLI DAFA ALLAH K GHER KI ZIYARAT KERNY JATA AHIN TO US KI JO PAHLI NAZER ALLAH K GHER PER PERTI HAIN TEB US K DIL MAIN JITNE DUAIN HOTI HIN USI TIME QABOOL HO JATI HAIN AUR MERI MAMA JEB GAI THE TO UNHO NEY KAHA K US TIME DUA KAHAN YADA REHTI HAIN US TIME TO EK SAHER SA TARI HOTA HAIN AUR INSAN KUD BA KUD IZET AUR MUHABAT SY NAZERAIN JHUG JATI HAIN AUR ME KO ALLAH K GHER JANY KA BOHAT SHOQ HAIN AUR
DOSERI BAAT K ME KI JAAN SY PIAYI BAJI WAHAN REHTI HAIN IMEAN MAKA MAIN JO BOHAT TAKLEEF MAIN HAIN BOHAT UDAS BOHT PERSHAN MIAN UN SY B MILON Gساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
اسلام علیکم جیسا کہ ہم نے سوال کے شروع میں بھی واضح کیا تھا کہ مکہ اور مدینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمان کا مرکز و محور ہیں دونوں ہی مومنین کو اپنی جانوں سے بھی عزیز تر ہیں لیکن سوال میں پوچھی گئی فرضی صورتحال کہ پیش نظر اگر کبھی ایسی صورتحال پیش آجائے تو ہم ان میں سے ترجیحا کس کی زیارت کو اختیار کریں گے ؟؟؟؟ مثلا ہماری اتنی استطاعت ہی نہیں کہ ہم وہاں تک جا سکیں اب کوئی صاحب حیثیت شخص ہمیں وہاں اس شرط پر بھیجے کہ دونوں میں سے کسی ایک شہر کی زیارت قبول کرلو تو ایسے میں اگر ہم انکار کرتے ہیں تو دونوں ہی کی زیارت سے محروم رہ جاتے ہیں اور دوسری طرف کسی ایک کو اختیار کرنا بھی اکثر لوگوں کے لیے مشکل کام ہے لہذا میرا جواب ایسے میں یہ ہے کہ میں مدینہ شریف کی زیارت کو ترجیح دوں گا ۔ ۔ ۔ ۔ وجہیں اس کی بے شمار ہیں مکہ اور مدینہ دونوں ہی اللہ پاک ہی کے ہیں مگر مکہ کو براہ راست نسبت اللہ پاک سے جب کہ مدینہ کی نسبت براہ راست نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے اور آپ محبوب رب العالمین ہیں اور اس لحاظ سے وجہہ وجود کائنات ہیں ۔ ۔ اور حقیقت یہ ہے کہ مکہ اور مدینہ دونوں ہی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں مگر چونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت مدینہ شریف سے مشروط ہے لہذا ہم مدینہ شریف کو ہی ترجیح دیں گے کہ جسے خود اللہ اور اس کے حبیب نے اپنی زیارت کے حوالے سے اپنا مسکن بنایا ۔ ۔ ۔ اللہ کے نبی کو مکہ سے بڑا پیار تھا آپکا فرمان ہے کہ" اے شہر مکہ تو مجھے بہت عزیز ہے مگر تیرے باسی مجھے تجھ میں رہنے نہیں دیتے " پھر آپ کا فرمان ہے کہ اللہ پاک جس طرح تو نے مکہ کو حرم ٹھرایا اسی طرح مدینے کو بھی حرم بنادے اور مدینہ پاک بھی حرم ہے ۔ ۔ ۔اور پھر آپ نے ہمیشہ کے لیے مدینہ پاک کو اپنا مسکن بنا لیا ۔ ۔ ۔ عقل والوں کیی دنیا اور ہے اور عشق والوں کی اور کیونکہ عقل والے عقل پر مدار کرتے ہیں جبکہ عشق والے صاحب عرفان ہوتے ہیں جب ان سے یہ سوال کیا جاتا ہے تو ان کا جواب ہمیشہ ایک ہی ہوتا ہے کہ مدینہ پاک کہ مدینے والے کہ توسط ہی سے مکہ بھی ملا تو کیوں نہ مدینہ کو ہی ترجیح دی جائے کیا خوب کہا تھا اعلٰحضرت نے کہ ۔ ۔ ۔
حاجیو آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو
کعبہ تو دیکھ چکے اب کعبے کا بھی کعبہ دیکھو ۔۔۔۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
Comment