السلام علیکم ! پی جی کی تمام خواتین و لڑکیاں حاضر ہوں اور جو سوال ہم پوچھیں اس کا سب نے ٹھیک ٹھیک جواب دینا ہے جب تک تمام خواتین جواب نہ دے لیں اس تھریڈ کو ہرگز تفریحی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوئی گنجائش نہ ہوگی ۔ ۔۔ ہم بہت سیریس اور سمپل سا سوال پوچھنے والے ہیں ہاں تو سوال یہ ہے کہ آیا کبھی آپ میں سے کسی لڑکی یا خاتون کو یہ خیال آیا کہ ۔ ۔
" کاش میں مرد ہوتی "
کیا یہ خیال آپ کو آیا ۔۔؟
آیا تو کیوں* ؟ اور نہیں آیا تو کیوں۔ ۔۔ ۔
تمام خواتین اس سوال کا صحیح سے سیریسنس کے ساتھ جواب دیں ۔ ۔ ۔
بحکم وزارت چھیڑ خانی محکمہ چھڑاچھانٹ حکومت چھڑیاں چھڑستان
ڈونٹ مذاق بی سیریس
۔ ۔ ۔
۔
Comment