Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

    asslamoalikum dear members :rose

    ''tehwaar qoum ki pehchaan hotay hain''

    bahasiat ek pakistani qoum k aap k ghar /khandaan me kon kon say tehwaar celebrate kiye jatay hain ?

    aur koun koun se non pakistani tehwaar celebrate kiye jatay hain?
    like beshumaar ''days'' hain jo hamaray nahi lakin hum jazba khair sagaali k tour par aur khud ko broad minded khyaal krtay hue wo manatay hain..koi thorri bohat tarmeem ya izafay k sath ....

    sachi baat kijiye ga :thmbup:

    wo taraameem aur izafay kya hotay hain?

    me b birthday kisi na kisi tarmeem aur izafay k sath ..koi na koi jawaaz khud ko de kr aakhir mana hi leti hoon ...har saal tou nae kisi doosray teesray saal.

    aur doosra sawaal aabi bhai se hai
    ''k hamaray pedaish k din ki islamic point of view se kya hasiat hoti hai?''
    kya krna chahiye iss din.... aam din hi samjhna chahiye iss ko baqi dinon ki trah kya ?:donno:

    baqi log b iss ka jawaab de saktay hain?
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

    walekumsalam
    14 august ka din ham mnate hen..flag laga kar...namaz me Pakistan k leay special duan mang kar...23 march ko parade dekh kar....28 may yom-e-takbeer....to ghar me apas me guftagu karte hen us din ki ehmeyat par...is k elawa koi khas tareeka nahi hota mnane ka..Pakistan k leay me daily namaz me dua karti hon lekin koi khas din ho to us hawale se kuch zeada karti hon...wese bhi dua k elawa mere ikhtyar me or he bhi kia:)
    is k elawa birthdays mnai jati hen....pehle meri dhoom dham se mnai jati thi...abhi me ne manah kar dia to bas sab wish karte hen....ghar me kuch bana lete hen or mujhe gifts mil jate hen....is k elawa mujhe gheron k tehwar mnana bilkul pasand nahi....

    Comment

    • #3
      Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

      Bohat shukria rita :)
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment

      • #4
        Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

        14 august, 23 march, Eids etc. manata hoon. Aur mein gair shara'ee tehwar mananay ke haq mein bilkul bhi nahi hoon.

        Mein apni b/day manata tha, to mere dad ki death bhi August mein hui to mein ne tub se b/day nai manai aur na manana pasand kerta hon
        :thmbup:

        Comment

        • #5
          Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

          بیشک تہوار قومون کی پہچان ہوا کرتے ہیں ۔ ۔ ۔۔ جب قوم کی بات ہوتی ہے تو سب سے پہلے یہ یاد رکھیئے کہ ہم ایک مسلمان قوم ہیں اس کہ بعد پاکستانی ۔ ۔ ۔ بحیثیت مسلمان ہمارے گھر میں تمام اسلامی تہوار اسلامی روایات ہی کے تحت منائے جاتے ہیں مثلا عیدین ، عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم جو کہ عیدوں کی بھی عید ہے ۔ ۔ ۔ ۔شب معراج اور شب برات مگر یاد رہے ہمارے گھر میں آج تک کبھی بھی شب برات کہ موقع پر کوئی چراغاں یا ٹوٹکے پٹاخے نہیں چھوڑے گئے ۔۔ ۔ ۔ الحمداللہ فقط شب بیداری کا اہتمام ہوتا ہے جس میں مرد حضرات مسجد میں اور خواتین گھر میں ساری ساری رات جاگ کر عبادت کرتیں ہیں ساتھ میں محلے کی خواتین بھی کبھی کبار شریک ہوجاتی ہیں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر میں خصوصی طور پر منایا جاتا ہے عبادات کہ ساتھ ساتھ ختم شریف اور وجہہ وجود کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی میں محلے والوں کو کھانا کھلایا جاتا ہے ۔۔۔۔باقی رہ گئے ملکی تہوار تو وہ فقط بچوں کی حد تک منائے جاتے ہیں زیادہ سے زیادہ بڑے اس دن مسجد میں جاکر پاکستان کہ لیے دعا مانگ لیتے ہیں ۔ ۔۔ سالگرہ ہمارے بڑوں یا ہم میں سے کسی نے نہیں منائی ہاں البتہ نئی نسل کی سالگرہ ہم مناتے ہیں اور وہ بھی یوں کہ گھر میں جتنے افراد موجود ہوں فقط وہی شریک ہوتے ہیں بچوں کی خوشی کے لیے اور کیک کاٹنے سے پہلے اس پر ختم شریف اور بچے کی لمبی عمر اور اچھے مستقبل اور نصیب کے لیے دعا کی جاتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔۔
          باقی رہ گیا یہ سوال کہ ہماری پیدائش کا دن اسلامی اعتبار سے ہمارے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ تو عرض ہے کہ اسلام تو دین ہی نسبتون کہ احترام کا ہے اور ہماری پیدائش کا دن ہماری اس دنیا میں آمد کی ایک نسبت بنتا ہے لہزا اس دن جس قدر ہوسکے اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے اور اگر ہوسکے تو روزہ بھی ضرور رکھنا چاہیے کہ یہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہے ۔
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          • #6
            Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

            Originally posted by aabi2cool View Post

            :clap:
            :thmbup:

            Comment

            • #7
              Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

              Originally posted by munda_sialkoty View Post
              :clap:
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment

              • #8
                Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

                Originally posted by aabi2cool View Post
                chal hun sharam v ker
                :thmbup:

                Comment

                • #9
                  Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

                  Originally posted by munda_sialkoty View Post
                  chal hun sharam v ker
                  main to hayraan hua k tu mery sath agreed kaysay kar gaya :donno:
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment

                  • #10
                    Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

                    Originally posted by munda_sialkoty View Post
                    14 august, 23 march, Eids etc. manata hoon. Aur mein gair shara'ee tehwar mananay ke haq mein bilkul bhi nahi hoon.

                    Mein apni b/day manata tha, to mere dad ki death bhi August mein hui to mein ne tub se b/day nai manai aur na manana pasand kerta hon

                    hmmmm right
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment

                    • #11
                      Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      بیشک تہوار قومون کی پہچان ہوا کرتے ہیں ۔ ۔ ۔۔ جب قوم کی بات ہوتی ہے تو سب سے پہلے یہ یاد رکھیئے کہ ہم ایک مسلمان قوم ہیں اس کہ بعد پاکستانی ۔ ۔ ۔ بحیثیت مسلمان ہمارے گھر میں تمام اسلامی تہوار اسلامی روایات ہی کے تحت منائے جاتے ہیں مثلا عیدین ، عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم جو کہ عیدوں کی بھی عید ہے ۔ ۔ ۔ ۔شب معراج اور شب برات مگر یاد رہے ہمارے گھر میں آج تک کبھی بھی شب برات کہ موقع پر کوئی چراغاں یا ٹوٹکے پٹاخے نہیں چھوڑے گئے ۔۔ ۔ ۔ الحمداللہ فقط شب بیداری کا اہتمام ہوتا ہے جس میں مرد حضرات مسجد میں اور خواتین گھر میں ساری ساری رات جاگ کر عبادت کرتیں ہیں ساتھ میں محلے کی خواتین بھی کبھی کبار شریک ہوجاتی ہیں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر میں خصوصی طور پر منایا جاتا ہے عبادات کہ ساتھ ساتھ ختم شریف اور وجہہ وجود کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی میں محلے والوں کو کھانا کھلایا جاتا ہے ۔۔۔۔باقی رہ گئے ملکی تہوار تو وہ فقط بچوں کی حد تک منائے جاتے ہیں زیادہ سے زیادہ بڑے اس دن مسجد میں جاکر پاکستان کہ لیے دعا مانگ لیتے ہیں ۔ ۔۔ سالگرہ ہمارے بڑوں یا ہم میں سے کسی نے نہیں منائی ہاں البتہ نئی نسل کی سالگرہ ہم مناتے ہیں اور وہ بھی یوں کہ گھر میں جتنے افراد موجود ہوں فقط وہی شریک ہوتے ہیں بچوں کی خوشی کے لیے اور کیک کاٹنے سے پہلے اس پر ختم شریف اور بچے کی لمبی عمر اور اچھے مستقبل اور نصیب کے لیے دعا کی جاتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔۔

                      باقی رہ گیا یہ سوال کہ ہماری پیدائش کا دن اسلامی اعتبار سے ہمارے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ تو عرض ہے کہ اسلام تو دین ہی نسبتون کہ احترام کا ہے اور ہماری پیدائش کا دن ہماری اس دنیا میں آمد کی ایک نسبت بنتا ہے لہزا اس دن جس قدر ہوسکے اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے اور اگر ہوسکے تو روزہ بھی ضرور رکھنا چاہیے کہ یہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہے ۔

                      aabi bhai yeh baat mere zehan me thi tou mere nazdeek pakistan =islam hai..kiyon k yeh islam k naam pe hasil kiya gaya hai.... (lakin iss me ho kya raha hai wo el alag issue hai)..iss liye pakistani quom se muraad sabhi islami tehwaar b shamil hain iss me mere nazdeek.

                      aur hamaray haan b issi noyyiat ki salgira manai jati hai... me ne b quran khwani krwai hai iss baar.

                      aur sunnat k hawalay se aap koi hawala de saktay hain kya ???
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment

                      • #12
                        Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

                        Originally posted by saraah View Post
                        aabi bhai yeh baat mere zehan me thi tou mere nazdeek pakistan =islam hai..kiyon k yeh islam k naam pe hasil kiya gaya hai.... (lakin iss me ho kya raha hai wo el alag issue hai)..iss liye pakistani quom se muraad sabhi islami tehwaar b shamil hain iss me mere nazdeek.

                        Aur hamaray haan b issi noyyiat ki salgira manai jati hai... Me ne b quran khwani krwai hai iss baar.

                        aur sunnat k hawalay se aap koi hawala de saktay hain kya ???
                        بـڑی مشھور حدیث ہے جو کہ احادیث کی قریبا ہر کتاب میں ملتی ہے کہ ۔ ۔ ۔ایک شخص نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دوشنہ یعنی سوموار کہ دن کہ روزہ کے بارے میں پوچھا (یعنی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ ہر پیر کو روزہ کیوں رکھتے ہیں ) تو آپ نے ارشاد فرمایا! اسی دن میری ولادت ہوئی اور اسی دن مجھ پر وحی نازل ہوئی۔ (صحیح مسلم)
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • #13
                          Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

                          Originally posted by aabi2cool View Post
                          بـڑی مشھور حدیث ہے جو کہ احادیث کی قریبا ہر کتاب میں ملتی ہے کہ ۔ ۔ ۔ایک شخص نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دوشنہ یعنی سوموار کہ دن کہ روزہ کے بارے میں پوچھا (یعنی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ ہر پیر کو روزہ کیوں رکھتے ہیں ) تو آپ نے ارشاد فرمایا! اسی دن میری ولادت ہوئی اور اسی دن مجھ پر وحی نازل ہوئی۔ (صحیح مسلم)

                          bohat shukria aabi bhai :salam:
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment

                          • #14
                            Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

                            Originally posted by aabi2cool View Post
                            main to hayraan hua k tu mery sath agreed kaysay kar gaya :donno:

                            aamir ka dil halwa khanay ko kar raha hoga na aabi bhai :khi::khi:
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment

                            • #15
                              Re: ~Tehwaar... Qoum Ki Pehchaan~

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              main to hayraan hua k tu mery sath agreed kaysay kar gaya :donno:
                              mein to heeran hoon tu aaj subhu itni jaldi kese uth gaya
                              :thmbup:

                              Comment

                              Working...
                              X