Re: Kamyaabi/Nakaami...
وعلیکم سلام۔۔
آنچل آپ نے بہت اچھا ٹاپک اُٹھایا ہے۔۔۔میرے مطابق کامیابی اور ترقی کا حصول ہر فرد کی تمنا ہوتی ہے۔۔۔اگر ہم اپنے اِردگرد موجود لوگوں کا تجزیہ کرنا شروع کریں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ۔۔۔۔چند افراد ایسے ہیں۔۔۔جو نہ صرف زندگی کے ہر شعبے میں کامیاب ہیں۔۔۔بلکہ خوش و خُرم اور مطمئن زندگی بسر کر رہے ہیں۔۔۔۔دیگر لوگ نہ صرف اِن کے اِطمینان اور کامیابی کو رشک بھر نظروں سے دیکھتے ہیں۔۔۔بلکہ اِن کے اِطمینان کا راز جاننے کے بھی خواہش مند ہوتے ہیں۔۔۔اگر تھوڑی سی توجہ ایسے لوگوں کی روز مرّہ زندگی پر دی کائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ۔۔۔اِن کی کامیابی اور اِطمینان کی کنجی زندگی کے امور میں توازن ہے۔۔۔
اللہ پاک نے کائنات کی تخلیق میں توازن کا خاص خیال رکھا ہے۔۔۔۔
توزن زندگی میں کس قدر اہم ہے۔۔۔اِس کا اندازہ ایک چھوٹی سی مثال سے دیا جا سکتا ہے۔۔۔۔وہ یہ کہ ایک خاتونِ خانہ۔۔۔گھریلو اَمور کی اَنجام دہی میں توزن کا خیال نہ رکھے تو۔۔۔۔گھر میں ہر وقت اَفراتفری کا عالم رہے۔۔۔اور گھر کے اَفراد کوئی کام وقت پر سَر انجام نہ دے سکیں۔۔۔
میں آپ کو بتاتا ہوں کہ۔۔۔آپ کس طرح کامیاب ہو سکتے ہیں۔۔۔
ٹائم کی کمی کی بدولت میں۔۔۔ پوائنٹس بتا رہا ہو۔۔۔کیونکہ لائٹ کا کوئی پتا نہیں ہے کہ کب چلی جائے پھر۔۔۔کیونکہ پہلے بھی میں نے یہ سب لکھا تھا۔۔۔لیکن۔۔۔لائٹ کو میرا لکھنا مائنڈ کر گیا۔۔۔۔ہی ہی ہی ۔۔۔ اور یوں میرا سب لکھا ہوا لوڈ شڈنگ کی نظر ہو گیا۔۔ہی ہی ہی ۔۔۔
اچھا تو میں آپ کی بتا رہا تھا کہ۔۔۔ آپ کن کن پوائنٹس پر عمل پیرا ہو کر کامیاب لوگوں کی فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں۔۔۔
1۔ تبدیلی لانے سے قبل مشورہ ضرور کریں۔
2۔ نئی راہیں متعین کریں۔۔
3۔ فراغت کے لمحات کو تعمیری کاموں میں صرف کریں۔
4۔ فیصلوں میں جلد ترمیم سے گریز کریں۔
5۔ غلطیوں سے سبق سیکھیں۔
6۔ مُستقبل سے متعلق لائحہ عمل مرتب کریں۔۔
7۔ کام کا بوجھ تقسیم کریں۔
میرے خیال میں یہ سنہری اَصول ہیں۔۔۔اگر اِن پر سنجیدگی سے عمل پیرا ہُوا جائے۔۔۔تو ’’بل گیٹس‘‘ کی طرح کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔۔۔
ولسلام۔۔۔’’کُتکتاڑیاں‘‘
Originally posted by aanchal
View Post

Comment