سلام
پیغام کو جواءن کیے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے یہ واقعی بہت اچھا فورم ہے۔
لیکن اب میں کچھ ماہ کے لیے آپ کا ساتھ چھوڑ رہا ہوں۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے سکالر شپ مل گءی ہے۔ پہلے میں نے انگلینڈ جانا تھا لیکن ابھی میں جرمنی جا رہاں ہوں میں نے وہاں ورچول نیٹ ورکینگ اینڈ سکینگ میں انشاءاللہ پی ایچ ڈی کرنی ہے۔ یہ میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔ جس میں اللہ کی مدد ماں باپ کی دعاءیں اور میری محنت شامل ہے۔
تو اس لیے مجھے ابھی اگلے ہفتے میں جانا ہے اور تیاری کے لیے وقت چاہیے۔اس لیے ابھی یہاں بتا رہاں ہوں میرا یہاں کوءی خاص واقف نہیں ہے پھر بھی میرا اخلاقی فرض ہے سب کو بتانا۔ ہو سکے تو میرے بارے میں دعا کریں تاکہ میں کامیاب واپس آکر ملک کی خدمت کروں۔
میرا پیارا پاکستان ہی ہے جسکی وجہ سے آج میں اعلیٰ تعلیم لینے جا رہا ہوں
اللہ حافظ:insha:

Comment