Re: Kuch Nahi
Originally posted by gul
View Post
ڈئیر سسٹر گل میں نے یہ کب کہا ؟؟؟؟؟؟؟؟ نہ جانے آپ نے میری کس بات سے یہ مطلب اخذ کیا ؟؟؟؟؟؟ حالانکہ میں نے فقط عورت کی نیچر یعنی فطرت بیان کرتے ہوئے دنیا کی سب اعلٰی درجے کی خواتین (یعنی پیغمبر زادیاں یا پیغمبروں کی بیویوں ) کی مثال دی کہ چاہے پیغمبر کی بیویاں ہی کیوں نہ ہوں فطرتا وہ بھی دوسری عورت کہ وجود کو ہنسی خوشی برداشت نہیں کرتی تھیں رہ گئی پیغمبروں کی ایک سے زائد شادیاں تو ان میں بہت سی حکمتیں ہوا کرتیں تھیں جن میں سے بعض آپ نے بھی اپنے رپلائیز میں بیان کیں ۔ ۔۔ ۔ ثمرہ بہن نے ایک سوال اٹھایا تھا اور میں نے اس سوال کا رد کیا کہ مرد کی دوسری شادی میں عورت کا حسن سلوک یا بد سلوکی شرط نہیں بلکہ فقط عدل شرط ہے اگر کوئی مرد عدل کرسکتا ہے تو وہ بغیر کسی بھی وجہ کہ دوسری شادی کرسکتا ہے اور یہ اجازت اسے شریعت نے دی ہےاور اس میں بہت سی حکمتیں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔۔
Comment