اسلام علیکم اپنے روزمرہ کہ معمول میں سے پسندیدہ اور نا پسندیدہ کام ہمارے ساتھ یہاں شئر کریں ۔ ۔ درج زیل میں ہماری پسند اور ناپسند حاضر ہے
پسندیدہ
teddy
انٹر نیٹ
کتب بینی
کرکٹ کھیلنا
ناپسندیدہ
372-shed
آٹا گوندھنا اور روٹیاں وغیرہ پکانا
کپڑے دھونا اور استری کرنا
کام پر جانا
چلو ہوجاؤ شروع
ملتے ہیں بریک کہ
:salam::salam::salam:
پسندیدہ
teddy
انٹر نیٹ
کتب بینی
کرکٹ کھیلنا
ناپسندیدہ
372-shed
آٹا گوندھنا اور روٹیاں وغیرہ پکانا
کپڑے دھونا اور استری کرنا
کام پر جانا
چلو ہوجاؤ شروع
ملتے ہیں بریک کہ
:salam::salam::salam:
Comment