Originally posted by aabi2cool
View Post
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
! Saraah K Liye !
Collapse
X
-
Originally posted by saraah View Postaabi bhai tussi kithay o.....:embarasseساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postmain faut hogaya hon :fuming: aythy hi hon subhu ka zalil hogaya hon mohtrama k intizaar main aur aap hain k aabi bhai salam o alykum aur aabi tussi kithy ho ka wird alaap rahi hain :fuming:
ALLAH NA KRAY AABI BHAI AAP FOUT HON..ME PHIR KIS KA SR KHAOON GI.....
ALLAH AAP NU LAMMMMMMMMMMMMMMMMMMEEEEEEEEEEEEE HAYATI DE....:dua
ME KEE KRDI...INNA SARA KAAM THAA....ABHI B COMPLETE NAE HUA....:yy::yy::yy:
SACHI ME......:ANYWORD16شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Originally posted by saraah View PostALLAH NA KRAY AABI BHAI AAP FOUT HON..ME PHIR KIS KA SR KHAOON GI.....
ALLAH AAP NU LAMMMMMMMMMMMMMMMMMMEEEEEEEEEEEEE HAYATI DE....:dua
ME KEE KRDI...INNA SARA KAAM THAA....ABHI B COMPLETE NAE HUA....:yy::yy::yy:
SACHI ME......:ANYWORD16ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postay changa darma jadon mery kolay tayme howay ton kum kad lia kar tay jadon taray kolay tayme howay tay main kum kad lai karan ga
aaho inj hisaab baraber ho jaway ga.......
achaa aabi bhai me ne parrha aapka reply....abhi tabsra krnay ki himmat nae........:embarasse
haan lakin agla sawaal dagh k jaoon gi........:dance2:شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
[FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?
See you Real Face in here 372-shed
Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Post۔ ۔ میرے خیال میں اس طرح گول گول بنا کر لکھنے کہ پیچھے خواتین کی نفسیات کا بڑا عمل دخل ہے کہ وہ چیزوں کو بنا سنوار کر پیش کرنے اور دیکھنے کی عادی ہوتی ہیں مگر رسم الخط کہ معاملے وہ مقصد کو اپنی ذات کی حد تک تو پا لیتی ہیں پ
ر
۔ ۔۔ رہ گئی راجہ گدھ کی بات تو راجہ گدھ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ راجہ گدھ اسلام کہ فلسفہ حلال و حرام کہ تناظر میں ہی لکھا گیا ہے کہ جس کی مین تھیم یہ ہے کہ حرام رزق کہ چکر میں پڑ کر انسان عشق لاحاصل میں مبتلا ہوجاتا ہے اور یوں ہمیشہ کا کرب پال لیتا ہے ۔۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم معاشرے کا اصل روپ نہیں دیکھنا چاہتے ۔ ہم `سب نے پہلے سے ہی اپنے اپنی سوچ و فکر اور نظریات کہ الگ الگ سانچے بنا لیے ہیں اور پھر ساری کائنات کو اسی تناظر میں دیکھتے ہیں اور پھر ساری دنیا کو اسی سانچے میں ڈھالنے کی تگ و دو میں اپنی اپنی فکر کہ سانچوں کہ جواز کہ لیے دلائل تلاش کرتے پھرتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے جو بانو آپ نے ہمیں بتلائی ہے . . .. اور بانو کی اس سوچ کی عکاسی ہمارے ایک فاضل دوست ان الفاظ میں کرتے ہیں کہ جس طرح انسان اس کی سوچ اور فکر اور اس کی معاشری اقدار میں تنوع پایا جاتا ہے .اسی طرح معاشرے کا مختلف معاملات پر ردعمل بھی مختلف ہو سکتا ہے ۔ خود کو تہذیب کے نام پر دانت نکوستے ہوئے دیکھنا کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے اور بانو نے قیوم کی شکل میں ہمیں آئینہ ہی تو دکھایا ہے ۔ گناہ کرنا اور اسی کو اپنے ہی دیئے ہوئے جواز سے ثابت کرنا کوئی حضرت انسان سے سیکھے کہ اگر راجہ گدھ کو کہانی یا ناول سمجھ کر پڑھیں گے تو شاید کبھی سمجھ نہ آسکے ایک الجھا ہوا پلاٹ لگتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہی الجھا ہوا پلاٹ انسانی سوچ کی الجھنوں کو سلجھاتا ہوا اسے معاشرے کا سچ دکھاتا ہوا آخر تک لے جاتا ہے ۔۔۔ ۔ ۔
right ..jawaaz wali baat khoob hai....:thmbup:
aur ..nae uljhta nae hai...ghor talab hai novel....
achaa aap ne iss ka prindon wala sara part parrha...me ne wo skip kr diya....ajeeb sa hai...kya wo b parrhna chahiye thaa.:?شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Originally posted by saraah View Posthmmm..nafsiaat....kiyon Esi Hai Aurat Ki......iss K Peechay Kya Amal Kaarfarma Hai.....:mm:..khair....
Right ..jawaaz Wali Baat Khoob Hai....:thmbup:
Aur ..nae Uljhta Nae Hai...ghor Talab Hai Novel....
Achaa Aap Ne Iss Ka Prindon Wala Sara Part Parrha...me Ne Wo Skip Kr Diya....ajeeb Sa Hai...kya Wo B Parrhna Chahiye Thaa.:?عورت کی نفسیات ایسی کیوں ہے ؟ دیکھیئے میں کوئی ماہر نفسیات تو نہیں اور نہ ہی میرے نزدیک انسانی نفسیات کو کسی ریاضی کہ فارمولے یعنی دو جمع دو حاصل ہمیشہ کی طرح چار کی طرح بیان کیا جاسکتا ہے
انسانی نفسیات ایک نہایت ہی وسیع علم چونكہ اس علم كا تعلق انسانی رویوں اور زہنی كیفیات سے ہے اس لیے اس كے قوانین ریاضی کہ قوانین کی طرح ہمیشہ ایک ہی نتیجہ برآمد نہیں کرسکتے ۔ ۔ رہ گئی عورت کی نفسیات ایسی کیوں ہے تو اس میں لازما عورت کی تخلیق جس انداز میں ہوئی ہے اس کا بہت بڑا عمل دخل ہے ۔ ۔ ۔ باقی راجہ گدھ میں نے بہت پہلے پڑھا تھا اب تو یاد بھی نہیں ہاں اس کا پرندوں والا حصہ ہی تو اس ناول کی جان ہے ۔ ۔ ۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Post۔ ۔ رہ گئی عورت کی نفسیات ایسی کیوں ہے تو اس میں لازما عورت کی تخلیق جس انداز میں ہوئی ہے اس کا بہت بڑا عمل دخل ہے ۔ ۔ ۔ باقی راجہ گدھ میں نے بہت پہلے پڑھا تھا اب تو یاد بھی نہیں ہاں اس کا پرندوں والا حصہ ہی تو اس ناول کی جان ہے ۔ ۔ ۔
YEHI TOU BAAT SUN.NI THI AAP SE ....AIWEN EE INNI LAMBI TAMHEED BHAANDI AABI BHAI....
ACHAA...CHLAIN DOBARA PARRNAY KI KOSHISH KAROON GI.....:(
OK NEXT QUESTION;
AAP KO KABHI KHWAATIN K DIGEST PARRHNAY KA ITTEFAQ HUA....IF YES KONSAY PARRHAY?:ANYWORD7شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
Comment