سلام دوستو۔۔۔۔۔
ہم سب بچپن سے یہ کہتے آرہے ہیں کہ پاکستان ہمارا ہے اور ہم نے ہی اس کو سنوارنا ہے اور اس لیے ہم قربانیاں بھی دینے پر تیار ہوتے تھے۔
ہم میں بہت سارا جزبہ اپنے وطن کے لیے ہر وقت پیدا رہتا ہے۔
ہم وہ موقع تلاش کرتے ہیں کہ کب وہ وقت ہوگا جب اپنے ملک کی خاطر کچھ نہ کچھ کریں گے۔
دوستوں آج وہ وقت آگیاہے اپنی اپنی قربانیاں دینے کا۔ آج آپ کا پتا چل جانا چاہیے سب کو کہ آپ اپنے پیارے ملک کے لیے قربانی دے سکتے ہیں کہ نہیں۔
آج ہمارے وطن کو ہماری ضرورت ہے۔ ملک کو تباہ ہونے سے بچا لیں
اپنا اپنا کردار لانگ مارچ میں ادا کریں
اور اس کو کامیاب بنادیں۔
اگر اس دفعہ آپ نے کچھ نہیں کیا۔لانگ مارچ میں حصہ نہیں لیا تو آپ کو کوءی حق نہیں پہنچیتا ایک سچا پاکستانی ہونے کا۔
اپنے اباو اجداد کی قربانیوں کو یاد کر کے ایک دفعہ پھر اپنے ملک کی خاطر ایک اور قربانی دے دیں۔
اپنا ملک بچا لیں ان لٹیروں اور جاگیرداروں سے۔

پاکستان زندہ آباد
Comment