ٹیچر :- دو جمع دو کتنے ہوتے ہیں ؟
جماعت میں سبھی بچوں نے ہاتھ کھڑا کردیا سوائے ایک کہ ۔۔
ٹیچر۔ ۔بچے سے کیا تمہیں نہیں معلوم کہ دو جمع دو کتنے ہوتے ہیں ؟
بچہ:- شرٹ اتارنے لگتا ہے ۔۔۔
ٹیچر شرٹ کیوں اتار رہے ہو ۔ ۔؟
سر مجھے ہر پندہ منٹ بعد شرٹ اتارنی پڑتی ہے ۔ ۔ ۔اپنی یاداشت کو واپس لانے کہ لیے372-haha ۔ ۔ ۔
تو ساتھیو یہ تھی انڈین فلم گجنی کی سٹوری:D: ۔ ۔۔پچھلے دنوں جب فرصت کہ چند لمحات مسیر آئے:dua تو دوستوں کہ ہاں جانا ہوا ۔ ۔۔ سبھی اس فلم کہ یوں دیوانے ہورہے تھے کہ جیسے پتا نہیں عامر خان کرہ ارض پر کوئی نئی تاریخ رقم کردی ہو ۔۔:mm: خیر سب کہ پُر زور اصرار پر ہم نے بھی سر دُھن دیا اس فلم کہ دیکھنے میں:eye: ۔ ۔۔ ابتدائی پندہ منٹ میں مجھے تو سخت کوفت ہونے لگی :yy: اور ساتھیوں پر تعجب بھی کہ بھلا یہ بھی کوئی کہانی ہے ہے کہ جسکی کوئی اسٹوری ہی نہیں ہاہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔۔372-haha لیکن خیر جیسے ہی فلم میں لڑکی اور لڑکے کہ رومانس سین شروع ہوئے تو میری بھی دلچسپی بڑھی اور سچ پوچھیئے تو کچھ کچھ مزہ بھی*آنے لگا :wk اور مجھے ساتھیوں کی فلم کو بے حد پسند کرنے کی وجہ بھی معلوم پڑ گئی :wk ۔ ۔ ۔۔ خیر فلم کہ آخیر تک میں یہی سوچتا رہا کہ عامر خان جو کہ فلم میں ہر چیز کو لکھ لکھ کر یاد رکھتا ہے پہلی بار اس حادثے کہ بعد ہوش آیا ہوگا تو جو کچھ اس حادثے میں ہوا وہ سب کچھ اسے کس نے لکھ کردیا تھا ۔ ۔:donno: ۔ ۔بعد میں معلوم پڑا کہ فلم کی کہانی کسی انگریزی فلم کا چربہ ہے اور یہ فلم ہندوستان میں تامل زبان میں پہلے بھی بن چکی ہے تب جاکر عامر خان( جو کہ ہر بار کچھ نیا اور منفرد اور بہترین کرتے ہیں) کی شخصیت بھی متنازعہ لگنے لگی کہ اس بات کچھ نئے کہ چکر میں فقط نیا ہی کرپائے اور وہ بھی بالکل نیا نہیں اور بہترین کی تو بات ہی مت پوچھیے ۔ ۔ جہاں تک فلم کی کہانی کا تعلق ہے تو اس میں سوائے شارٹ ٹرم میموری کہ باقی سب کچھ وہی روایتی کہانیوں والا چکر تھا کہ لڑکی ، لڑکا رومانس اور پھر ظالم سماج اور آخر میں پھر وہی ملے گا ظلم کا بدلہ ۔ ۔ ۔اور اگر تکنیکی حوالے سے دیکھا جائے تو اداکاری کہ شعبے میں عامر خان کی اداکاری جاندار رہی نئی لڑکی آسن نے بھی خوب نبھایا ۔ ۔ ۔ کہ اُس کی دلربا اداؤں پر ہی تو یار لوگ مہربان ہوکر بار بار فلم دیکھتے رہے :wk باقی سب کی اداکری بس ایویں ہی رہی ۔ ۔ ۔صوتی آہنگ بہت خوب تھا بقول عامر خان کہ اوریجنل تھا تو اس لہذا سے تو پھر اسے بہت ہی خوب کہنا چاہیے صوری آہنگ اچھا تھا شعبہ برقیات اور قینچی والوں کہ کام میں بھی کوئی جھول نظر نہیں آئی ۔ ۔ ۔ہدایتکاری باوجود کہ کمزور اسکرین پلے اور کمزور مکالموں کہ خوب رہی ۔ ۔ ۔ایکشن اچھا تھا مگر کہیں کہیں سے کچھ اوور لگا ۔ ۔۔ میوزک تو سر رحمان کا تھا اس لیے مت پوچھیے :salam: ۔ ۔ ۔ سو مجموعی لحاظ سے ایک ویکھن ایبل مووی کہہ سکتے ہیں مگر جو بار بار دیکھی جائے وہ نہیں ۔ ۔ ۔ ہمیشہ کی طرح ہمیں اپنی رائے کہ صحیح ہونے پر اصرار نہیں اور آپ کی رائے (اپنی رائے پر ) درکار:khi: نہیں مگر یہ کہ فلم پر اپنی طرف سے بہت کچھ کہہ سکتے ہیں :salam:۔ ۔ ۔ ۔

Comment