آج ایک مدت کے بعد میں اپنے میٹرک کے استاد سے ملا۔ باتوں باتوں میں ملکی حالات کی بات چھڑی تو میں نے اپنے سر سے پوچھا کہ سر کیا وجہ ہے کہ چین پاکستان کے بعد آزاد ہونے کے باوجود آج بہت آگے ہے۔ تو سر نے ایک ایسا خوبصورت جواب دیا کہ میں نے سوچا کہ سب کے ساتھ شیئر کروں۔
سر نے کہا بیٹا دیکھو، وہ نہ تو سنّی ہیں، نا وہابی، نا دیوبندی، نا شیعہ، وہ صرف بدھ مزہب ہیں، اور نہ وہ مسلم لیگی ہیں نا وہ پیپلز پارٹِین، وہ صرف چینی ہیں۔ بس یہی وجہ ہے ان کے ترقی یافتہ ہونے کی۔
سر نے کہا بیٹا دیکھو، وہ نہ تو سنّی ہیں، نا وہابی، نا دیوبندی، نا شیعہ، وہ صرف بدھ مزہب ہیں، اور نہ وہ مسلم لیگی ہیں نا وہ پیپلز پارٹِین، وہ صرف چینی ہیں۔ بس یہی وجہ ہے ان کے ترقی یافتہ ہونے کی۔
Comment