Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Today's Muslims & Hindus? Decide UrSelf

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Today's Muslims & Hindus? Decide UrSelf

    معزز قارئین کرام الزامی جواب میں مکمل کر بیٹھا اب تحقیقی جواب باقی ہے جو آج رات کو اگر موقع ملا تو بیٹھ کر لکھوں گا تب تک کہ لیے انتظار فرمایئے ۔ ۔ ۔شکریہ والسلام جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :salam:
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #17
      Re: Today's Muslims & Hindus? Decide UrSelf

      Originally posted by aabi2cool View Post
      معزز قارئین کرام الزامی جواب میں مکمل کر بیٹھا اب تحقیقی جواب باقی ہے جو آج رات کو اگر موقع ملا تو بیٹھ کر لکھوں گا تب تک کہ لیے انتظار فرمایئے ۔ ۔ ۔شکریہ والسلام جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      :salam:
      ok waiting

      Comment


      • #18
        Re: Today's Muslims & Hindus? Decide UrSelf

        Originally posted by aabi2cool View Post
        اسلام علیکم

        ۔ ۔ ویسے تمہیدا ایک بات عرض کردوں کہ اس قسم کی مطلقا جہالت کی مثال میں عموما یوں دیا کرتا ہوں کہ اسلام دشمن اکثراسلام کو دہشت اور بربریت کا مذہب قرار دیتے ہیں اورایسا وہ ہمارے اندر ہی موجود بعض کج فہم عناصر کی وجہ سے کرتے ہیں جبکہ مسلمان مسلسل اپنی صفائیاں پیش کرتے نہیں تھکتے ۔ ہر بالغ نظر اور عقلمند شخص جب صحیح نتیجے تک پہنچنے کے لیے غیر جانبداری سے حقائق کا تجزیہ کرنے کی کوشش کرنا چاہے گا تو اس کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ اسلام دشمن منفی پروپگینڈہ کرنے والے عناصر کی باتوں پر کان دھرنے کی بجائے صحیح اسلامی تعلیمات سے سے آگاہی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اصل اسلامی ماخذات کا مطالعہ کرئے
        ۔ کیونکہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ کوئی شخص افغانستان میں موجود کسی نام نہاد جہادی تنظیم کے کارکنوں سے ملنے کے بعد ان ہی کے خیالات کو اصل اسلامی تعلیمات کی روح قرار دے ۔ اسی لیے میں اکثر کہا کرتا ہوں کہ کسی بھی تصور یا نظریہ کے بارے میں حقیقی مؤقف جاننے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہوتا ہے کہ مذکورہ نظریہ کو ماننے والوں کی اس تصور یا نظریہ کہ بارے میں کیا رائے ہے یا کیا تعبیرات اور تشریحات و توضیحات ہیں اور دوسرا یہ کہ اس نظریہ پر مخالفین کی کیا رائے ہے اور وہ کیا کیا الزام تراشیاں کرتے ہیں؟ اس لیے ہمیں چاہیے کہ جب بھی ہم کسی مکتبہ فکر کے نظریات کا جائزہ لیں تو اس کے لیے ضروری ہے کہ اس مکتبہ فکر مسلمہ پیشواؤں کے مستند بیانات کو سامنے رکھیں لیکن بدقسمتی سے اہلسنت والجماعت(المعروف بریلوی مکتبہ فکر )کے ساتھ عام طور پر یہ زیادتی کی جاتی ہے کہ عموما صاحب مزار کی مرقد پر ہونے والی تمام خرافات کو بریلوی مسلک کے اکابرین کے کھاتے میں ڈال دیا جاتا ہے (حالانکہ حقیقت میں اس مسلک کے اکابرین نے سختی سے اس قسم کی تمام بدعات کی تردید کی ہے)اور ایسا کرنا کسی بھی مکتبہ فکر کے ساتھ ظلم ہے ۔
        جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

        waalikum asslam....
        bohat khoob aabi bhai.....:jazak:
        u r right......
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment


        • #19
          Re: Today's Muslims & Hindus? Decide UrSelf

          جن جن احباب کا مزکورہ بالا پریزنٹیشن دیکھ کر دل خراب ہوا ہے وہ ہمارے تحقیقی جواب کہ آنے تک درج زیل یوٹیوب کی ویڈیو دیکھیں

          http://www.youtube.com/watch?v=tlXhp...php?f=9&t=5486
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          Working...
          X