SALAAM DOSTOO UMMEED JALI KATI K LIYE . . . .
امید کی کوئی صورت بر نہیں آتی
وہ اتنی کالی ہے کہ نظر نہیں آتی
جب سے پیغام کو اس نے مسکن بنایا ہے
کوئی اچھی خبر مگر نہیں آتی
ناک میں وہ اس طرح سے دم کرتی ہے
کہ چھینک ہے آتی ، پر نہیں آتی
جب سے دیکھا ہے اس کہ چہرے کو
نہ جانے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
بناکر خوب رکھتی ہے وہ اپنی زلفوں کو
منہ ہے کہ اپنا دھو کہ وہ, مگر نہیں آتی
جب سے دیکھا ہے اس کی صورت کو
کوئی اور بُری صورت نظر نہیں آتی
ہر وقت لڑتی رہتی ہے وہ ساتھ آبی کہ
کہ شرم اس کو آئے ,مگر نہیں آتی
:zuban::zuban::zuban:
:kr::kr:
:dance2::dance2:
:wk
وہ اتنی کالی ہے کہ نظر نہیں آتی
جب سے پیغام کو اس نے مسکن بنایا ہے
کوئی اچھی خبر مگر نہیں آتی
ناک میں وہ اس طرح سے دم کرتی ہے
کہ چھینک ہے آتی ، پر نہیں آتی
جب سے دیکھا ہے اس کہ چہرے کو
نہ جانے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
بناکر خوب رکھتی ہے وہ اپنی زلفوں کو
منہ ہے کہ اپنا دھو کہ وہ, مگر نہیں آتی
جب سے دیکھا ہے اس کی صورت کو
کوئی اور بُری صورت نظر نہیں آتی
ہر وقت لڑتی رہتی ہے وہ ساتھ آبی کہ
کہ شرم اس کو آئے ,مگر نہیں آتی
:zuban::zuban::zuban:
:kr::kr:
:dance2::dance2:
:wk
Comment