salaam dosto anchal ki pur zoor farmiesh per . . .. . .
سنا ہے لوگ اس کو ڈر کہ دیکھتے ہیں
سو کوئی بات نہیں ہم بھی مر کہ دیکھتے ہیں
سنا ہے بات کرے تو منہ سے رال ٹپکتی ہے
یہ بات ہے تو ہم بھی بات کر کہ دیکھتے ہیں
سنا ہے باتوں میں وہ ہر کسی کی خوب آتا ہے
سو ہم بھی کان اسکہ بھر کہ دیکھتے ہیں
سنا ہے رنگ کا وہ اتنا خوب کالا ہے
جب نہائے تو لوگ سیاہی بھر کہ دیکھتے ہیں
سنا ہے ناک پہ اسکے طوطے رشک کھاتے ہیں
اور دانت ایسے ہیں کہ لوگ ڈر کہ دیکھتے ہیں
سنا ہے خود کو وہ* آنچل بھی کہلواتا ہے
پردیکھنے کو لوگ پیغام بھر کہ دیکھتے ہیں
:zuban::zuban::zuban:
:kr::kr:
hello anchal
:dance2:

Comment