Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ª!ª Imran Khan defends Pakistan, Blasts Indian Mediaª!ª

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment

    • #47
      Originally posted by Masood View Post
      :khi::khi:

      Umron sey insaan baaligh honey lagey to kya chahiyey :khi:

      Anyway no further comment sirf itna kehna hai:

      is baat per mujhey qamil yaqin hai keh Pakistan key halaat badlein gey - magar kab kis daur mein - yeh nahin ilm - shayid hamarey daur mein nahin :) Hanooz dilli door ast....
      jazak ALLAH thanks ALLAH ap ko zuban ko mubarak kary amen..
      [FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?

      See you Real Face in here 372-shed

      Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]

      Comment

      • #48
        Originally posted by masood View Post
        :)

        aabid Bhai Kabhi Kisi Ko Yun Yak'dam Aasmano Per Nahin Utha Lena Chahiyey Keh Jab Ussey Giraya Jaey To Uski Haddi Pasli Tootney Per Jo Ussey Takleef Ho Uska Ehsaas Tak Na Ho Sakey :)

        imran Khan Is Not The Last Or Only Hope For Pakistan. He Is Doing Just What He Has To Do - No Less No More! He Cannot Change The System In Pakistan By Himself. Agar Ussey Power Mil Bhi Jaey To Woh Pakistan Key Halaat Ko Nahin Badal Sakta! Jis Mulk Ki Buniyaad Mein Sadiyon Ka Zehar Bhar Diya Geya Hai, ussey Seedha Karna Bohat Mushkil Hai - Iskey Liyey Sirf Inqilaab Ka Intizar Kijiyey Aur Woh Inqilaab Imran Jaisa Bandah Bhi Nahin Laa Sakta :)
        اسلام علیکم مسعود بھائی کیسی طبیعت ہے آپکی اللہ پاک آپ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ۔۔۔
        باقی جہاں تک بات ہے کسی کو سر پر اٹھا لینے کی تو یہاں پر آپ مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں ۔ ۔ ۔ میں نے یہ ویڈیو ایک مخصوص تناظر میں شئر کی ہے اور اسکی اس ویڈیو کا عنوان بھی بنایا ہے ۔ ۔ ۔۔ رہی بات عمران خان کہ واحد اور اخری امید ہونے کی بات تو یہ بھی میں نے ہرگز نہیں کہا کہ عمران خان اس ملک کی آخری امید ہیں ۔۔ لیکن ملک کی موجودہ بدترین سیاسی اور عمومی صورتحال کہ تناظر میں بیسٹ پاسی بل آپرچیونٹی جو ہے وہ صرف عمران خان کی صورت میں نظر آرہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ باقی آپ کہ اس انقلاب والے فلسفے سے میں متفق نہیں ہوں اور اس وجہ سے نہیں ہون کہ آپ بھی فقوط زبانی کلامی انقلاب کی بات تو کرتے ہیں مگر آج تک آپ نے اس انقلاب کہ کوئی خدو خال واضح نہیں کیے کہ کیسے آئے گا ؟ کون لیکر آئے یا کن کہ ذریعے آئے گا اس کی ماہیت کیا ہوگی اور منبع کیا ہوگا وغیرہ وغیرہ
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        • #49
          Originally posted by aabi2cool View Post

          good i like that jeety raho
          [FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?

          See you Real Face in here 372-shed

          Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]

          Comment

          • #50
            Originally posted by HEARTHACKER View Post
            i love imran khan......the great
            kase great hain jii aap kuch bataeen to sahi

            Comment

            • #51
              Originally posted by J.KHAN View Post
              kase great hain jii aap kuch bataeen to sahi
              wo kaisy great nahi hy yeh btain?
              [FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?

              See you Real Face in here 372-shed

              Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]

              Comment

              • #52
                Originally posted by j.khan View Post
                kase Great Hain Jii Aap Kuch Bataeen To Sahi
                کیوں بھائی جان گریٹ بندوں کہ کیا سر پر سینگ نکلے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ ؟ ہمارے ملک کی جو سیاسی تاریخ ہے کہ جس میں کسی بھی سیایست دان کو قوم سے اپنی وفا داریاں تبدیل کرتے وقت فقط پلک جھپکنے کی دیر ہوتی ہے اور وہ ملک کہ وسیع تر مفاد کی آڑ میں ایسی ایسی قلابازیاں لگاتے ہیں کہ عقل دنگ فہم پریشان رہ جاتا ہے کیا ایسی صورتحال میں ایک بندے(عمران خان) کا اپنے قول و فعل پر ڈٹے رہنا اس کی عظمت کی نشانی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اس جھوٹ مکر و فریب کہ معاشرے میں اپنے قول و فعل کو تضاد سے بجائے رکھنا کیا عظیم ہونے کی دلیل نہیں ۔ ۔ ۔ ۔؟
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #53

                  Reputed..........
                  thanks for this
                  [FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?

                  See you Real Face in here 372-shed

                  Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]

                  Comment

                  Working...
                  X