Re: boys kay lambay baal
Originally posted by muqadas
View Post
اس میں آدھی ٹیڑھی کیا بات تھی آپ نے میرے رپلائی پر لاحول پڑھی تو میں نے پوچھ لیا کہ کیا ہوا ؟ اور پھر خود ہی سوچ کر جواب بھی دے دیا کہ یو میں بھلا اتنی سمجھ ہی کہاں کہ یو کو کچھ ہو
Originally posted by muqadas
View Post
میں نے سوھنا نہیں سُہانا لکھا ہے۔۔۔ وہ گانا نئی تھا روپ سُہانا لگتا ہے چاند پُرانا لگتا ہے تیرے آگے او ساجن ۔۔ اس میں ساجن میں ہی تھا ناںںںںںںںںںںں
Comment