سلام تمام مببرز کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے کافی عزت دی اور شاید میری عزت اسی میں ہے کہ یہاں سے چلا جاوں۔
کیونکہ اس فورم کا کوءی ایڈمن کا موڈ ہے ہی نہیں جو کسی کی حوصلہ فزاءی کرے۔
تمام لوگ گپ شپ مارنے میں اور بے عزتی کرنے میں مصروف ہیں۔
میں جب یہاں آیا تو مجھے اس پیغام کا لوگو بہت پسند آیا تھا۔ کہ پیغام سیکھو اور سیکھاو۔
لیکن یہاں صرف جھگتیں ہی ہیں جو سیکھاءی جاتی ہے۔
صرف ایک لڑکا ہے جو بہت محنت کرتا ہے
آءی فریک۔ITFREAK
۔اس کی بھی یہاں کوءی حوصلہ فزاءی نہیں کرتا۔
مجھے نیٹ کی فیلڈ میں 12 سال ہوگءے ہیں۔
اور میں نے ....
MIT...
MIT......... کیا ہوا ہے سوچا تھا آپ کے کسے کام آ سکوں لیکن۔ یہاں کوءی قابل ہی نہیں۔
اس لیے یہ میرا اخری پیغام ہے آپ سب کے لیے۔۔پلیز ہر ممبز کو عزت دیا کریں۔ فورم پر اپنی اجاراداری نہ بنایا کریں۔
اور اس کے ساتھ میں سب کو خدا حافظ کہتا ہوں۔
اور اگر کسی کو میری کسی بھی قسم کی کوءی بھی مدد کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ میری میل سے کر سکتا ہے۔
سب کا خدا حافظ
میری طرف سے سب کو:re::re::re::re::re::re:
کیونکہ اس فورم کا کوءی ایڈمن کا موڈ ہے ہی نہیں جو کسی کی حوصلہ فزاءی کرے۔
تمام لوگ گپ شپ مارنے میں اور بے عزتی کرنے میں مصروف ہیں۔
میں جب یہاں آیا تو مجھے اس پیغام کا لوگو بہت پسند آیا تھا۔ کہ پیغام سیکھو اور سیکھاو۔
لیکن یہاں صرف جھگتیں ہی ہیں جو سیکھاءی جاتی ہے۔
صرف ایک لڑکا ہے جو بہت محنت کرتا ہے
آءی فریک۔ITFREAK
۔اس کی بھی یہاں کوءی حوصلہ فزاءی نہیں کرتا۔
مجھے نیٹ کی فیلڈ میں 12 سال ہوگءے ہیں۔
اور میں نے ....
MIT

Comment