Re: Rate PG members!
Originally posted by samra_khan
View Post
نہیں ڈیئر سسٹر ایسی کوئی بات نہیں اب آپ جزباتی ہورہی ہیں . فقط بات کو واضح کرنا مقصود تھا آپ کو ہرٹ کرنا مقصود نہیں . میرے خیال میں یہ ہماری ایک مثبت ڈسکشن تھی بحرحال آپ نے جو نقاط اٹھائے تھے وہ اپنی جگہ مسلم تھے اسیلیے مجھے انکی جسٹیفیکیشن دینا پڑی آپ کسی بھی دل آزاری سے بری الذمہ ہیں بلکہ مجھے تو اس قسم کی ڈسکشن اچھی لگتی ہے کہ چیزیں خوب واضح ہوکر نکھر کر سامنے آتی ہیں ۔ ۔ ۔
Comment