Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Good Quotes ( Aqwal-e-zareen)
Collapse
X
-
Re: Good Quotes ( Aqwal-e-zareen)
People who do not see the terrible things therefore do not see the beautiful things, either.
:mm:
Comment
-
-
Re: Good Quotes ( Aqwal-e-zareen)
بہت اچھی تھریڈ شروع کی ہے آپ نے ہم نے آج ہی دیکھی
ارسطو
سب سے آسان کام جس میں زیادہ فائدہ ہے وہ ہے وہ ہے کم بات کرنا
نوکر کو اپنا راز بتانا اس کو اپنا مالک بنانا ہے
غصہ ہمیشہ بیوقوفی سے شروع ہوتا ہے اور شرمساری پر ختم ہوتا ہے
مصیبتیں انسان کی اپنی کم ہمتی کی وجہ سے زیادہ خوفناک نظر آتی ہیں
صورت بنا سیرت کے ایسا پھول ہے ، جس میں کانٹے زیادہ ہوں اور خوشبو بلکل بھی نہیں
برناڈشا
اپنی صحت اور تندرستی کے لیے شام کو فٹ بال ،ٹینس اور پولو کھیلنے والو تم گائوں میں جاکر ان کسانوں کا ہاتھ کیوں نہیں بٹاتے جن کا جسم زیادہ محنت سے چور چور ہے
چاند کے بنا رات بیکار ہے اور علم کے بنا ذھن
کسی کو نصیحت مت کرو کیونکہ بیوقوف سنتا نہیں اور عقلمند کو اس کی ضرورت نہیں
خاموشی نفرت کے اظہار کا سب سے بہترین طریقہ ہے
زندگی ایک ہیرا ہے اسے تراشنا انسان کا کام ہے
شیکسپیئر
تم کو کیا چاہیے؟ جو بھی چاہیے وہ مسکراہٹ کی طاقت سے حاصل کرو نہ کہ تلوار سے،
جو ایک بار بھروسے پر پورا نہ اترے اس پر بھروسہ نہ کریں
جو میرے پیسے چوری کر کے جاتا ہے وہ میری سب سے حقیر چیز لے جاتا ہے
اپنے خیالوں کو اپنے لیے قید خانہ مت بنائو
باقی بعد میں شیئر کرونگاsigpic
Comment
-
Re: Good Quotes ( Aqwal-e-zareen)
Originally posted by WASI ANJUM View Postبہت اچھی تھریڈ شروع کی ہے آپ نے ہم نے آج ہی دیکھی
ارسطو
سب سے آسان کام جس میں زیادہ فائدہ ہے وہ ہے وہ ہے کم بات کرنا
نوکر کو اپنا راز بتانا اس کو اپنا مالک بنانا ہے
غصہ ہمیشہ بیوقوفی سے شروع ہوتا ہے اور شرمساری پر ختم ہوتا ہے
مصیبتیں انسان کی اپنی کم ہمتی کی وجہ سے زیادہ خوفناک نظر آتی ہیں
صورت بنا سیرت کے ایسا پھول ہے ، جس میں کانٹے زیادہ ہوں اور خوشبو بلکل بھی نہیں
برناڈشا
اپنی صحت اور تندرستی کے لیے شام کو فٹ بال ،ٹینس اور پولو کھیلنے والو تم گائوں میں جاکر ان کسانوں کا ہاتھ کیوں نہیں بٹاتے جن کا جسم زیادہ محنت سے چور چور ہے
چاند کے بنا رات بیکار ہے اور علم کے بنا ذھن
کسی کو نصیحت مت کرو کیونکہ بیوقوف سنتا نہیں اور عقلمند کو اس کی ضرورت نہیں
خاموشی نفرت کے اظہار کا سب سے بہترین طریقہ ہے
زندگی ایک ہیرا ہے اسے تراشنا انسان کا کام ہے
شیکسپیئر
تم کو کیا چاہیے؟ جو بھی چاہیے وہ مسکراہٹ کی طاقت سے حاصل کرو نہ کہ تلوار سے،
جو ایک بار بھروسے پر پورا نہ اترے اس پر بھروسہ نہ کریں
جو میرے پیسے چوری کر کے جاتا ہے وہ میری سب سے حقیر چیز لے جاتا ہے
اپنے خیالوں کو اپنے لیے قید خانہ مت بنائو
باقی بعد میں شیئر کرونگا
:thmbup:very true thankss :rose
Originally posted by munda_sialkoty View Post:kr:good girl
teddy
Comment
-
Re: Good Quotes ( Aqwal-e-zareen)
Originally posted by munda_sialkoty View PostIf you help the needy person, he will remember you when he is in need again :lol
:lol
Originally posted by snobbish View PostIn the time of crisis i was not hurt by the harsh words of my enimies but the silence of friends
Comment
Comment