Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ª!ª حسب حال ª!ª

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ª!ª حسب حال ª!ª

    اسلام علیکم ! پیغام کے ان تمام دوستوں کی خدمت میں کہ جنکو پاکستانی سیاست سے دلچسپی ہے ...ان سب کہ لیے باالعموم اور سینوریتا کی خدمت میں باالخصوص ایک بہت ہی عمدہ ٹی وی پروگرام شئر کرنے جارہا ہوں جس کا نام ہے حسب حال ۔۔ ۔ پروگرام کا نام حسب حال معروف فکاہیہ کالم نویس آفتاب اقبال کہ قلمی نام سے ماخوذ ہے اور وہی اس پروگرام کو ہوسٹ کرتے ہیں پروگرام کی خاص بات یہ ہے کہ اس پروگرام میں نہایت ہی فکاہیہ سنجیدگی سے ملکی اور بین الاقوامی سیاست پر پُر مغز اور لطیف پیرائے میں گفتگو کی جاتی ہے پروگرام میں ناجیہ بیگ بھی آفتاب اقبال صاحب کا ساتھ نبھاتی ہیں اور سب سے زیادہ اہم بات جو اس پورے پروگرام کی ہے وہ اس کا کردار عزیزی ہے مجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ فرضی کردار بھی شاید آفتاب اقبال صاحب کہ کالمز میں دیکھنے کو ملا کرتا تھا خیر پروگرام میں اس کردار کو نبھانے والے میرے موسٹ فیورٹ دی لیجنڈ اداکار سہیل احمد صاحب ہیں جو کہ اس کردار کو اس عمدگی سے نبھاتے ہیں کہ یوں گماں ہوتا کہ شاید اگر کوئی عزیری ہوتا تو وہ ایسا ہی ہوتا یا پھر آفتاب اقبال صاحب کا یہ کردار فقط سہیل احمد کہ لیے ہی تخلیق کیا تھا ۔ ۔ ۔ خیر سہیل احمد کی جاندار ایکٹنگ نے پروگرام کو چار چاند لگادیئے میرے سمیت وہ تمام پاکستانی جو سیاست کی وجہ سے فرسٹریشن کا شکار رہتے ہیں باالخصوص سینوریتا اسے یہ پروگرام ضرور دیکھنا چاہیے ۔ ۔۔ لنک درج زیل ہے
    http://siasat.pk/forum/viewtopic.php?f=16&t=1456
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    Originally posted by aabi2cool View Post

    link ko dekh loon tu baat karte hain inshallah..............
    :alhamd::SubhanAllhaa::alhamd::jazak::insha:

    Comment

    • #3
      [FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?

      See you Real Face in here 372-shed

      Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]

      Comment

      • #4
        Originally posted by Eshak View Post
        MOD jee forum per dosry forum ka link daina rules k khilaf hay..

        yeh main ny pegham k rule main read kia hay..
        is forum se aap de saktay koi masla naheen agar koi masla hua to intizamia delete karday gi aap bhi khush ,main bhi khush :tasali:
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        • #5
          Originally posted by aabi2cool View Post
          اسلام علیکم ! پیغام کے ان تمام دوستوں کی خدمت میں کہ جنکو پاکستانی سیاست سے دلچسپی ہے ...ان سب کہ لیے باالعموم اور سینوریتا کی خدمت میں باالخصوص ایک بہت ہی عمدہ ٹی وی پروگرام شئر کرنے جارہا ہوں جس کا نام ہے حسب حال ۔۔ ۔ پروگرام کا نام حسب حال معروف فکاہیہ کالم نویس آفتاب اقبال کہ قلمی نام سے ماخوذ ہے اور وہی اس پروگرام کو ہوسٹ کرتے ہیں پروگرام کی خاص بات یہ ہے کہ اس پروگرام میں نہایت ہی فکاہیہ سنجیدگی سے ملکی اور بین الاقوامی سیاست پر پُر مغز اور لطیف پیرائے میں گفتگو کی جاتی ہے پروگرام میں ناجیہ بیگ بھی آفتاب اقبال صاحب کا ساتھ نبھاتی ہیں اور سب سے زیادہ اہم بات جو اس پورے پروگرام کی ہے وہ اس کا کردار عزیزی ہے مجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ فرضی کردار بھی شاید آفتاب اقبال صاحب کہ کالمز میں دیکھنے کو ملا کرتا تھا خیر پروگرام میں اس کردار کو نبھانے والے میرے موسٹ فیورٹ دی لیجنڈ اداکار سہیل احمد صاحب ہیں جو کہ اس کردار کو اس عمدگی سے نبھاتے ہیں کہ یوں گماں ہوتا کہ شاید اگر کوئی عزیری ہوتا تو وہ ایسا ہی ہوتا یا پھر آفتاب اقبال صاحب کا یہ کردار فقط سہیل احمد کہ لیے ہی تخلیق کیا تھا ۔ ۔ ۔ خیر سہیل احمد کی جاندار ایکٹنگ نے پروگرام کو چار چاند لگادیئے میرے سمیت وہ تمام پاکستانی جو سیاست کی وجہ سے فرسٹریشن کا شکار رہتے ہیں باالخصوص سینوریتا اسے یہ پروگرام ضرور دیکھنا چاہیے ۔ ۔۔ لنک درج زیل ہے
          http://siasat.pk/forum/viewtopic.php?f=16&t=1456
          thanxx:embarasse

          Comment

          • #6
            " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

            Comment

            • #7

              Bohat achi tehreer he 372-shock
              :thmbup:

              Comment

              • #8
                Originally posted by senorita View Post
                thanxx:embarasse
                oh malangniye kee hoya is prograam main jo najia baig ka roll hy na wo u per sout larta hy 372-haha
                aho jeee hasb e haal 372-haha

                Originally posted by munda_sialkoty View Post
                Bohat achi tehreer he 372-shock
                fittay monh tera balk dur
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #9
                  http://siasat.pk/forum/viewtopic.php?f=16&t=1576
                  :kr::kr::kr:
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment

                  • #10

                    Comment

                    • #11
                      Originally posted by sky angle View Post
                      :lpop:
                      IS ka kaya matbal ??????????
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment

                      • #12
                        Originally posted by aabi2cool View Post
                        WATCH LATEST EPISODE

                        http://siasat.pk/forum/viewtopic.php?f=16&t=1576
                        :kr::kr::kr:
                        shukrya...abhi deykh letey hein
                        " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                        Comment

                        • #13
                          Originally posted by Xai View Post
                          shukrya...abhi deykh letey hein
                          dekh kar batana maza aaya k naeee
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment

                          • #14
                            Originally posted by aabi2cool View Post
                            dekh kar batana maza aaya k naeee
                            lol teeno hi mazzey key hein magar in azizi ka jawab hi koi nahi :D:
                            " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                            Comment

                            • #15
                              Originally posted by Xai View Post
                              lol teeno hi mazzey key hein magar in azizi ka jawab hi koi nahi :D:
                              najia bhi achi adakari karti hy saien lokoni 372-haha
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              Working...
                              X