اے پیارے لوگو سجدے میں جاکے مانگو دعا یہ خدا سے
ارض وطن کو سیراب کردے اپنے کرم کی گھٹا سے
جب پاکستان میں تھا تو یہ گانا اکثر میں میرے لبوں پر رہتا تھا اور میں ہمہ وقت اسے گنگناتا رہتا تھا آج پیارے وطن کی جو حالت ہوگئی ہے اسے دیکھ کر اچانک برے عرصے بعد یہ گیت یاد آیا اور سرچ کرنے پر یو ٹیوب سے مل بھی گیا ۔ ۔ ۔ سو آپ سب کی خدمت میں پیش ہے ۔ ۔
http://es.youtube.com/watch?v=WgjEva...eature=related
duadua

Comment