آج ٹی وی پر جاوید چوہدری کا ایک شو دیکھ رہا تھا جس میں اس نے عمران خان اور ایک حکومتی نمائندہ کو سوات کی صورتحال پر بات کرنے کہ لیے بلایا تھا ۔ ۔ ۔۔ ۔ پروگرام میرے لیے کسی مسلسل لطیفے سے کم نہیں تھا کیونکہ جب بھی حکومتی نمائندے سے جاوید چوہدری سوات کی ابتر صورتحال کو بہتر بنانے پر حکومتی لائحہ عمل کہ بارے میں پوچھتے تو آگے سے ان کہ جواب میں سوائے ان شاء اللہ کہ کچھ نہیں ہوتا تھا ۔ ۔۔
مثلا سوال جاوید چوہدری :- موجودہ صورتحال کہ پیش نظر حکومت کہ پاس ایسا کیا طریقہ کار ہوگا کہ وہ سوات میں معاملات کو بہتر طور پر ہینڈل کرسکے ۔۔؟
جواب حکومتی نمائندہ :- آہ آہ ان شاء اللہ جی ہم ان شاء اللہ اس مسئلہ کو ان شاء اللہ حل کریں گے اور عوام ان شاء اللہ دیکھیں گے کہ کیسے ان شاء اللہ یہ سارا مسئلہ ان شاء اللہ ہوتا ہے اگر ان شاء اللہ نہ ہوا تو ہم پھر سے ان شاء اللہ کریں گے اور ہمیں امید ہے کہ پھر ان شاء اللہ ،ان شاء اللہ ضرور ہوجائے گا ان شاء اللہ ۔
اس ساری صورتحال پر مجھے اپنے ایک سابق جی ایم صاحب یاد آگئے کہ جن کہ ساتھ ہم کام کیا کرتے تھے ان کہ سامنے اگر کوئی ان شاء اللہ کہہ دیتا تو اس کی سختی آجاتی تھی کہ موصوف ذیادہ تر باہر کہ ممالک میں کام کرتے رہے تھے اور موصوف کا کہنا تھا کہ مسلمانوں نے جب بھی کوئی کام نہ کرنا ہو تو اس پر ان شاء اللہ کہہ دیتے اس وقت تو ہمیں موصوف کی بات پر بڑا غصہ آتا تھا مگر آج حکموتی نمائندہ کی ان شاء اللہ گردان دیکھ کر کافی حد تک یقین آگیا ۔ ۔۔ ؟ آپ کو نہیں لگتا کہ واقعی میں ہم مسلمان ان شاء اللہ کہہ کر سارا کچھ اللہ کی ذات پر ڈال دیتے ہیں اورخود کچھ نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ ؟
آپ کیا کہتے ہیں ۔۔ ان شاء اللہ

Comment