آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ ۔ ۔
اسلام علیکم دوستو تے دوستیو ۔
گزرے ہوئے زمانے میں جو شہنشاہ عمر ہوتی ہے وہ بچپن کی عمر ہوتی ہے جس میں فکر نہ فاقہ تے عیش کر کاکا ۔۔۔اسکہ بعد جو حسین ترین زمانہ ہوتا ہے وہ اسکول کا زمانہ ہوتا جس کو انسان کبھی بھی نہیں بھلا سکتا ہم میں سے اکثریت اس زمانہ سے گزر کر یہاں آئی ہے سو اس حوالے اپنی کچھ یادیں ہمارے دیئے گئے سوالوں کی روشنی میں شئر کیجیئے ۔ ۔ ۔

اسکول شوق سے جایا کرتے تھے یا رو مر کے اورآپ پڑھائی میں کیسے تھے ؟ ذہین ،اوسط درجے کہ یا پھر نالائق پانڈے ۔ خٌوب دل لگا کر پڑھنے والے یا پھر پڑھائی سے جی چرانے والے ؟،راتوں کو جاگ جاگ کر امتحان کی تیاری کرنے والے یا پھر لاسٹ ٹائم فٹافٹ تیاری کرکے پاس ہونے والے
آپ کے پسندیدہ ٹیچرز کون کونسے تھے کن مضامین سے جان جاتی تھی پڑھائی کہ علاوہ ادر ایکٹیویٹیز میں کیسے تھے ؟
کتنے لوگوں (ساتھیوں) کا گروپ تھا اور آپ ان میں کیسے تھے؟ اپنی کرنی اور منوانے والے یا سب کو ساتھ لیکر چلنے والے ۔ شرارتی،دادا گیر ٹائپ یا سیدھے سادے شریف اپنے آپ میں مگن نخریلے ٹائپ یا کچھ اور طرح کے ؟
کیا کبھی کلاس سے یا اسکول سے اڑئی ماری یعنی بھاگے ؟ اور بھاگے تو کہاں گئے سینما وغیرہ یا کہیں اور ۔ ۔ اور کیا کبھی امتحانوں میں نقل کی کامیابی ہوئی یا پکڑے گئے اور طریقہ کیا تھا
اسکول میں آپ نے دوسروں کے کیا نام رکھے یا بگاڑے ہوئے تھے کیا آپ کا بھی کسی نے کوئی نام رکھا ہوا تھا
کچھ ایسی شرارتیں جو ابتک یاد ہوں یا جن کو کرتے ہوئے پکرئے گئے ہوں جب پکڑے جاتے تو بہانہ کیا ہوتا تھا ۔ کتنی بار استادوں سے کن کھنچوائے مرغا/مرغی بنے ؟
Comment