Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
<<Roshni k cheragh>>
Collapse
X
-
-
Re: <<Roshni k cheragh>>
چار چراغ امن ، عقیدہ، محبت اور امید ۔ ۔ ۔
سب سے پہلے تو اس عجیب کمبینیشن ہی کی سمجھ نہیں آئی پھر امن کہ چراغ کو عقیدہ سے بھی پہلے بیان کرنا این چہ معنی دارد؟ اور پھر محبت اور امن کہ چراغوں کا گل ہونے کا ذمہ دار بیرونی زرائع کو قرار دیا گیا یعنی امن کا چراغ دنیا میں غصہ کیوجہ سے گل ہوگیا جبکہ محبت کا چرآغ دنیا کی ناقدری کہ باعث جبکہ عقیدہ کا چراغ تو خود بخود ہی گل ہوگیا یہ کہہ کر میں تو زیادہ دیر جل ہی نہیں سکتا؟ یہان سے بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی ؟ کوئی ہے جو سمجھا دے؟ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: <<Roshni k cheragh>>
Originally posted by aabi2cool View Postچار چراغ امن ، عقیدہ، محبت اور امید ۔ ۔ ۔
سب سے پہلے تو اس عجیب کمبینیشن ہی کی سمجھ نہیں آئی پھر امن کہ چراغ کو عقیدہ سے بھی پہلے بیان کرنا این چہ معنی دارد؟ اور پھر محبت اور امن کہ چراغوں کا گل ہونے کا ذمہ دار بیرونی زرائع کو قرار دیا گیا یعنی امن کا چراغ دنیا میں غصہ کیوجہ سے گل ہوگیا جبکہ محبت کا چرآغ دنیا کی ناقدری کہ باعث جبکہ عقیدہ کا چراغ تو خود بخود ہی گل ہوگیا یہ کہہ کر میں تو زیادہ دیر جل ہی نہیں سکتا؟ یہان سے بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی ؟ کوئی ہے جو سمجھا دے؟
:khi::khi::khi:
Comment
-
Comment