Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

good to see him

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: good to see him

    Originally posted by aabi2cool View Post
    musharaf k himayation se moazrat . . .. . .
    جعفر از بنگال و صادق از دکن
    ننگِ ملت، ننگِ دیں، ننگِ وطن

    "دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہوں"

    :na::na::na:

    Comment

    • #17
      Re: good to see him

      Originally posted by aabi2cool View Post
      musharaf k himayation se moazrat . . .. . .
      جعفر از بنگال و صادق از دکن
      ننگِ ملت، ننگِ دیں، ننگِ وطن

      "دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہوں"

      yeh to sahi kaha....:khi::khi:
      aissa to huwa he :hehe:

      bare sarkar ko khush to hur govt hi kurti he372-haha

      Comment

      • #18
        Re: good to see him

        ایک تو مجھے ہماری اس قوم کی سمجھ نہیں آتی کہ یہ کس مٹی کی بنی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
        اہے گڈ تو سی ہم ۔ ۔ ۔ اجی کیا گڈ ٹو سی ہم ؟ ہیں ؟ کیا پاکستان آج جن حالات کو پہنچ چکا ہے وہ اس شخص کی بدولت نہیں ؟کہ جس نے قوم کہ ساتھ دھوکہ کرکے ایک جھوٹا نعرہ دیا کہ سب سے پہلے پاکستان وگرنہ ہم پتھر کہ دور میں پہنچ جائیں گے اس نے یہ کذب بیانیامریکہ کی طرف سے پتھر کے دور کی دھمکی دی گئی تھی۔ جسکی تردید خودرچرڈ آرمٹیج بھی کر چکا۔ اس ٹٹو نے ایک سخت بیان کیا جاری کردیا (حالانکہ اب ایسے وقت میں اس کہ بیان کی کوئی وقعت ہی نہیں ہے کیونکہ نہ ہی اس کی کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی مقام) پوری قوم لگی ہوا میں گلچھرے اڑانے واہ مشرف جیے مشرف . . . . تُف ہے ہماری یاداشتوں پر ۔ ۔ ۔
        کمال ہے ایک ایسے وقت میں جب کہ پاکستان پر ایک کڑا وقت ہے ایک اسیے شخص کی تحسین محض اس بنیاد پر کی جارہی ہے کہ اس نے ایک سخت بیان جاری کردیا انڈیا کہ خلاف ۔ ۔
        اجی میں پوچھتا ہوں کہ اس نے کس حیثیت سے یہ بیان دیا ہے اور وہ ٹٹو اس وقت کہاں تھا جب اس کہ پاس ساری طاقت تھی پھر اس کہ باوجود قوم کی ماؤں بیٹیوں کو امریکہ کہ ہاتھوں بیچتا رہا ۔ ۔ ؟ حیرت مجھے اپنی قوم کی یاداشت پر اور طریق استدلال پر بھی اجی یہ کہاں کا اصول ہوا کہ ایک شخص کہ جس کا دور بدترین دور ہو اس کی تحسین محض اس بنیاد پر کی جائے کہ اس کہ بعد والا دور اس سے بھی بد ترین ہے اصل میں پاکستان کو آج اس منزل تک پہنچانے والا یہی لعین ہے کہ جس کیوجہ سے آج ہم چاروں طرف سے گھر گئے ہیں افغان پالیسی پر یو ٹرن لینے والے نے اور امریکہ کی فقط ایک ٹیلی فون کال پر گھٹنے ٹیکنے والے نے ہماری سولہ سو میل لمبی مغربی سرحد کو بھی غیر محفوظ بنا دیا اور ادھر مشرقی سرحد پر تو پہلے سے انڈیا موجود ہے ۔ میرا دل تو نہیں کرتا اس ننگ وطن کہ لیے اپنے قلم کو زحمت دوں اور صفحات کو کالا کروں مگر مجبوری ہے کہ مجھے قلم کی حرمت کا پاس بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ قوم کی یاداشت کہ لیے عرض کردوں کہ اور ان گنت حواریان مشرف میڈیا پر آکر مشرف کہ کالے کارناموں کی قلعیاں کھول چکے ہیں جنرل گلزار کیانی اور خود مشرف کہ دیگر سیاسی حمایتی بھی اب تو میڈیا پر آکر کھل کر مشرف صاحب کا دفاع کرنے سے قاصر ہیں اور تو اور ان میں سے بعض تو اب مخالفت پر اتر آئے ہیں۔ اس لیے میرا نہیں* خیال کہ آج پاکستان میں ایک بھی سیاسی، فوج یا کسی بھی عہدہ پر براجمان کوئی شخصیت مشرف کی حمایت کرنے کی بیوقوفی کرے۔ آرمی کہ بہت سے کور کمانڈر بھی مشرف کی من مانیوں کا بھانڈا بیچ چوراہے کہ پھوڑ چکے ہیں اور یہ بھی یاد رکھیے کہ انہی کور کمانڈروں کے متعلق مشرف کہا کرتا تھا کہ آرمی اور کورکمانڈرز انکے ساتھ ہیں ۔ اب میں اپنی قوم کی یاداشت کہ لیے مشرف کی کچھ بے شرمیوں کو دہراتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
        مشرف نے امریکہ کے پٹھو کا کردار ادا کیا اور بالکل گھٹنے زمیں سے لگا دیے ۔۔
        اپنی کتاب میں رقم طراز ہے

        CHAPTER 23 MANHUNT
        Since shortly after 9/11, when many members of al Qaeda fled
        Afghanistan and crossed the border into Pakistan, we have played
        cat and mouse with them. The biggest of them all, Osama bin Laden, is
        still at large at the time of this writing, but we have caught many, many
        others. Some are known to the world, some are not. We have captured
        689 and handed over 369 to the United States. We have earned bounties total
        ing millions of dollars. Those who habitually accuse us of
        "not doing enough" in the war on terror should simply ask the CIA
        how much prize money it has paid to the government of Pakistan.
        Here, I will tell the stories of just a few of the most significant manhunts

        اس نے ہزاروں بے گنا ہوں کو بھی اس امریکی وار کی نظر کردیا بتا کیا جتنے لوگ قبائلی علاقہ جات میں مارے گئے وہ سب دہشت گرد تھے کتنے مدرسے اور مکانات ایسے ہیں جو امریکی بمبارٹمنٹ سے زمیں بوس ہو گئے اور اور سینکڑوں لوگ مارے گئے ان سب کا ذمہ دار کون ہے ؟
        اندورن ملک غائب شدگان کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے یہ وہ لوگ ہیں جن کو معمولی شبہات پر ایجنسیز نے اٹھا لیا اور پھر ان کا کچھ پتہ نہیں چلا ان کے اہل خانہ دہائیاں دیتے رہے مگر کوئی ان کا پرسان حال نہ تھا جب سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار نے اس سلسلے میں کاروائی شروع کی تو ان کا کیا حال ہوا پوری دنیا جانتی ہے
        اور لال مسجد میں جو کچھ ہوا وہ سب اور اس کا ذمہ دار کون ہے ؟بہت سے راستے موجود تھے مگر ظالم مشرف نے کم از کم 1200افراد جن میں غالب اکثریت معصوم بچیوں کی تھی ان کو فاسفورس بموں سے زندہ جلا دیا آپریشن کے بعد جن صحافیوں نے مسجد کا دورہ کیا ان کا کہنا تھا کہ حالانکہ فوج نے بہت کچھ نشانات مٹا دیے تھے مگر فاسفورس بموں کی بو اور ایسی علامات وہاں موجود تھیں جو وہاں کہ بے رحمانہ قتل عام کی گواہ تھیں پھر ان بچیوں کی لاشیں نالے میں پھینک دی گئیں ہائے عمر فاروق رضی اللہ تو یہ فرمائیں کہ فرات کہ کنارے گر کوئی کتا بھی بھوک سے مرگیا تو اے عمر کل تجھ سے پوچھ ہوگئی اور ادھر ہزاروں بے گناھوں کہ قاتل اور سینکڑوں معصوم بیچیاں جو کہ دین کا علم حاصل کررہی تھیں ان کہ سفاک قاتل کو گڈ تو سی ہِم کہا جائے واہ قربان جاؤں اے پاکستانی کی پڑھی لکھی قوم میں تیرے ۔ ۔ پھر 12 مئی کا واقعہ کراچی میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی وہ بھی سب فراموش ہوگیا ہان کیوں نہ فراموش ہو اس میں ہمارا اپنا جو کوئی عزیز نہیں مارا گیا تھا اس لیے اور کیا کیا اس شخص کی سفاکیت کا مظاہر گنواؤں حیاء آتی ہے قلم کہ بہکنے سے اور ڈر ہے کہ کہیں قلم بھی خون کہ آنسوؤں سے نہ چھلک پڑے
        Last edited by aabi2cool; 27 December 2008, 15:46.
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        • #19
          Re: good to see him

          Aabid, kuch moaamlaat mein tu zaroorat se ziada jazbaati ho jata he. Musharaf ka America ke aagay stance acha nahi tha, no doubt, but to some extent he defended Pakistan as much as no other could do it.

          Jahan tak Laal'masjid wala waqeyaa ka taaluq he to mein yeh kahoon ga ke law and order ki situation ko maintain kerna Govt. ki zumadaari he. Govt. ki writ ko challenge kerne walon ko free nahi choora ja sakta - thats it. Jazbaati baatein ker ke kisi ghalat ko sahi sabit nahi kia ja sakta.

          Musharaf ki policies kuch bad thein aur kuch achi, so overall it makes Musharaf not an outstanding leader but still he was a leader.
          :thmbup:

          Comment

          • #20
            Re: good to see him

            Originally posted by aabi2cool View Post
            musharaf k himayation se moazrat . . .. . .
            جعفر از بنگال و صادق از دکن
            ننگِ ملت، ننگِ دیں، ننگِ وطن
            "دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہوں"
            sath me do adad joote bhi laga dete to ye foto zabardast ho jati:thmbup::khi:

            Comment

            • #21
              Re: good to see him

              Originally posted by senorita View Post
              sath me do adad joote bhi laga dete to ye foto zabardast ho jati:thmbup::khi:
              Come on Girl. Kabi to aitdaal pasandi ka raasta ekhteyaar kerna seekho
              :thmbup:

              Comment

              • #22
                Re: good to see him

                Originally posted by munda_sialkoty View Post
                Come on Girl. Kabi to aitdaal pasandi ka raasta ekhteyaar kerna seekho
                haaaaaa ye so called mushraf ki etedal pasandi:lahoul....ab aik qtail shaks jis ne apne hi dheron log qatal karwaey us k bare me mere dil em koi acha khyal to nahi ho ga najis ne apne hi log pakar pakar kar dollars k badle me sale kar deay...Dr Afiya us k masoom bache....kitna etdaal pasand tha na ye:donno:aik sharabi,zani or qatil admi ...ab is k bare me mujhe kia acha kehna chaey????:mm:

                Comment

                • #23
                  Re: good to see him

                  Ab jab ke qatil ko sadar bana diya hai...aur uskay gunnah bhula diye hain is qaum ne..to phir musharraf ki ghaltio ke lekar kion bhetay hue ho!!!!

                  Aur waese bhi is hakumat ne pehle kaun sa karnama kiya tha...jo is ko phir se hakumat me bhata diya hai....is umeed me ke yeh ab kuch kare gi !

                  Aur jahan tak yeh baat hai ke musharraf ne america ka saath diya...to jee yeh hakumat bhi to yehi kar rahi hai...balkay ussay bhi ziada bura kar rahi hai pakistan ke saath....balkay america ke hamlo par chup hai...jo wo balochistan me kar raha hai!!

                  Ek bhi aesa msg nahi diya ...abhi tak zardari ne...jis se wo yeh kahe ke humay kisi ka darr nahi...bas zardari ko jab bhi dekho...dant nikalta nazar ata hai!!

                  Comment

                  • #24
                    Re: good to see him

                    Aabid, kuch moaamlaat mein tu zaroorat se ziada jazbaati ho jata he. Musharaf ka America ke aagay stance acha nahi tha, no doubt, but to some extent he defended Pakistan as much as no other could do it.
                    اگر پاکستان کے دفاع کا یہ مطلب ہے فقط سب سے پہلے پاکستان کا فلک شگاف نعرہ لگا دیا جائے تو نو ڈاؤٹ مشرف نے بہترین دفاع کیا پاکستان کا اور اس کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے
                    Jahan tak Laal'masjid wala waqeyaa ka taaluq he to mein yeh kahoon ga ke law and order ki situation ko maintain kerna Govt. ki zumadaari he. Govt. ki writ ko challenge kerne walon ko free nahi choora ja sakta
                    جب آئے دن مشرف کہ دور میں بھی قبائلی علاقوں پر امریکی حملے ہوا کرتے تھے اور ہماری سرحدوں کی پامالی کی جاتی تھی اور ہماری خود مختاری کا بیڑہ غرق کیا جاتا تھا اس وقت حکومت کی رٹ کہاں جاتی تھی؟ کہ حکومت کی رٹ فقط کمزوروں کہ خلاف قائم کرنے سے ہی حکموت کی حقیقی رٹ قائم ہوتی ہے ۔ ۔ ،۔ اور ویسے بھی لال مسجد والون نے جو کیا ہم اس کی جسٹیفیکیشن نہیں دے رہے ہم تو اتنا عرض کررہے ہیں جب دیگر بہت سے چور لٹیروں اور ڈاکوؤں اور بلکہ قاتلوں کو ایک این آر او کہ تحت باہر سے گھر اور گھر سے باہر بجھوایا جاسسکتا ہے تو بیچارے لال مسجد والوں کا کیا قصور تھا کیا یہی کہ وہ کمزور لوگ تھے اور وہان ذیادہ تر تعداد میں غرباء کی بچیاں تعلیم حاصل کررہی تھیں ۔ ۔ ۔

                    Musharaf ki policies kuch bad thein aur kuch achi, so overall it makes Musharaf not an outstanding leader but still he was a leader.
                    خبر تھی کہ ۔ ۔ صدر پرویز مشرف نے صدر کی تنخواہ، رہائش گاہ اور مراعات کے قانون مجریہ انیس سو پچھتر میں ترمیم کرتے ہوئے راولپنڈی کے آرمی ہاؤس، متعلقہ عمارات، سٹاف کوارٹروں اور باغیچے کو صدر کی سرکاری رہائش گاہ کا حصہ بنادیا گیا ہے۔

                    ہونگی چند اچھی پالیسیاں اور بھی ہونگی آخر کو خواریوں اور انکے اقرباء کو خوش بھی تو کرنا ہوتا ہے ناں 372-haha ۔ ۔۔ اور ان میں سے ایک تو مجھے مل گئی باقی کی*آپ بتا دیں تو احسان ہوگا مجھ سمیت ساری قوم پر کہ یہ کیسی اچھی پالیساں ہیں جو کہ خودربینی جاندار نما ہیں ۔
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • #25
                      Re: good to see him

                      Originally posted by amber View Post
                      ab Jab Ke Qatil Ko Sadar Bana Diya Hai...aur Uskay Gunnah Bhula Diye Hain Is Qaum Ne..to Phir Musharraf Ki Ghaltio Ke Lekar Kion Bhetay Hue Ho!!!!

                      aur Waese Bhi Is Hakumat Ne Pehle Kaun Sa Karnama Kiya Tha...jo Is Ko Phir Se Hakumat Me Bhata Diya Hai....is Umeed Me Ke Yeh Ab Kuch Kare Gi !

                      aur Jahan Tak Yeh Baat Hai Ke Musharraf Ne America Ka Saath Diya...to Jee Yeh Hakumat Bhi To Yehi Kar Rahi Hai...balkay Ussay Bhi Ziada Bura Kar Rahi Hai Pakistan Ke Saath....balkay America Ke Hamlo Par Chup Hai...jo Wo Balochistan Me Kar Raha Hai!!

                      ek Bhi Aesa Msg Nahi Diya ...abhi Tak Zardari Ne...jis Se Wo Yeh Kahe Ke Humay Kisi Ka Darr Nahi...bas Zardari Ko Jab Bhi Dekho...dant Nikalta Nazar Ata Hai!!
                      محترمہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ ہم یہاں ذورداری صاحب کی قصیدہ گوئی کا فریضہ انجام دے رہے ہیں جو آپ آتے ہی چڑھ دوڑی ہم پر زورداری صاحب کی حمایت کا الزام لگا کر ہمارے نزدیک زورداری اور شرفو دونوں ایک ہی تھالی کہ چٹے بٹے ہیں آپ نے اگر ہماری سابقہ تحریر باغور پڑھی ہوتی تو ہم نے صاف صاف ایک کہ دور حکومت کو بد ترین اور دوسرے کو اس بھی بد ترین قرار دیا ہے مگر ہماری قوم کا فہم فقط اتنا ہے کہ یہ ہمیشہ دو بد ترین گناھوں کا آپس میں موازنہ کرنے کی قائل ہوگئی ہے اور اب یہ ہمارے ہاں ریت بن چکی ہے کہ ایک حکومت آئے تو پہلی والی حکومت کی ناکام اور غلط پالیسوں کا موازنہ موجودہ حکومت کی ناکام پالیسیوں سے کر کہ اول الذکر کو کامیاب ثابت کیا جاتا ہے اب اس فہم پر میں فقط انا للہ وانا الیہ راجعون ہی پڑھ سکتا ہوں
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment

                      • #26

                        Jee to Mr. aabi2cool...maaine kab kaha ke yahan zardari ki hamayat horahi hai..aur na hi maine kisi par ilzam lagaya hai....Paata nahi meray kis baat se ilzam nazar araha hai...kisi ka naam nahi liya maine....maine sirf qaum ki baat ki hai...aur unki baat ki hai jo musharraf ke khilaf to aram se bol detay hain..lekin is hakumat me dubara anay walay nazar nahi arahay!
                        Agar main chaar doorhi hon zardari ke khilaf bolnay...to yahan par bohat se aur bhi char doorhay hain musharraf ke khilaf bolnay.
                        Aap ke nazdeeq beshak hongay dono ek hi jaisay...maine apni raye di hai...lekin meray
                        liye dono ek jaisay nahi....balkay pervez musharraf hi behtar thay...chahe aap ko bura lagay...ya gussa aye...Maine bhi bas apni raye di hai..jaisay dusro ne di...jo anti musharraf hain!!

                        Comment

                        • #27

                          acah phir theek hy :salam:
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment

                          • #28
                            Re: good to see him

                            Originally posted by senorita View Post
                            haaaaaa ye so called mushraf ki etedal pasandi:lahoul....ab aik qtail shaks jis ne apne hi dheron log qatal karwaey us k bare me mere dil em koi acha khyal to nahi ho ga najis ne apne hi log pakar pakar kar dollars k badle me sale kar deay...Dr Afiya us k masoom bache....kitna etdaal pasand tha na ye:donno:aik sharabi,zani or qatil admi ...ab is k bare me mujhe kia acha kehna chaey????:mm:
                            Jis tarah Pakistan pe International pressure mount hota hua dikh raha tha, us ne usay neutralize kerne ke liye kuch aisay kaam kiye jo ke bazahir bohat he cruel thay, lekin un kaamon ke bhi Pakistan ko kuch na kuch faiday zaroor milay. Please don't interpret those benifits with money or so. Afghanistan ne jurat dikhai, tabah hua. Iraq ne jurat dikhai, tabah hua. Ub aisay mein Pakistan pe experiment kerne ki ziada gunjaish nahi thi. Aisa bhi to ho sakta he na ke us ne na'chahtay huay bhi kuch na'jaiz baaton pe cooperate kia ho, for the sake to save our country?
                            :thmbup:

                            Comment

                            • #29
                              Re: good to see him

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              اگر پاکستان کے دفاع کا یہ مطلب ہے فقط سب سے پہلے پاکستان کا فلک شگاف نعرہ لگا دیا جائے تو نو ڈاؤٹ مشرف نے بہترین دفاع کیا پاکستان کا اور اس کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے

                              جب آئے دن مشرف کہ دور میں بھی قبائلی علاقوں پر امریکی حملے ہوا کرتے تھے اور ہماری سرحدوں کی پامالی کی جاتی تھی اور ہماری خود مختاری کا بیڑہ غرق کیا جاتا تھا اس وقت حکومت کی رٹ کہاں جاتی تھی؟ کہ حکومت کی رٹ فقط کمزوروں کہ خلاف قائم کرنے سے ہی حکموت کی حقیقی رٹ قائم ہوتی ہے ۔ ۔ ،۔ اور ویسے بھی لال مسجد والون نے جو کیا ہم اس کی جسٹیفیکیشن نہیں دے رہے ہم تو اتنا عرض کررہے ہیں جب دیگر بہت سے چور لٹیروں اور ڈاکوؤں اور بلکہ قاتلوں کو ایک این آر او کہ تحت باہر سے گھر اور گھر سے باہر بجھوایا جاسسکتا ہے تو بیچارے لال مسجد والوں کا کیا قصور تھا کیا یہی کہ وہ کمزور لوگ تھے اور وہان ذیادہ تر تعداد میں غرباء کی بچیاں تعلیم حاصل کررہی تھیں ۔ ۔ ۔

                              خبر تھی کہ ۔ ۔ صدر پرویز مشرف نے صدر کی تنخواہ، رہائش گاہ اور مراعات کے قانون مجریہ انیس سو پچھتر میں ترمیم کرتے ہوئے راولپنڈی کے آرمی ہاؤس، متعلقہ عمارات، سٹاف کوارٹروں اور باغیچے کو صدر کی سرکاری رہائش گاہ کا حصہ بنادیا گیا ہے۔

                              ہونگی چند اچھی پالیسیاں اور بھی ہونگی آخر کو خواریوں اور انکے اقرباء کو خوش بھی تو کرنا ہوتا ہے ناں 372-haha ۔ ۔۔ اور ان میں سے ایک تو مجھے مل گئی باقی کی*آپ بتا دیں تو احسان ہوگا مجھ سمیت ساری قوم پر کہ یہ کیسی اچھی پالیساں ہیں جو کہ خودربینی جاندار نما ہیں ۔
                              Yaar tu ne jo aik ghantay ka phone kia, us mein yeh baatein micro detail mein discuss ho sakti thein
                              :thmbup:

                              Comment

                              • #30
                                Re: good to see him

                                Originally posted by munda_sialkoty View Post
                                Yaar tu ne jo aik ghantay ka phone kia, us mein yeh baatein micro detail mein discuss ho sakti thein
                                us waqat main nay ye paraha naheen tha :D:
                                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                                Comment

                                Working...
                                X