Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Autograph Plzzz

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Autograph Plzzz

    Originally posted by aabi2cool View Post
    1. Name Aabid inayat
    2. Nick Aabi
    3. Date of Birth 29/12/1978
    4. Best Friend bohat say
    5. Favorite Book Tibbyan ul quran and naimatul bari both are written by allama ghulam rasool saeedi
    6. favorite Place Jandanwala my pind
    7. Favorit Relation saray khooni rishtay plus wo tamam rishtay k jin k bunyad khaloos per ho
    8. Favorite Food Mixd sabzian
    9. Favorite Dress koi sa bhi jo aik to libads ka taqaza pura kary aur mujh per sout karay
    10. Favorite Color Nila yani blue
    11. Aim in Life khak we naee
    12. Your Love Han bilkul meri jaan hy meri kul kaynaat meri payari bayti IMAMAH AABID
    13. If u hate any NOTHING
    14. More Trustable :donno:
    15. Your Fears NOTHING
    16. Your Hobbies Reading books and playing cricket

    wow nice info mujhay yaqeen hai app apni bayte ki achi tarbeyat karain gay

    Comment

    • #17
      Re: Autograph Plzzz

      1:donno:
      :fuming:

      2:na:
      372-haha

      3:wk

      4
      :tasali:
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      • #18
        Re: Autograph Plzzz

        Originally posted by <> View Post
        wow nice info mujhay yaqeen hai app apni bayte ki achi tarbeyat karain gay
        Asal tarbiyat to MAAN karti hy :D:
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment

        • #19
          Re: Autograph Plzzz

          Originally posted by aabi2cool View Post
          Asal tarbiyat to MAAN karti hy :D:

          han maan karte hai par app kafe mazhabi hain na islia:)

          Comment

          • #20
            Re: Autograph Plzzz

            Originally posted by aabi2cool View Post
            :fuming:

            372-haha

            :tasali:

            :D: meray jawab k jawab main jawab:yy:

            Comment

            • #21
              Re: Autograph Plzzz

              Originally posted by <> View Post
              han maan karte hai par app kafe mazhabi hain na islia:)
              ye mazhabi kaya hota hy . . .. agar is murad aap ki mutqi parhaiz gar hy to aap sakhat ghalat fehmi main mubtala hain aur agar aap ki murad ye hy k mujhy deen k baray main khuch toota phota ilam hy to arz kardon k faqat ilam hi hy amal koi naeee :D: . . .. wesay us ki maan mujh se kaheen ziyada ba,amal hy magar us k pass itna ilam naheeen :D:
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment

              • #22
                Re: Autograph Plzzz

                Originally posted by <> View Post
                :D: meray jawab k jawab main jawab:yy:
                aur aap hogaeen lajawab 372-haha
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #23
                  Re: Autograph Plzzz

                  Originally posted by aabi2cool View Post

                  آپ بڑی مخولیی ہیں
                  wo tou aap hain aabi bhai....:lpop:

                  Originally posted by Adnans View Post
                  Taal Matool se kaam nehi chale ga :na:
                  seedhay se autograph do warna apko rAAts bhai ke awaz mein gana sunana pare ga :clap:
                  lou ji me koi barri aadmi hoon bhlaa...jab barri aadmi ban jaoon gi...phir autograph b le lena......:khi:

                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  . .. agar is murad aap ki mutqi parhaiz gar hy to aap sakhat ghalat fehmi main
                  tou aur kya muqqadas.......dekho na pg pe kya krtay rehtay rehnay hain aabi bhai......

                  wesay bhai....baa amal hona....ba ilam honay s ebohat behtar hai..:D:...oo...haan ji haan ji......:yy:...yeh aapko pata hai........
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment

                  • #24
                    Re: Autograph Plzzz

                    Originally posted by saraah View Post
                    wo Tou Aap Hain Aabi Bhai....:lpop:

                    Lou Ji Me Koi Barri Aadmi Hoon Bhlaa...jab Barri Aadmi Ban Jaoon Gi...phir Autograph B Le Lena......:khi:

                    Tou Aur Kya Muqqadas.......dekho Na Pg Pe Kya Krtay Rehtay Rehnay Hain Aabi Bhai......

                    Wesay Bhai....baa Amal Hona....ba Ilam Honay S Ebohat Behtar Hai..:d:...oo...haan Ji Haan Ji......:yy:...yeh Aapko Pata Hai........
                    ایک لحاظ سے تو آپ کی بات ٹھیک ہے کیونکہ علم اور عمل دونوں لازم و ملزوم ہیں اور ظاہر کہ اعتبار سے بھی آپکی بات درست ہے مگر مجھے ہمیشہ اس سے اختلاف رہا ہے یاد رہے کہ میں یہ اختلاف اپنی بے عملی کی جسٹفیکیشن کہ لیے نہیں کررہا بلکہ حقیقت کہ اعتبار سے کرتا ہوں اور اگر حقیقت کہ اعتبار سے دیکھا جائے تو علم کا درجہ عمل سے پہلے بھی ہے اور افضل بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • #25
                      Re: Autograph Plzzz

                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      ایک لحاظ سے تو آپ کی بات ٹھیک ہے کیونکہ علم اور عمل دونوں لازم و ملزوم ہیں اور ظاہر کہ اعتبار سے بھی آپکی بات درست ہے مگر مجھے ہمیشہ اس سے اختلاف رہا ہے یاد رہے کہ میں یہ اختلاف اپنی بے عملی کی جسٹفیکیشن کہ لیے نہیں کررہا بلکہ حقیقت کہ اعتبار سے کرتا ہوں اور اگر حقیقت کہ اعتبار سے دیکھا جائے تو علم کا درجہ عمل سے پہلے بھی ہے اور افضل بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
                      hmmm....
                      iss ki tojeeh pesh kijiye....
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment

                      • #26
                        Re: Autograph Plzzz

                        Originally posted by aabi2cool View Post
                        ایک لحاظ سے تو آپ کی بات ٹھیک ہے کیونکہ علم اور عمل دونوں لازم و ملزوم ہیں اور ظاہر کہ اعتبار سے بھی آپکی بات درست ہے مگر مجھے ہمیشہ اس سے اختلاف رہا ہے یاد رہے کہ میں یہ اختلاف اپنی بے عملی کی جسٹفیکیشن کہ لیے نہیں کررہا بلکہ حقیقت کہ اعتبار سے کرتا ہوں اور اگر حقیقت کہ اعتبار سے دیکھا جائے تو علم کا درجہ عمل سے پہلے بھی ہے اور افضل بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
                        magar amal say zindage bante hai janat bhi jahanum bhi

                        Comment

                        • #27
                          Re: Autograph Plzzz

                          Originally posted by saraah View Post
                          hmmm....
                          iss ki tojeeh pesh kijiye....
                          is ke tojeeh kal karon ga is waqat likhnay ka mod naheen horaha is liye bhi k kion k is ke tojeeh main mujhy quran o hadeeth ko qute karna parahy ga aur thori bohat reserch bhi karna paray gi tak asali hawala jaat k daynay k liye karni paray gi so iam sorry
                          Originally posted by <> View Post
                          magar amal say zindage bante hai janat bhi jahanum bhi
                          حضرت علامہ کا یہ شعر اعمال کی اہمیت پر دال ہے اور اپنی جگہ درست ہے مگر جنت اور دوزخ کا حصول فقط اعمال کی صوابدید پر نہیں ہے بلکہ اس کا اصل مدار رحمت خدا وندی ہے اور اس کا بنیادی دارومدار ایمان پر ہے اور حقیقت ایمان میں اعمال داخل نہیں بلکہ حقیقت ایمان کا پہلا درجہ علم ہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment

                          • #28

                            :pagal: poch gajh to amal k baray main hi hoge na k duna main kia amal kiya

                            Comment

                            • #29
                              Re: Autograph Plzzz

                              Originally posted by <> View Post
                              :pagal: Poch Gajh To Amal K Baray Main Hi Hoge Na K Duna Main Kia Amal Kiya
                              چلیے آپ سے مزید آسان زبان میں بات کرتے ہیں آپ یہ بتائیے کہ اعمال کی پوچھ گچھ کس سے ہوگی مسلمانوں سے یا غیر مسلموں سے؟ اگر آپ کا یہ جواب ہے کہ ہر ایک سے ہوگئی تو غلط ہے کہ اعمال کہ بارے میں پوچھ گچھ تو فقط مسلمانوں سے ہوگی اور رہ گئے غیر مسلم تو ان سے پہلے ایمان ہی کہ بارے میں پوچھا جائے گا کہ کیوں ایمان نہیں لے کر آئے ؟ اور ایمان کسی عمل کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جو کہ دل میں کسی بھی شئے کہ بارے میں یقین سے بھی زیادہ پختگی کہ ساتھ بیٹھ جاتی ہے اسی لیے ایمان کا دوسرا نام اعتقاد، یقین یا عقیدہ بھی ہے اور کسی بھی چیز پر اعتقاد کہ لیے پہلی شرط اس کہ بارے میں علم کا ہونا ہے یعنی ایمان کا پہلا درجہ علم سے شروع ہوکر یقین کی انتہاء یعنی ایمان تک پہنچتا ہے ۔ ۔ ۔اب میرا یہاں یہ سوال ہے کہ کافروں سے اعمال کہ بارے میں کیوں نہیں پوچھا جائے گا فقط ایمان کہ بارے میں ہی کیوں پوچھا جائے گا ؟ تو جواب اس کا یہ ہے کہ ایمان کہ بغیر کوئی بھی عمل مقبول ہی نہیں چاہے کتنا ہی عمدہ عمل کیوں نہ ہو ۔ ۔ ۔ اس کہ برعکس ایمان والوں سے اعمال کہ متعلق بھی پوچھا جائے گا اور اس بنیاد پر ان کو جزا اور سزا بھی ہوگئی اور بِالْآخِر سزا یافتہ کو بھی جنت میں ڈال دیا جائے گا ۔ ۔ ۔ یہ (جنت میں داخل کرنا)اس وجہ سے ہوگا کہ اس کہ دل میں ایمان ہوگا اور ایمان نام ہے( اسلام کے شرائط کے مطابق) دل سے اللہ اور اس کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر یقین اور زبان سے اقرارکا ۔اس کی حقیقت میں اعمال داخل نہیں ۔ ۔ ۔
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              • #30

                                mohtaram bhai meray ab samajh gai main:salam:

                                Comment

                                Working...
                                X