بش کو جوتے لگائیں
دوستو بُش کو جوتے لگانا اب کوئی بڑی بات نہیں رہی زیدی بھائی کہ بعد اگر اب آپ لوگ بھی چاہیں تو بُش کو جوتے رسید کر سکتے ہیں وہ بھی بغیر رسید کہ:D
یہ مزیدا کھیل ایک انگریز ہی نے بنایا ہے
اور ہاں اپنا اسکور یہاں شیئر کیجئے
بُش کو جوتے لگانے کا ربط درج زیل ہے
http://www.sockandawe.com/

Comment